حاکم میرے خلاف ہیں، سپاہی میرے خلاف
ملتی نہیں ہے پھر بھی، گواہی میرے خلاف
ستر فیصد پاکستان کی دکھ کو شاعر نے کئی اشعار میں سما دیا۔
#PTI #ImranKhan #Elections2024
#Pakistan
Election 2024 survey: الیکشن سروے
Vote and forward, let's see the magic.
Are you?..... آپ کس کے ساتھ ہیں؟
--------------‐-------------
100%Pro Imran: عمران کے ساتھ
0%Anti Imran: عمران مخالف
4 votes • Final results 1
228
The people who spent billions of rupees on TV channels to defame Imran Khan, and used all the power they had to distract the Pakistani Nation From him, think that they won the iron throne and now it is time to roar. #PTI #ImranKhan #Election2024 #Pakistan
دو سال ظلم و جبر دیکھ کر اور بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آرہی تو فیصلہ یہ ہوا کہ اب ملک میں مزید نہ رہا جائے، بیرون ملک انصافی بھائیوں کی مدد درکار ہوگی اب باہر نکلنے کے لئے۔ 🥲
میرا ویڈیو ایڈیٹنگ میں دس سالہ تجربہ ہے، اور موشن گرافکس بھی جانتا ہوں۔ کوئی آپشن ہو ،تو پلیز انباکس۔
یہ وقت بھی گزر جائے گا،
اندھیرے کا اختتام ہمیشہ روشنی سے ہی ہوتا ہے۔ ہمارا سورج ایک بار پھر نکلے گا۔ انشاءاللہ
Ehsaas retweeted
If victory is certain, even a coward will fight. But real bravery is when one dares to fight when defeat is certain
Shocking news for all of us.😢
آپ نے تحریک انصاف کے لئے بہت قربانیاں دی ہے، تحریک عدم اعتماد کے دن سے آج اس نے ہمیں کسی محاذ پر مایوس نہیں کیا، پانچ بار اسکو ضمانت ملتے ہی باہر پولیس بے پھر سے گرفتار کرلیا۔
ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہے خوش رہے۔
@ShireenMazari1
Ehsaas retweeted
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ عمران خان نے غریب کے احساس کو اپنی ترجیحات میں صف اول پر رکھا اور احساس پروگرام کا آغاز کیا جس سے احساس راشن پروگرام، سینکڑوں لوگوں کو پناہ گاہوں کی صورت میں آرام دہ چھت، لنگر خانوں سے معیاری کھانا، بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے سکالرشپ، فیس معافی سمیت اس جیسی سہولیات میسر آئیں۔
Ehsaas retweeted
Interior Min says my life is under threat from foreign agencies. Let me make it clear to entire country that the only threat to my life is from the 3 ppl I named after Wazirabad assassination attempt. Same 3, + 3 more I have identified in a video statement, tried to eliminate me
Ehsaas retweeted
اپنےسینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف کو تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ تحریک انصاف کے3000 سےزائد کارکنان کو گرفتار، اغواء اور وحشت کا نشانہ بنایا جاچکاہے۔
ویسے بھی اس قوم سے اسکی آزادی چھین لی گئی ہے، تو جیل جانے وہ کیوں ڈرے، یہ خوف کا بت اگر ٹوٹ جائے تو پچھتر سالہ چوہدراہٹ کا خاتمہ یقینی ہے۔
ایک بات یاد رہے کہ وہ صرف ہم ہی ہیں جو اس ملک کو ترقی کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
#جیل_بھرو_تحریک












