Memoona Bukhari (@sency_queen) header
Memoona Bukhari (@sency_queen) profile picture

Trainer | Educationist | Lahore PTI Vice President (Ex) Lahore Master Trainer – PTI Elections Pakistan | Politics | Current Affairs

Lahore, Pakistan
Joined March 2022
Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)
پوچھنا یہ تھا کہ جن لوگوں نے ملک کا ائین توڑا جن لوگوں نے عدلیہ کو توڑا جن لوگوں نے گورنر راج لگایا جن لوگوں نے دہشت گردی کی جنگ لڑنی تھی لیکن مدنیات کی جنگ لڑ رہے ہیں ان کو کب سزائیں ہوں گی۔ قوم منتظر ہے ان لوگوں کی سزا کی
1
2
146
Memoona Bukhari retweeted
کیونکہ جنید صفدر اور اس کی پہلی بیوی کی طلاق کروانے والی خدیجہ جاوید ایڈوکیٹ نہیں تھی ورنہ وہ بھی ڈاکومنٹ شیئر کر دیتی۔ اور پکا سا منہ بنا کے کہتی ذاتی معاملہ ہے کوئی اس پہ بات نہ کرے
1
21
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @Waqarkhan
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی طلاق کیوں ہوئی تھی اس موضوع پر کوئی ڈاکومنٹ سامنے نہیں ائے گا کیونکہ جنہوں نے ڈاکومنٹ سامنے لانے تھے وہ تو لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں
2
1
2
465
Memoona Bukhari retweeted
ابھی بھی معاملہ بگڑا نہیں ہے ۔کیس واپس لیا جا سکتا ہے اگر ایڈوکیٹ خدیجہ جاوید جوتے لگا کے اس کیس سے دور کر دیا جائے تو۔ یہ گھر بچ سکتا ہے اللہ اس گھر کو بچا
1
2
5
1,683
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @muqadasawann
اپ نے اس موضوع پر سب سے بہتر جامع بات کی۔ مگر ابھی کیس دائر ہوا یے اس گھر کو بچایا جا سکتا ہے ۔ اگر طلاق کروانے والی وکیل کو ہٹا کر کوئی گھر بچانے والا وکیل کیا جائے
1
4
626
Memoona Bukhari retweeted
سلام ابھی عتیق ریاض بھائی کو جو مشکل وقت میں اپنی بیوی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہا راتوں کو سردیوں کی گرمیوں کی جیل شفٹنگ کے دوران پیچھا کرنا مگر صنم نے اس بندے کی قدر نہیں کی نہ اپنے بچوں کا خیال کیا
1
3
1,931
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @khadijasid751
اپ کو یہ پوسٹ کرتے ہوئے شرم انی چاہیے تھی اپ بھی ایک عورت ہو اگر اس کو ٹویٹ نہ کرتی تو یہ معاملہ پبلک کی پراپرٹی نہ بنتا بہرحال اپ کامقصدپورا ہوگیا اپ کو شہرت مل گئی پورے پاکستان کو پتہ چل گیا کہ اپ طلاقیں کروانے والی وکیل ہیں مہربانی فرما کرصنم کو سمجھائیں اور اس گھر کو بچائیں
1
1
96
گروک مریم صفدر کے بیٹے جنید صفدت کی پہلی شادی طلاق پر ختم ہوئی تھی، اسکا کوئی ڈاکومنٹس پبلک ہوا ہو تو سامنے کالاو۔ نہیں کوئی ڈاکومنٹ پبلکلی میسر نہیں جیسے سرکاری/عدالتی ڈاکومنٹ (جیسے طلاق نامہ یا عدالتی آرڈر) عوامی طور پر سامنے نہیں آیا۔ تصدیق خود جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر کی
37
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @ArshadAliUmar
شرم انی چاہیے صنم جاوید کو عتیق ریاض اس کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کے کھڑا رہا ہے اور ہر جگہ اس عورت کو سپورٹ کی ہے لیکن اس کو 17 سال کے بعد ذہنی اہم اہنگی نہ ہونے کا پتہ چلا
1
7
1,198
Memoona Bukhari retweeted
عمران خان ، ان کی بہنیں ، سہیل آفریدی ، سلیم سواتی ، جنید اکبر ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور جانے کون کون پسِ زنداں ہے ۔۔ لیکن شیخ وقاص اکرم ہمیشہ محفوظ رہے تاکہ ٹاک شوز میں بیٹھ سکیں
39
120
9
434
8,936
Memoona Bukhari retweeted
باجوہ کی رجیم اور غدار نظریہ عمران پبلک کی نظر میں کتے بلے ہیں
🤖 Made with AI
1
1
38
Memoona Bukhari retweeted
یہہے انکا بھیانک چہرہ ! ویڈیو میڈیا یا سوشل میڈیا پر آئی تو اچھا نہیں ہوگا۔ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر آزاد کشمیر کی صورتحال کے بارے میں سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی صحافی کو دھمکی!
