Pinned Tweet
Do you sense that a deliberate, well orchestrated, well funded "Regional & International Script" is in place to make the coming Elections difficult, troubling & controversial denying credibility & legitimacy to the next incoming Govt?
64%Yes, its visible
24%No, A conspiracy theory
12%Don't Know
1,281 votes • Final resultsکشمیری ذرایع متفق ہیں کہ یہ پاکستانی ایجنسی ISI کا گھٹیا ڈرامہ ہے اور کشمیر میںُ بڑی فوجی کاروائی کا جواز پیدا کرنے کے لئے یہ تماشا کیا جا رہا ہے! تمام میڈیا کو چائیے کہ اس نیلے کوٹ والے جہادی - شہزاد خان - کی تاریخ اور وارداتیں نکال کے پبلک کے سامنے لائیں! شکریہ!
یہ افسروں کو وہ گلدستہ ہے جس نے پاکستان کا کنڈا کر دیا ہے- مگر کھوپڑی اتنی خالی ہے کہ ابھی تک سمجھ نہیں آ رہا کہ ملک چلانا ہمارا کام نہیں تھا
ویسے تو ڈی جی ISPR کی بیہودہ اور بے منطقی باتوں کا شمار ہی نہیں، لیکن یہ والی بیہودہ منطق آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی، اس لئے ضرور دیکھیں اور ان لوگوں کے مائنڈسیٹ کا اندازہ لگائیں، سویلینز کو حقیر جاننے کا اندازہ لگائیں:
سوال ہوا کہ فوج کیوں ملک میں ہر شعبے پہ قابض ہوگئی ہے؟
ڈی جی جواب دیتا ہے:
“ یہ قومی فوج ہے. اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں. متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں. ملک کے لئے جان دیتے ہیں. اس لئے یہ ان کا حق ہے! “
ارے بھائی تمام ممالک میں اپنے ملک کی ہی فوج ہوتی ہے اور بھرتی اپنے ملک کے لوگ کئے جاتے ہیں، جان بھی دیتے ہیں، تو کیا وہ بھی تمام شعبوں اور وسائل پہ قابض ہوگئے؟
کیا پڑوسی ملک بھارت میں ایسا ہے؟
کیا یورپ، امریکہ میں ایسا ہے؟
اور تو سب چھوڑیں، کیا سعودی عرب اور امارات میں ایسا ہے؟
#IslamabadMassacre
شاباش! مبارک ہو!
Economic colonisation… real story no one in Pak dares talk about…
“Pakistan has requested China to grant unilateral duty-free access at par with African nations, after it reported a record $20 billion trade deficit with Beijing, which was around half of the nation's total deficit and was on the rise due to stagnant exports.”
tribune.com.pk/story/2642706…
یہ واقعی ہوا ہے؟
بریکنگ نیوز 🚨بڑی لڑائی شروع ہوگئی۔ راجہ پرویز اشرف پارلیمنٹ میں کھل کر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بول پڑے۔ خود پر کنٹرول نہ کر پائے زرداری کو بھی رگڑا لگا دیا 🔥🔥
گورنر راج لگانا ہماری سب سے بڑی غلطی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا، قوم ہمیں قبول نہیں کرتی، زرداری نے ہماری پارٹی اور سیاست کو دفن کردیا ہے۔ ہم سندھ تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ قتلِ عام کریں گے۔ خون کی ندیاں بہا دیں گے۔ جس نے بھی سندھ کی تقسیم کی بات کی ہم اسکی نسلیں تباہ کردیں گے۔ تُم جماعت کے دشمن ہو، تم نے ملک تباہ کردیا ہے۔ گندا ہوگیا ہے یہ ملک۔ قوم ہمیں نہیں چھوڑے گی۔
معاف کیجئے گا! ہم سب زمین پہ رہتے ہیں! آپ کون ہیں؟
اندازہ لگائیں اس ذہنی کیفیت کا، فوج کا ایک گمنام ٹٹو فوج کے خرچوں کا حساب بھی دے رہا ہے! اور وہ تمام جو اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کے مجرم جرنیلوں پہ تنقید کرتے ہیں ان سے حساب بھی مانگ رہا ہے! کمال کا ملک ہے! بھی کمال ہے!
