Bisma retweeted
پا ک فوج کی بڑی کاروائی، غیر قانونی افغان باشندوں کا گروپ گرفتار او انخلا کا عمل جاری
🇵🇰
Bisma retweeted
اگر آپ کمزور معیشت کے باوجود اپنے گھروں میں عزت و آبرو کے ساتھ محفوظ ہیں، تو میں حلفاً کہتا ہوں کہ یہ سب ’’پاک فوج‘‘ کی بدولت ہے۔ اگر آپ کو ’’کمزور معیشت‘‘ کی طرح ’’کمزور فوج‘‘ کے ساتھ ایک دن بھی گزارنا پڑتا، تو بھارت، امریکہ اور اسرائیل آپ کو نچوڑ کر رکھ دیتے!
سید کامران نقوی
🤖 Made with AI
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے @Waqarkhan جھوٹی ویڈیوز پھیلا کر فورسز کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں، عوام سے انتباہ ہے کہ وہ ایسی گمراہ کن معلومات پر کان نہ دھریں ۔
#Balochistan
#FakeNews
#PTI #propagandalive
Bisma retweeted
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
شیریں لہجہ اور مشفقانہ رویہ لوگوں کو آپس میں باندھ کے رکھتا ہے زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں اللہ آپ کو اپنوں میں خوشیوں اور مسرتوں کے ساتھ خیرو عافیت کی زندگی نصیب فرمائے
انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا نادان ہے انسان کہ ایک لا حاصل کی خاطر کتنے حاصل کی ناشکری کرتا ہے
اللہ ہمیں حاصل پر شکر اور لاحاصل پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اپنے فیصلوں کو اللہ کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمھیں چھوڑ دے گی
یا رب العالمین ہم تجھ سے اچھی زندگی بہترین موت اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ہیں ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے
دعاؤں کی برسات محبتوں کے پھول اور خوشیوں کی گھڑیاں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں اے پاک پروردگار ہم سب کے لیے خیر کے دروازے کھول دے
اور تمام پریشانیاں دور فرما دے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
مجھ پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو
بڑا حسین ہے قرض مجھے قرضدار رہنے دو
#اردو_شاعری
Bisma retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
🌷 صبح بخیر زندگی🌷
دل سے نکلی ہوئی بے شمار دعائیں آپ کی خیریت کی طلب گار ہیں
ہنستی آنکھیں چمکتے چہرے ہمیشہ میری دعاؤں میں اور میں آپ کی دعاؤں میں اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
ہنستے مسکراتے اٹھیں اور یقین رکھیں کہ آج کا دن آپ اور آپ کے اہل و عیال اور آپ کے چاہنے والوں کے لئے بہترین ہو گا
مسکراہٹ چہرے کا خوبصورت نور ہے جو انسان کی اندرونی خوشی اور سکون کو ظاہر کرتا ہے
اللہ رب العزت سب کو دلی سکون عطا فرمائے،
بیروزگاروں کو روز گار رزق میں برکت اور حسد بغض کینہ سے محفوظ فرمائے آپ اور آپ کے اہل خانہ اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اپنی تائید ونصرت کے ساتھ تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے
ہمیشہ مسکرائیں اور سدا دوسروں کے مسکرانے کا سبب بنتے رہیں
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
Bisma retweeted
مجھے آزمائش کا دکھ چھوٹا لگا جب میں نے پڑھا
کہ اللّٰہ اُن کو آزماتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے...!!
فوجی جوان دیدار شیخ کو پسند کی شادی کرنے پر پنو عاقل میں بس سے اتار کر بیوی سمیت قتل کر دیا گیا ، جسکی لاش بعد میں پولیس نے ریکور کی، پھر لوگ کہتے ہیں کہ فوج والے قانون سے کھیلتے ہیں ان میں انسانیت نہیں ہوتی، اگر یہ بات سچ ہوتی تو کا یہ جوان یوں اس طرح قتل نہ ہوتا
#PakistanArmy

















