
BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.
Joined April 2013
- Tweets414K
- Following5
- Followers2.4M
- Likes828
President Asif Ali Zardari met Interior Minister Mohsin Naqvi and Punjab Assembly Speaker Malik Muhammad Ahmad Khan in Lahore to discuss Pakistan’s political situation, security.
bolnews.com/pakistan/preside…
15
قومی حکومت کا آپشن زیر غور؟ ’’ یہ بات ہم سالوں سے سن
رہے ہیں کہ ٹیکنوکریٹ آجائیں گے، ایسی کوئی چیز نہیں ہوگی‘‘
#BOLNews #BOLReportsWithBatoolRajput #PakistanPolitics
@batulrajpoot
69
نئے صوبوں پر مؤقف کیا ؟ ’’یہ کوئی مذاق نہیں
مکمل تیاری کے ساتھ یہ معاملہ آگے بڑھنا چاہیے‘‘
#BOLNews #BOLReportsWithBatoolRajput #PakistanPolitics
@batulrajpoot
81
چوہدری شجاعت کی سیاسی ملاقاتوں کا آغاز !
’’جتنی کرپشن پرویز الٰہی کے دور میں ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی‘‘
#BOLNews #BOLReportsWithBatoolRajput #PakistanPolitics
@batulrajpoot
65
چوہدری برادران میں تلخیاں کیوں ؟ ’’چوہدری شجاعت نے
خاندان و سیاست کا سوچا اور پرویز الٰہی نےعلیحدگی کا فیصلہ کیا ‘‘
#BOLNews #BOLReportsWithBatoolRajput #PakistanPolitics
@batulrajpoot
94
عورت صرف گھر ہی نہیں صوبہ ، ملک بھی چلا سکتی ہے , وزیر اعلیٰ پنجاب
#BOLNews #BreakingNews #MaryamNawaz
1
223
مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ سے وی ایٹ گاڑی بھی ضبط، ثمر بلور
#BOLNews #BreakingNews #MaulanaFazlurRehman
467
کراچی: محمود آباد میں واقع بلڈنگ میں آتشزدگی
کراچی: فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 نے واٹر کارپوریشن سے فوری مدد طلب کرلی، ترجمان
کراچی: سی ای او احمد علی صدیقی کی ہدایت پر نیپا ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ، ترجمان
کراچی: واٹر کارپوریشن کی جانب سے فوری طور پر واٹر ٹینکرز جائے وقوعہ پر روانہ، ترجمان
کراچی: انچارج ہائیڈرنٹس سیل فائر بریگیڈ اور ریسکیو حکام سے مسلسل رابطے میں ہے، ترجمان
کراچی: فوکل پرسن سی ای او برائے ہائیڈرنٹس سیل آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان
کراچی: آتشزدگی پر قابو پانے کے عمل کے دوران فائر بریگیڈ کو بلا تعطل پانی کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے، ترجمان
کراچی: واٹر کارپوریشن ریسکیو اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہا ہے، ترجمان
کراچی: آتشزدگی پر مکمل قابو پانے تک واٹر ٹینکرز کی فراہمی جاری رہے گی، ترجمان
کراچی: شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ریسکیو اداروں کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری ہے، ترجمان
#BOLNews #BreakingNews #Karachi
151
بول عوامی ریفرنڈم۔۔ سکھر کے شہریوں اور
انجمن تاجران کی نئے صوبوں سے متعلق کیا رائے ؟
#BOLNews #BOLJamhoor #NewProvinces
171







































