پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ہفتے کو قومی اسمبلی کے سپیکر اور وفاقی وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس اور ممکنہ قانون سازی کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
independenturdu.com/node/188…
953
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن کا زیر استعمال گھر سیل
independenturdu.com/node/188…
2
1,023
ایک سال سزا پانے والا قیدی 12 برس تک جیل میں کیسے رہا؟
independenturdu.com/node/188…
2
1,365
میری خوش قسمتی کہہ لیجیے کہ مجھے کبھی پاکستان کے کسی ہاسٹل میں رہنے کا موقع نہیں ملا۔ مجھے ہاسٹل کا پہلا تجربہ چین میں ہوا جو خاصا خوشگوار رہا۔
تحریم عظیم کی تحریر
independenturdu.com/node/188…
لاہور میں پنجابی انسٹیٹیوٹ آف لینگویج آرٹ اینڈ کلچر (پلاک) کے زیر اہتمام جاری چوتھی عالمی پنجابی کانفرنس کے شرکا اور مندوبین نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجابی زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے اسے صوبے کے تعلیمی اداروں کے نصاب کا باقاعدہ حصہ بنایا جائے۔
independenturdu.com/node/188…
اگر آپ نے گذشتہ چند برسوں میں لندن کی سڑکوں پر سفر کیا ہے تو غالب امکان ہے کہ آپ نے سائیکل سواروں کی بڑھتی تعداد کو محسوس کیا ہوگا۔
independenturdu.com/node/188…
سی ڈی اے نے غیر ملکی شہری کے نام پر جائیداد کی منتقلی منسوخ کرتے ہوئے مکان سیل کرنے کا حکم دیا جبکہ جے یو آئی نے دعویٰ کیا کہ مولانا کے اہل خانہ کو 30 منٹ میں گھر خالی کرنے پر مجبور کیا گیا اور ان کے بیٹے اسجد محمود کو گرفتار کر لیا گیا۔
#MaulanaFazlurRehman #IndependentUrdu
1982 کے ایک بنگالی ڈسکو گانے کو ’جی ٹی اے 6‘ کے ساؤنڈ ٹریک میں شامل کیے جانے کے بعد دنیا بھر میں نئے سامعین مل گئے ہیں۔
معروشہ مظفر کی تحریر
independenturdu.com/node/188…
مکہ اتحاد: سٹریٹجک وژن سے اجتماعی دفاع تک
ڈاکٹر علی عواض العسیری کی تحریر
independenturdu.com/node/188…
معروف پروفیشنل ریسلر جرمین ہیلی، جو اپنے مداحوں میں برونسن ریڈ کے نام سے مشہور تھے، 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
independenturdu.com/node/188…
8
1,948
پاکستانی خلا باز ذیشان علی نے چین کے خلائی سٹیشن سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ براہ راست گفتگو کی ہے۔
independenturdu.com/node/188…
1
2,347
ضلع کرم کے رہائشی امین حسین کو 2014 میں منشیات کے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن سرکاری خط و کتابت، فنڈز کی عدم دستیابی اور افسران کی غفلت نے انہیں زندگی کی ایک دہائی سے زائد عرصہ سلاخوں کے پیچھے گزارنے پر مجبور کر دیا۔
independenturdu.com/node/188…
چین کے خلائی سٹیشن پر موجود پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر ذیشان علی نے ہفتے، 28 نومبر 2026 کو وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے براہِ راست گفتگو کی۔
ضلع کرم کے رہائشی امین حسین کو 2014 میں منشیات کے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن سرکاری خط و کتابت، فنڈز کی عدم دستیابی اور افسران کی غفلت نے انہیں زندگی کی ایک دہائی سے زائد عرصہ سلاخوں کے پیچھے گزارنے پر مجبور کر دیا۔
21 اپریل 1526۔۔۔۔۔ پانی پت کے میدان میں لڑی جانے والی جنگ اس وقت دو حکمرانوں کے درمیان تخت کی جنگ تھی مگر یہ تاریخ کا ایسا موڑ ثابت ہوئی، جس نے آنے والی صدیوں کے سیاسی، سماجی اور تہذیبی منظر نامے پر گہرے اثرات مرتب کیے۔
independenturdu.com/node/188…
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کے چینی مشن کے ساتھ خلائی سفر نے بچوں کو خاص طور پر متاثر کیا ہے اور وہ اسلام آباد میں ’کہکشاں مشن کنٹرول سینٹر‘ پہنچ کر نہ صرف خلا اور سیٹلائٹس کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں بلکہ خلا باز بننے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔
independenturdu.com/node/188…
لاہور کے شاہی قلعے میں جمعے (27 نومبر) کو چوتھے انٹرنیشنل یوتھ سمٹ کا اہتمام کیا گیا، جس میں انتظامیہ کے مطابق دنیا کے 60 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔
independenturdu.com/node/188…
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کے چینی مشن کے ساتھ خلائی سفر نے بچوں کو خاص طور پر متاثر کیا ہے اور وہ اسلام آباد میں ’کہکشاں مشن کنٹرول سینٹر‘ پہنچ کر نہ صرف خلا اور سیٹلائٹس کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں بلکہ بہت سوں نے خلا باز بننے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔
انڈیا کی سپریم کورٹ نے ارب پتی کاروباری شخصیت سنجے کپور کے اثاثوں پر جاری تلخ خاندانی تنازع میں مصالحتی عمل ختم کر دیا ہے۔ سنجے کپور گذشتہ سال برطانیہ میں پولو کھیلتے ہوئے مبینہ طور پر شہد کی مکھی نگلنے کے بعد جان سے گئے تھے۔
independenturdu.com/node/188…