بریف ڈاٹ پی کے ایک ایسا گمنام ویب پلیٹ فارم ہے جس کی موجودہ ملکیت، ادارتی پالیسی اور ٹیم کی تفصیلات عوام کے سامنے نہیں ہیں۔ مئی 2023 میں حیدر مہدی نے اپنے وی لاگ میں وقاص احمد کو اس ویب سائٹ کے بانی کے طور پر متعارف کرایا تھا جبکہ معید پیرزادہ بھی اس کی تشہیر کرتے رہے ہیں۔
دوسروں سے شفافیت اور جواب دہی کا مطالبہ کرنے والے اس ادارے کی اپنی ادارتی اور مالیاتی شفافیت ہی مشکوک ہے
نامعلوم بریف ڈاٹ پی کے کے لئے چند حقائق اور تھوڑا سا حساب کتاب۔
مالی سال 2026-27 میں دفاعی بجٹ 30 کھرب روپے ہے جو مجموعی وفاقی اخراجات کا 16 فیصد اور ملکی مجموعی پیداوار کا 2.1 فیصد بنتا ہے۔
فوجی پنشن کے لیے مختص 822 ارب روپے وفاقی بجٹ کی دستاویزات میں علیحدہ اور واضح طور پر درج ہیں۔ انہیں کہیں چھپایا نہیں گیا۔
قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 80 کھرب 50 ارب روپے جبکہ صوبوں کو منتقل کی جانے والی رقم 88 کھرب 50 ارب روپے ہے۔
وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگراموں کا مجموعی حجم 32 کھرب 20 ارب روپے ہے نہ کہ 10 کھرب روپے۔ ملکی ترقیاتی اخراجات کا حساب لگاتے وقت صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کو کیوں نظرانداز کیا گیا؟
صرف فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے مالی سال 2025 کے مالیاتی گوشواروں میں 47 ارب روپے ٹیکس کی مد میں درج ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں سے حاصل ہونے والے منافع پر ادا کیا جانے والا ٹیکس سرکاری پیسے کی محض گردش نہیں ہوتا۔
ضرور دفاعی اخراجات پر سوال اٹھائیے۔ ضرور سول حکومتی اخراجات کا بھی جائزہ لیجیے۔ لیکن دونوں کے لیے حساب کتاب کا پیمانہ ایک ہی رکھیے۔
تنقید کا خیرمقدم ہے لیکن من پسند اعداد و شمار کے انتخاب سے اخذ کیے گئے نتائج کو غیر جانب دار مالیاتی تجزیہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
Moeed Pirzada retweeted
youtu.be/JU9yq-0MC_A?is=wVUu…
مولانا فضل کی جماعت نے لاہور اور پنجاب کے کئی شہروں میں احتجاج کیا - مگر بڑا کھیل ہے کیا؟ سعودی عرب ، ترکی اور پاکستان نے یمن پہ کیا فیصلہ کیا؟ کیوں انڈیا کی Netflix پالیسی غلط ہے اور صرف پاکستانی جرنیلوں کی مدد کر رہی ہے؟
Moeed Pirzada retweeted
Dr. Taimur Sb, Why you are misleading people by giving distorted facts? Discussion started from comments of US Senator, Dr Al Syed, who broadly characterized Pakistan as ethno centric state along with Israel - leading to a Pakistani reaction against Al Syed. And I have - unlike a pussy cat like you - the moral courage to point out that our Army’s killing of hundreds of thousands of own Bengali citizens and raping thousands of Bengali women by declaring that we will change their inferior race was “ethno-centric” - Do you as an academic deny that?
Did Bengali people shouted “سالا پنجابی” or not? Is this part of the historic literature of South Asia or not? Moving forward: Are Baluch crying “Punjabi Army” of occupation or not? Is conflict in Baluchistan “Ethno Centric” or not? Have Baluch women joined Baluch resistance against our Army or not? Were most civilian pro- democracy protesters shot by Pak Army on 26th Nov, 2024 in Islamabad near Pakistan Supreme Court and Parliament Pashtun or not? Is this a sign of Ethno centric nature of state or not?
What kind of academic are you? LUMS board should seriously examine your research and writing to check your ability to teach students - because someone also forwarded one of your class lectures in which you were telling students that “human beings are not selfish” and this is some sort of Capitalist propaganda? Are you a trained rational academic or a “Mullah without a beard”? @Taimur_Laal
Fallacy of excluded middle.
Taimur - Pak is not a settler colonial state such as Israel.
@MoeedNj So you are saying Pak state has committed no crimes.
False dichotomy - Either Pak is Israel or it has never committed any crime.