2
2
110
یہہے انکا بھیانک چہرہ ! ویڈیو میڈیا یا سوشل میڈیا پر آئی تو اچھا نہیں ہوگا۔ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر آزاد کشمیر کی صورتحال کے بارے میں سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی صحافی کو دھمکی!
2
2
110
Memoona Bukhari retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | لاہور ہائی کورٹ کے اندر کی خبر! معتبر ذرائع کے مطابق، 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے حوالے سے معروف لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے حال ہی میں ڈی جی آئی ایس آئی سے مبینہ طور پر خفیہ ملاقات کی۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جسٹس شہباز رضوی نے اس ملاقات میں لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنائے جانے کی خواہش ظاہر کی اور اس کے بدلے فوجی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی خدمت کرنے کی پیشکش کی۔ مزید اطلاعات کے مطابق، جب لاہور ہائی کورٹ کی موجودہ چیف جسٹس عالیہ نیلم کو اس مبینہ ملاقات کا علم ہوا تو انہوں نے جسٹس شہباز رضوی کا لاہور سے باہر تبادلہ کر دیا، جسے ذرائع اس ملاقات کی پاداش میں کی گئی کارروائی قرار دیتے ہیں۔ اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ عدلیہ کی آزادی، ججوں کی تقرریوں میں فوجی مداخلت اور اسٹیبلشمنٹ کی وفاداری کے عوض اعلیٰ عدالتی عہدوں کے حصول سے متعلق نہایت سنگین سوالات اٹھاتی ہیں۔ مبینہ ملاقات اور تبادلے کے باہمی تعلق کی آزادانہ تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔ کیا اعلیٰ عدلیہ اس معاملے کی حقیقت قوم کے سامنے لائے گی، یا ایک بار پھر خاموشی اختیار کی جائے گی؟ #LahoreHighCourt #JudicialIndependence #Pakistan
29
954
4
4,551
122,660
Memoona Bukhari retweeted
میری والدہ عمران خان کو کبھی بھی پتنگ خریدنے کے لئے پیسے نہیں دیتی تھی، عمران خان بچپن میں بہنوں سے ہمیشہ کہتا تھا کہ میں "ٹائیگر" ہوں علیمہ خان کی ایک پرانی انٹرویو 🔥
22
1,544
4
5,998
56,068
Memoona Bukhari retweeted
“میرے بھائی (عمران خان) نے پیغام بھجوایا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر اچانک 192 تک پہنچ گیا تھا۔۔ اور حکمران آمر انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔” - روبینہ خان، ہمشیرہ عمران خان #MunirWillBeTheKiller #FreeImranKhan
27
1,462
8
2,944
26,479
Memoona Bukhari retweeted
جنرل ر باجودہ سے ہاتھ ملانے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماءعاطف خان کا ردعمل آگیا،عاطف خان نے کہا کہ لڑکے والوں سے کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ آپ کی طرف سے کون کون شرکت کرے گا۔ان سے صرف یہ پوچھا جاتا ہے کہ کتنے لوگ ہوں گے، تیاری اس حساب سے کی جاتی ہے۔ @AtifKhanpti
269
202
29
1,494
206,809
Memoona Bukhari retweeted
عمران خان کی جب بھی میں یہ والی ویڈیو دیکھتی ہوں تو میرے اندر ایک عجیب سا احساس ہوتا ہے کہ یہ کیا بندہ ہے گولیاں لگی ہوئی ہیں اور پھر بھی جواں مردوں کی طرح کھڑا ہے اپنے نظریے پہ ریاست غلام بنی کھڑی ہے اسکے در پر خود جیل میں بہنیں اور پورا خاندان جیل میں پھر بھی عزم برقرار ہے
4
3
113
Memoona Bukhari retweeted
Big News ! Patwaris' have announced a 3-day mourning period following the US election result .
1
1
51
باجوہ کی رجیم اور غدار نظریہ عمران پبلک کی نظر میں کتے بلے ہیں
🤖 Made with AI
1
1
38
Memoona Bukhari retweeted
بس یہ کہنا باقی تھا!
🤖 Made with AI
55
1,282
6
3,672
23,860