Zee Tweet's 🇵🇰 (@zeekazmi) profile picture

‏‏‏‏زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

Islamabad, Pakistan
Joined June 2019
Photo by Zee Tweet's 🇵🇰 (@zeekazmi)Photo by Zee Tweet's 🇵🇰 (@zeekazmi)
قید کرتا ہوں___حسرتیں دل میں پھر انہیں "خودکشی" سکھاتا ہوں
خادم الحرمین الشریفین الشیخ محمد بن سلیمان امریکی فحش گلوکارہ نکی مناج کے استقبال کیلیئے جاپہنچے۔ امریکہ کی بدنام زمانہ فحش گلوکارہ ریاض سے جدہ پہنچی جسکے استقبال کیلیئے خادم الحرمین الشریفین الشیخ محمد بن سلیمان بنفس نفیس ایئرپورٹ پہنچے۔ m.facebook.com/story.php?sto…
1
"ذبان سے شیعت کا اقرار کافی نہیں" امام جعفر صادق علیہ سلام نے فرمایا کہ وہ ہمارہ شیعہ نہیں جو زبان سے ہماری موافقت لیکن اپنے عمل میں اور کردار میں ہمارہ مخالف ہو بلکہ ہمارہ شیعہ وہ ہے جو زبان, دل اور عمل سے ہمارہ موافق ہو اور ہمارے آثار کی اتباع کرے. مشکوة الانوار. صحفہ: 152
مر کے بھی مرتے ہیں کب مادر ملت کی طرح شمع تاریک فضاؤں میں جلانے والے 9 جولائی ، برسی، محترمہ فاطمہ جناح
ہم عجیب قوم ہیں پہلے مادر ملت کا خطاب دیا اور پھر غیر ملکی ایجنٹ کہہ کر مار دیا۔۔ 9 جولائی برسی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح
جو لوگ کہتے ہیں...کہ سچا انسان زبان کو کڑوا ہوتا ہے... انکو بتائیں کہ محمدﷺ سے زیادہ سچا اور میٹھے اخلاق والا کوئی نا تھا..
2
یہ مفلوج نظام بدلے صبح و شام بدلے غریب کے حالات بدلے امیر کی اوقات بدلے پولیس کا رویہ بدلے وکلا گردی بدلے جج کا معیار بدلے انصاف کا اصول بدلے استاد کی ترجیع بدلے طالب کی طلب بدلے ڈاکٹر کی خواہش بدلے قصائی کا فرق بدلے صحافی کی تمنا بدلے قلم کا شاہکار بدلے ایاک نعبدو وایاک نستعین
1
یہ زمانہ سیرت کا نہیں صورت کا ہے، یہاں خوبصورت ہاتھ جلد پیلے ہوجاتے ہیں اور پاکیزہ آنکھیں پردوں کے پیچھے روتی ہے۔ 💔💔
1
تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے.
1
الصَّلاة مِعرَاجُ المُؤمِن نماز، معراج مؤمن است. (کشف الاسرار، ج 2، ص 676)
1
پاکستان میں ایک معجزہ یہ بھی ہے کہ ان پڑھ آدمی منبر پہ بیٹھ کر پڑھے لکھے لوگوں کو گمراہ کر رہا ہوتا ہے اور وہ اسے ثواب سمجھ کر قبول کر رہے ہوتے ہیں..
1
فخر سے لگاتے ہیں نام کے آگے سادات ان کا ہر کردار بنو امیہ سے جا ملتا ہے
1
امام علئ نے فرمایا گاناسننے سے مرد کی غیرت ختم ہوتی ہے اور عورت میں بےحیائ پیدا ہوتی ہے۔
1