Moeed Pirzada retweeted
صاحب یہی کہانیاں سنانے کے لئے آپ کو رکھا ہوا ہے! اگر یہ نارمل ملک ہو تو آپ کے بجاے وزارت دفاع خود سے یہ سب کچھ کہے - آپ کی نہ کو کوئی ذمہ داری ہے نہ کوئی شناخت! ویسے سب کو پتہ ہےکہ آپ فوج ہیں - مگر سوال اٹھ گیا تو آپ ایک گمنام شہری!
آپ پر فرض تو نہیں ہے لیکن اگر بات پوری سن لیں تو کئی شکوک و شبہات اور غلط فہمیاں دور ہوسکتے ہیں۔
جب مالی سال 2004-05 میں پاکستان کا کل بجٹ 903 ارب تھا اس وقت دفاع کا حصہ 194 ارب یعنی کل بجٹ کا 21.5 فیصد تھا اور آج 22 سال بعد جب ملک کا وفاقی بجٹ 18 ہزار 771 ارب ہے تو اس میں سے دفاعی بجٹ کا حصہ تین ہزار ارب یعنی تقریباً 16 فیصد ہے۔
صرف پاکستان آرمی (نیوی، ائرفورس کے علاوہ) مالی سال 2022-23 میں 100 ارب روپے قومی خزانے کو براہ راست ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی مد میں واپس کرچکی ہے۔
جنرل سیلز ٹیکس۔
آفیسرز اور جونئر کمیشنڈ آفیسرز کی طرف سے دیا جانے والا انکم ٹیکس۔
ہاؤس رینٹ الاؤنس، کی مد میں وصولیاں۔
یہ وہ آفیسرز، صوبیدار صاحبان اور سپاہی دیتے ہیں جو سرکاری گھروں میں رہتے ہیں۔ سرکاری رہائش کے متعلقہ قواعد کے تحت بنیادی تنخواہ کا 5 فیصد بھی وصول کیا جاتا ہے۔ بجلی، گیس اور پانی کا بل متعلقہ اداروں کو علیحدہ جمع کروایا جاتا ہے۔
ملٹری انجینئرنگ سروس (MES) کی طرف سے کیجانے والی تعمیرات میں شامل ٹیکس۔
مختلف سپلائز کی مد میں دئے جانے والے ٹیکس۔
پاک فوج کی طرف سے ادا کی جانے والی کسٹم ڈیوٹی۔
دفاعی سازوسامان سے متعلق قابل اطلاق ٹیکس۔
ملٹری فارمز اور دیگر دفاعی اداروں کی طرف سے قومی خزانے میں جمع کروائی جانے والی رقوم۔
اس کے علاوہ مالی سال 2026-27 کی وفاقی بجٹ دستاویزات کے مطابق دفاعی سروسز سے 28 ارب 47 کروڑ 30 لاکھ روپے جبکہ ملٹری ہسپتالوں کی متعلقہ وصولیوں سے تین ارب روپے قومی خزانے ٠میں جمع ہونے کا تخمینہ ہے۔ ان غیر ٹیکس وصولیوں کا مجموعی تخمینہ 31 ارب 47 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے۔
اس کے علاوہ وہ ادارے جو آرمی ویلفئر ٹرسٹ، فوجی فاؤنڈیشن، NLC, FWO, CSD وغیرہ قومی خزانے کو جو دیتے ہیں وہ الگ۔
فوجی فاؤنڈیشن جو کہ فوج سے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کا ادارہ ہے، مالی سال 2024-25 میں ملکی خزانے میں 325 ارب 70 کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں جمع کروا چکا ہے۔ گزشتہ سات سال کے دوران فوجی فاؤنڈیشن کی جانب سے ادا کئے جانے والے ٹیکسوں کی مجموعی مالیت 16 کھرب روپے سے زیادہ ہے۔
آرمی ویلفئر ٹرسٹ 4900 ملین، این ایل سی 8300 ملین، ایف ڈبلیو او 10500 ملین اور سی ایس ڈی 3500 ملین قومی خزانے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ یعنی پاک آرمی سے وابستہ ان اداروں کی طرف سے بالواسطہ ساڑھے تین کھرب روپے کے قریب قومی خزانے کو دیا گیا۔
مالی سال 2024-25 میں صرف پاکستان آرمی کے لئے 1160 ارب روپے بجٹ میں مختص کئے گئے جبکہ پاک آرمی اور اس سے وابستہ اداروں کی قومی خزانے میں مجموعی ادائیگیاں 398 ارب 30 کروڑ روپے بتائی گئی ہیں۔ یہ رقم پاک آرمی کے مختص بجٹ کے 34.3 فیصد کے برابر ہے۔
گزشتہ سات سال کے دوران پاک آرمی اور اس سے وابستہ اداروں کی جانب سے قومی خزانے میں مجموعی طور پر 21 کھرب 28 ارب 20 کروڑ روپے جمع کروائے گئے۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے پلاٹ یا عسکری ہاؤسنگ کے فلیٹ، عام الاٹمنٹ کے تحت کسی آرمی آفیسر یا جونئر کمیشنڈ آفیسر کو مفت نہیں ملتے۔ شہدا کے خاندانوں کے لئے خصوصی الاٹمنٹ اس سے مستثنیٰ ہوتی ہے۔
