Pinned Tweet
In three days, Bilawal has called the system “made to collapse” and warned Sindh will burn. A party cannot hold the presidency, the Senate chair, Sindh, and play the aggrieved outsider. Bilawal has lost the plot, and must now choose: govern or go.
thursdaytimes.com/2026/11/20…
“Nuclear conflict must never be allowed to happen”: Trump says the US, Russia and China formally agreed, after a Shenzhen summit where he also praised the city’s “immaculate” roads over American cities’, and revisited his Nobel snub.
thursdaytimes.com/2026/11/21…
نیویارک کے میئر زہران ممدانی سٹی ہال کے صحافیوں کے خلاف فٹبال میچ کے دوران زخمی ہو گئے۔ ممدانی کی ٹیم نے میچ 5 کے مقابلے میں 10 گول سے جیت لیا۔
ممدانی نے دلچسپ انداز میں کہا: ”میدان میں اترتے ہی میں نے گول کر دیا، پھر یہ بھول گیا کہ میری عمر 35 سال ہو چکی ہے!“
New York City Mayor Zohran Mamdani says he tore his Achilles in a soccer match against the City Hall press corps, his team won 10-5.
“I scored a goal soon after I got on the pitch, and I forgot that I was 35,” Mamdani said.
”اس تاریخی سربراہی اجلاس کے نتیجے میں اپنی نوعیت کا پہلا سہ فریقی امن اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں امریکہ، روس اور چین نے باضابطہ طور پر اتفاق کیا کہ ایٹمی جنگ کسی صورت نہیں ہونے دی جائے گی۔“
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
President Trump: “The result of this historic summit was a first-of-its-kind trilateral peace declaration. The United States, Russia and China formally agreed that nuclear conflict must never be allowed to happen.”
President Donald Trump on Iran: “They want to make a deal, but they don’t want to make a deal that’s acceptable to me.”
“We want to make a real deal, not a fake deal. They’ve been deceiving people for 51 years.”
”کمبوڈیا کے وزیراعظم نے جنگ رکوانے پر میرا شکریہ ادا کیا۔ مجھے نوبیل امن انعام تو نہیں ملا، لیکن کوئی بات نہیں، میں نے ان لوگوں کی جانیں بچائیں۔ بعض رپورٹس کہتی ہیں کہ میں نے صرف چھ جنگیں رکوائیں، حالانکہ میں نے آٹھ جنگیں ختم کروائی ہیں۔“
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ، روس اور چین کے سربراہان کی پہلی سہ فریقی ملاقات کو کئی دہائیوں کی اہم ترین عالمی سربراہی ملاقاتوں میں سے ایک قرار دے دیا۔
”جب میں اس ملاقات کیلئے گیا تو میرے ذہن میں یالٹا میں ونسٹن چرچل، جوزف اسٹالن اور فرینکلن روزویلٹ کی تاریخی ملاقات نہیں تھی۔ میں تو صرف یہ سوچ کر گیا تھا کہ ان دونوں رہنماؤں کے ساتھ میرے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ بعد میں مجھے احساس ہوا کہ یہ ملاقات عالمی سطح پر کتنی بڑی اہمیت رکھتی ہے۔“
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ:
”میرے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات تھی کہ صدر شی جن پنگ طیارے تک امریکہ کے استقبال کیلئے آئے۔ وہ مجھ سے نہیں بلکہ ہمارے ملک سے ملنے آئے تھے۔ انہوں نے اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں کیا، اور یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ امریکہ کا کتنا احترام کرتے ہیں۔“
President Trump: “We had one of the most momentous international summits in many years, the first-ever trilateral meeting between the leaders of the United States, Russia and China.
I didn’t go thinking about Winston Churchill, Joseph Stalin and Franklin D. Roosevelt at Yalta, I just went saying I get along great with these two people. And then I realized how big it was.”
President Donald Trump: “I was greatly honored that President Xi met our country, didn’t meet me, met our country at the plane, something he’s never done before, and that means he respects our country.”
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے متعلق بیان:
”وہ (ایرانی قیادت) معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، مگر وہ ایسا معاہدہ نہیں کرنا چاہتے جو مُجھے قابلِ قبول ہو۔“
”ہم ایک حقیقی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، کوئی جعلی معاہدہ نہیں۔ وہ (ایرانی) 51 سالوں سے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔“
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ:
”امریکا کو ایک بار پھر پہلے سے کہیں زیادہ عزت ملی ہے۔ یہ میرے لیے بڑا اعزاز ہے کہ (چینی) صدر شی جِن پِنگ نے ہمارے مُلک سے ملاقات کی، مُجھ سے نہیں ملے، ہمارے مُلک سے ملے، ہوائی جہاز پر، اِس کا مطلب ہے کہ وہ ہمارے مُلک (امریکا) کی عزت کرتے ہیں۔“
“No Nobel Prize, but that’s okay, I saved their lives”: Trump recounts Cambodia’s PM thanking him for stopping a war, dismissing reports he only stopped six, insisting it was eight.
”آپ کے مُلک (بھارت) میں بھی بہت سے واقعات ہوئے ہیں، تاہم اگر آپ ہماری (پاکستان کی) طرف دیکھیں تو گزشتہ دو برس میں ہمارے ہزاروں لوگ (پاکستانی) شہید ہوئے ہیں، اور ہر روز ہمیں اُن کے جنازے اپنے کندھوں پر اُٹھانا پڑتے ہیں۔ ہم بھی چاہتے ہیں کہ تمام مسائل کا کوئی پائیدار حل نکلے۔“
”ہماری شدید خواہش ہے کہ ایسے (ایس سی او اور دیگر) فورمز کو استعمال کیا جائے۔ ایک دوسرے پر انگلیاں اُٹھانے کی بجائے پورے خطہ کے مسائل کو سنجیدگی و وقار کے ساتھ ایک مناسب میکنزم کے ذریعہ اور شواہد کے ساتھ حل کریں۔“
”ہم (پاکستان) سب سے زیادہ دہشتگردی کی زد میں ہیں، ہمیں اپنے بچوں کی حفاظت کیلئے جو کچھ بھی کرنا پڑا ہم کریں گے اور ہم کر رہے ہیں۔“
دہلی (بھارت) میں پہلے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) تہذیبی مکالمہ فورم کے موقع پر پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک کی بھارتی میڈیا نمائندوں سے گفتگو
چین میں ٹرمپ کا دلچسپ انداز!
شینژن میں سرکاری استقبالیہ ضیافت کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشہور گانے ’YMCA‘ پر ڈانس کرتے ہوئے۔
President Donald Trump dances to the Village People’s “YMCA” during a performance at an official welcome banquet in Shenzhen, China.
”آپ یہاں میزبان ہیں، اور آپ ہی سوالات پوچھ رہے ہیں، یہ تو ایسا لگتا ہے کہ آپ کے ذہن میں کوئی خاکہ ہے۔“
”ہماری تمام گفتگو یہاں ایک کثیر الجہتی فریم ورک کے اندر ہو رہی ہے، اُسی پر توجہ مرکوز رکھیں۔“
دہلی (بھارت) میں پہلے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) تہذیبی مکالمہ فورم کے موقع پر پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو
