Pinned Tweet
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کو میری طرف سے آزادی مبارک ہوں
#Happy #Independence #Day
#14August
1
6
1,979
میں جانتی ہوں ، میں اپنے ساتھ برا کر رہی ہوں ، میرے بس میں ہوتا تو میں بچا لیتی خود کو 🖤🥀
"⎯ 🍁`
لاپروا ۔۔۔
3
1,141
💰 I’m tapping my way through @dropee_app! Built by Web3 experts, it’s packed with rewards and excitement. Join now and grow with us! #Dropee
t.me/DropeeBot/play?startapp…
843
السلام صبح زندگی
ایکس فیملی گڈ مارننگ
اللہ پاک اپ سب کو اپنے حفظ و امان ميں رکھے آمین.
#salamEveryone
السَــلاَمُ عَلَيـْــكُم
صبح بخیرزندگی
فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں مگر اچھے لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی لفظوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی ۔اے بلندیوں کے بادشاہ! اے رب کائنات
میرے پیاروں کو ہمیشہ خوشحال اور آباد رکھنا
آمیــن ثم آمیــــــــــــن .
*الحمدللہ جتنی بھی مشکلیں آئی ہیں زندگی میں۔۔۔۔*
*ان سب میں اللہ پاک نے مجھے مضبوط ہی کیا ہے۔۔۔۔۔
#GOoDNight X FaMily
*میں نے رب سے کہا مجھـــــــے کوئی یاد نہیـــــں کرتا*
*جواب آیا🫀*
_فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُم✨_
*_پس تم مجھـــــــے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا..
#GOoDAfterNoon