ایک افسر اپنی 25 سے 30 سال کی سروس میں اپنی گنجائش کے مطابق ہر ماہ اپنی تنخواہ سے اس پلاٹ، فلیٹ یا گھر کے لئے رقم کٹواتا ہے جس کے لئے اسے ہر جگہ یہ سننے کو ملتا ہے کہ "تمہارے مزے ہیں بھئی سب فری ملتا ہے"۔۔۔۔۔
سرمایہ کفالت یا حصہ رسدی یعنی Provident fund کس سرکاری یا نجی ادارے میں نہیں ہوتا ؟ اسی طرح فوج میں ملازمین کے لئے بھی متعلقہ قواعد کے تحت سرمایہ کفالت کی سہولت موجود ہے۔
اس کے علاوہ فوج، نیوی اور ائر فورس کے 6 لاکھ 60 ہزار کے قریب حاضر سروس اہلکاروں کو جو تنخواہ دفاعی بجٹ سے ملتی ہے وہ بھی تو اس ملک کے اندر ہی خرچ ہوتی ہے۔
رہی بات فوج کا آڈٹ۔ پاکستان آرمی، نیوی، اور ائر فورس کا اندرونی آڈٹ، تنخواہیں اور ٹی اے ڈی اے ایک الگ ادارے پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ کی ذمہ داری ہے۔ اس کے علاوہ دفاعی اداروں کا بیرونی آڈٹ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کرتا ہے۔ آڈٹ اعتراضات متعلقہ طریقہ کار کے تحت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بھی زیر غور آتے ہیں۔ آڈٹ کی باقی تفصیلات پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ویب سائٹس پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
تعصب کی عینک کو اتار کر دیکھا جائے اور اندھی تنقید نا کیجا ئےتو "70 اور 80 فیصد بجٹ"، "فوج کے کاروبار" "تمہیں تو سب مفت ملتا ہے" اور "فوج کا آڈٹ نہیں ہوتا" جیسے دعووں کو بھی حقائق اور دستاویزات کی روشنی میں پرکھنا چاہیے۔۔۔۔
Moeed Pirzada retweeted
Mishra, thanks for posting it! While you examined you from an Indian lens - this speech actually helps understand the serious situation in Azad Kashmir
🚨BREAKING: Huge Admission on Camera by Jaish-e-Mohammed Terror Commander and UAPA designated terrorist Masood Ilyas Kashmiri Amid Growing PoK Uprising
While Islamabad routinely demands "proof" of 🇵🇰 state-sponsored terrorism most recently echoed by Pakistani Minister @DrMusadikMalik at the SCO dialogue a major self-exposure has emerged straight from Pakistan's capital.
During a "Poonch Awan" meeting convened by pro-Pakistan political parties in Islamabad to address the 5.5-month-long public rebellion in Pakistan-occupied Kashmir (PoK), UAPA-designated terrorist and JeM commander Masood Ilyas Kashmiri (alias Abu Mohammad) made several startling public declarations:
📍 Presence of Terror Camps in PoK:
• Masood Ilyas publicly admitted that Jaish-e-Mohammed operates a major terror camp in Rawalakot the core hub of ongoing anti-Pakistan protests.
• He also publicly disclosed the presence of a JeM Markaz (center) in the Dharmsal area of PoK's Poonch district, confirming that terrorists are stationed there.
• Stated that terrorists sent to unleash terror in Indian Jammu & Kashmir operate from these bases, claiming they have nothing to do with the internal violence in PoK.
🤝 Direct ISI Collusion:
He exposed direct meetings with Pakistani intelligence officers (ISI) in Islamabad.
He revealed that ISI officials handed him a targeted list of 22 individuals, claiming they were JeM operatives involved in the Rawalakot protests (a claim Kashmiri denied, asserting those protesters were not part of JeM).
