Pinned Tweet
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔
لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ولولہ انگیز قیادت پاکستان کی سلامتی کی مضبوط ڈھال ہے۔ غیر متزلزل عزم اور شب و روز انتھک کاوشوں سے انہوں نے قومی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا ہے۔
وطن کا وقار، سلامتی اور استحکام ہی ان کا اولین مشن ہے، اور یہی عزم پاکستان ھے۔۔
نعرہ تبدیلی کا، ایجنڈا تباہی کا! انقلاب کے نام پر انتشار، شعور کے نام پر بدزبانی اور سیاست کے نام پر نفرت بانٹنے والوں نے ملک کو تقسیم کر دیا۔ عمران خان اور پی ٹی آئی، تم مسیحا نہیں، تبدیلی نہیں بلکہ قومی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہو!
#TumAzaabHo
HINA ARZOO retweeted
یہ عورت کتے کے ساتھ کیا کرنے کی کوشش کر رہی ہے؟
کیا ایسی گندی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بین نہیں ہونا چاہیے 😡
HINA ARZOO retweeted
🚨 **گوشواروں میں دعوے، مگر سوالات بے شمار!**
مبینہ سرکاری گوشواروں کے مطابق اسد محمود کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ، نقد رقم صرف 6,737 روپے، اپنے نام کوئی گاڑی نہیں، جبکہ اہلیہ کے تین تولہ سونے کی مالیت بھی محض 6,737 روپے ظاہر کی گئی!
تو پھر اسلام آباد کی بلٹ پروف V8 گاڑیاں کس کی ہیں؟ دو ارب روپے کے مبینہ مکان نمبر 11 کے اخراجات اور کرایہ کون برداشت کرتا ہے؟ عوام کو حساب چاہیے، وضاحت نہیں!
HINA ARZOO retweeted
🚨 ایک لاکھ کی تنخواہ سے 50 سے 500 کروڑ تک کا مبینہ سفر کیسے طے ہوا؟ اسد محمود صاحب، قوم بھی جاننا چاہتی ہے کہ یہ کون سی محنت، کون سا کاروبار اور کون سا نسخہ ہے؟ اثاثوں کا مکمل حساب دیں، کیونکہ عوام اب سوال کر رہے ہیں اور جواب مانگ رہے ہیں!
HINA ARZOO retweeted
🚨 **پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال!**
سپارکو کی سیٹلائٹ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 36 میں سے 32 اضلاع اسموگ کی لپیٹ میں، صرف 5 فیصد علاقہ صاف جبکہ 62 فیصد دھند، دھوئیں اور اسموگ سے متاثر ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں آگ لگنے کے 499 واقعات رپورٹ ہوئے۔ آئندہ تین روز میں آلودگی کی شدت کم ہونے کی امید ہے۔
حکومت پنجاب کی نگرانی اور عوامی احتیاط دونوں ناگزیر ہیں۔ شہری ماسک پہنیں اور غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں۔
HINA ARZOO retweeted
بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا دنیا کے طاقتور حکمران اس تباہی سے پہلے رکنے کا راستہ تلاش کر پائیں گے؟
کیونکہ ایٹمی جنگ میں شاید کوئی ملک فاتح نہ ہو۔۔۔ صرف انسانیت شکست کھائے گی۔
9/9
HINA ARZOO retweeted
سلامتی کے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکیں گے۔
یاد رکھیے!آج کے دور میں ایٹمی جنگ کا مطلب صرف دو ملکوں کی جنگ نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے مستقبل کو داؤ پر لگانا ہے۔
اصل سوال یہ نہیں کہ روس کے بنکر میں کون سا بم رکھا ہے،
8/9
HINA ARZOO retweeted
نوبت آ گئی تو اس کے اثرات صرف روس یا یورپ تک محدود نہیں رہیں گے
جوہری دھماکے کی تباہی، تابکاری، عالمی تجارت میں خلل، توانائی کا بحران اور خوراک کی فراہمی میں مشکلات پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہیں۔
پاکستان جیسے ممالک بھی عالمی معاشی بحران، تیل کی قیمتوں اور علاقائی
7/9
HINA ARZOO retweeted
جوہری صلاحیت رکھنے
والے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کے تجرباتی فائر کی ویڈیو بھی سامنے آئی۔
اب ذرا مستقبل کے ممکنہ منظرنامے پر غور کیجیے!
اگر روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی اسی طرح بڑھتی رہی، اگر یوکرین کی جنگ مزید پھیل گئی اور اگر کسی مرحلے پر جوہری تیار استعمال کرنے کی
6/9
HINA ARZOO retweeted
نہیں ہوتی!روس نے مئی 2026 میں بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی منتقلی اور میزائل یونٹوں کی مشقوں کی ویڈیوز بھی جاری کی تھیں۔ ان مشقوں میں جوہری وار ہیڈز کی نقل و حرکت اور اسکندر میزائل نظام کو تیار کرنے کے مناظر شامل تھے۔
اور پھر اکتوبر 2026 میں روسی وزارت دفاع کی جانب سے
5/9
HINA ARZOO retweeted
ستمبر 2026 میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے پھیلی جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ روس نے دنیا کو اپنی ایٹمی وار ہیڈ دکھائی ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص فولادی دروازہ کھول کر زیرِ زمین بنکر میں داخل ہوتا ہے جہاں ایک بڑی میزائل نما چیز رکھی دکھائی دیتی ہے۔لیکن کہانی یہاں ختم
4/9
HINA ARZOO retweeted
بڑھ رہی ہے جس میں فتح کا مطلب بھی تباہی ہو گا؟
روس اور مغرب کے درمیان یوکرین کی جنگ نے پہلے ہی دنیا کو دو حصوں میں تقسیم کر رکھا ہے۔ ایک طرف نیٹو ممالک یوکرین کی حمایت میں کھڑے ہیں تو دوسری طرف روس بار بار اپنی ایٹمی طاقت کا حوالہ دے کر مغربی ممالک کو خبردار کرتا رہا ہے
3/9
HINA ARZOO retweeted
سرنگیں ہیں اور ہر طرف ایک پراسرار خاموشی چھائی ہوئی ہے۔
اچانک ایک بھاری بھرکم دروازہ کھلتا ہے۔۔۔ کیمرہ آہستہ آہستہ اندر داخل ہوتا ہے اور سامنے ایک ایسا خوفناک ہتھیار دکھائی دیتا ہے جسے دیکھ کر انسان کے ذہن میں صرف ایک ہی سوال پیدا ہوتا ہے: کیا دنیا ایک ایسی جنگ کی طرف
2/9
HINA ARZOO retweeted
روس نے دنیا کو اپنے خوفناک ارادے دکھا دیے؟
ایک خفیہ بنکر، فولادی دروازہ اور ایٹمی جنگ کا وہ منظر جس نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی !
تصور کیجیےآپ ایک ایسے مقام پر موجود ہیں جہاں عام انسان کا داخلہ ناممکن ہے۔ چاروں طرف سخت پہرہ ہے، فولادی دروازے ہیں،زہر زمین طویل
1/9
HINA ARZOO retweeted
نعرہ تبدیلی کا، تحفہ تباہی کا! انقلاب کے نام پر انتشار، شعور کے نام پر بدزبانی اور سیاست کے نام پر نفرت بانٹنے والوں نے ملک کو تقسیم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ عمران خان اور پی ٹی آئی! قوم کو تبدیلی نہیں، امن، استحکام اور ترقی چاہیے۔ تم مسیحا نہیں، تم عذاب ہو!
#TumAzaabHo