📉 Desperate Situation on the Ground:
Ilyas Kashmiri stated that conditions in Rawalakot have deteriorated to the point where the Joint Awami Action Committee (JAAC) leading the massive PoK revolt announced that matters are out of control, daring the Pakistani establishment to attack them with the Military and Air Force instead of the Pakistan Rangers.
Despite prior hostility between JeM and the Awami Action Committee, Masood Ilyas Kashmiri claimed he personally met JAAC leaders 5 times after casualties occurred.
He called on all pro-Pakistan political parties and religious groups to march to Rawalakot to negotiate with the JAAC, offering JeM's guarantee for their security.
Note: Masood Ilyas Kashmiri is not only a designated terrorist under India's UAPA but is also the mastermind behind the 2018 Sunjuwan terror attack.
Pakistan's denial of terror infrastructure stands completely shattered by its own proxy terror commanders operating freely out of Islamabad.
#PoK #Rawalakot #JeM #Pakistan #TerrorismExposed #Poonch
Moeed Pirzada retweeted
ایک دن پاکستان کی فوج ان تمام فوجی افسروں کو گرفتار کر کے Nuremberg کی طرح کا ٹرائیل کرے گئی جنھوں نے معصوم پاکستانیوں کا قتل کیا - اس دن پاک فوج کی عزت بحال ہو جاے گئی! انشاللہ!
They came with flags and love for Pakistan.
They went home in coffins.
Two years on, mothers still wait at the door for sons who never came home.
Asim Munir, his generals, their puppets and every enabler: this blood is on your hands. You will answer for it. InshAllah!
#IslamabadMassacre
وقار صاحب، فوج جرنیل سے شروع ہوتی ہے اور جرنیل پہ ختم ہو جاتی ہے! کچھ سمجھ آئی؟
youtu.be/JU9yq-0MC_A?is=wVUu…
مولانا فضل کی جماعت نے لاہور اور پنجاب کے کئی شہروں میں احتجاج کیا - مگر بڑا کھیل ہے کیا؟ سعودی عرب ، ترکی اور پاکستان نے یمن پہ کیا فیصلہ کیا؟ کیوں انڈیا کی Netflix پالیسی غلط ہے اور صرف پاکستانی جرنیلوں کی مدد کر رہی ہے؟
کمال کیا جرنیل کی بات پہ اعتبار کیا؟
پشاور کے کور کمانڈر جو چند روز پہلے قسمیں کھا کھا کر اور بددعائیں دے دے کر یقین دلا رہے تھے کہ انہیں GHQ کے باسز نے صرف دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے بھیجا ہے اور ان کے پیچھے کوئی اور سازش نہیں، آج اپنے خطاب میں ڈپٹی کمشنرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا اعلان کر رہے ہیں۔ ان بارہ نام نہاد متاثرہ اضلاع میں سابق فاٹا کے اضلاع بھی شامل ہیں، جو خیبر پختونخوا میں مکمل طور پر ضم ہو چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام نے PTI کو تقریباً تین چوتھائی اکثریت سے منتخب کیا ہے تاکہ ان کے لیے فیصلے ان کے منتخب نمائندے کریں، نہ کہ GHQ کے مقرر کردہ بنائی گئی کوئی نام نہاد کونسل۔
سوال یہ ہے کہ ایک غیر منتخب گریڈ 20، 21 کا افسر کس قانون کے تحت دوسرے سرکاری ملازمین کو عدالتی اور انتظامی اختیارات تفویض کر رہا ہے؟ آئین میں اس کی گنجائش کہاں ہے؟
یہ واضح طور پر #AsimLaw کا ہی تسلسل ہے، جس کے تحت اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف اب عدلیہ کے بچے کھچے نظام کے بجائے ایک وردی پوش افسر کے ماتحت کام کرنے والی بیوروکریسی کارروائی کرے گی۔
Moeed Pirzada retweeted
ظلم کی بات کو! جہل کی رات کو..! دو برس گزر گئے..
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Moeed Pirzada retweeted
یہ بہادر سپاہ کن کافروں سے لڑنے کے لئے جمع ہوئی ہے؟
#راولاکوٹ میں بھاری فورسز اور جدید نوعیت کی بکتر بند گاڑیاں پہنچ چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، ممکنہ آپریشن کا منصوبہ دھرنے پر چاروں اطراف سے یلغار اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فضائی نگرانی پر مشتمل ہے
راولاکوٹ ایک بار پھر ایک حساس اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔


















