Burhan uddin retweeted
جس دن آپ نے دوسروں کی زندگی دیکھ کر حسد کرنے کے بجائے اپنی زندگی پر شکر ادا کرنا سیکھ لیا، اسی دن آپ کو حقیقی سکون ملنا شروع ہو جائے گا۔
رانا ثناء اللہ دبے الفاظ میں کہہ رہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے ساتھ معاملات بہتر ہو گئے تو پھر ہمارے ساتھ معاملات خراب ہوں گے۔
رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان @ShandanaGulzar نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی،صوبائی صدرجنید اکبر اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سواتی کی بازیابی کےلئے وفاقی آئینی عدالت اسلام آباد میں درخواست دائر کردی ۔
سب کان کھول کر سن لیں!!
میں پاکستان میں جمہوریت کے لیے لڑرہا ہوں!!
میں نے زیرو سے شروع کیا تھا اج پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو لیڈ کررہا ہوں!!
لیڈر کی اُردو میں گفتگو کمال ہے لیکن آنگلش میں گفتگو پر حد کرتا ہے!♥️🔥
کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں کی شہادتوں کے بعد بھی گورنر ہاؤس میں جشن اور تقریبات؟ کم از کم آج تو یہ غیر حساسیت کا مظاہرہ نہ کیا جاتا۔ شہداء کے خاندانوں کے غم کا احساس کرنا بھی حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔ کیا آج سوگ کا دن نہیں تھا؟
6
217
الحمدللہ ❣️
میری پسندیدہ شخصیت ممبر قومی اسمبلی عادل خان بازئی @AdilBaxai ماہ بعد جبری قید سے رہا ہوگئے
#ReleaseImranKhan
شاندانہ گلزار خان سب سے پہلے ہائی کورٹ پہنچ گئیں، جبکہ دعوے دارِ وفاداری گھروں میں آرام فرما ہیں۔ مشکل وقت میں کردار خود بولتا ہے!
آج عمران خان کے القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کے لیے آسانیاں فرمائے اور جلد رہائی نصیب کرے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️
🚨 عمران خان کے تصویر کے سامنے کھڑے ہوکر بیرسٹر گوہر نے جو الفاظ بولیں ہے اسکے لئے ترجمعہ کی ضرورت نہیں
کیونکہ یہ ہر انصافین کی فیلنگز ہے عمران خان کیلئے
فیصل کنڈی سے صحافی کا سوال۔۔۔۔
آج آپ کو عمران خان زندہ باد کے نعروں کا سامنا کرنا پڑا ،آپ جہاں جاتے ہیں آپ کے سامنے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے جاتے ہیں، کیا ویلکم کرتے ہیں ایسے نعروں کو ؟
آج 3 نومبر کو @BarristerGohar کی ایک تصویر نظر سے گزری تصویر یہاں شیئر کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتا، بس اتنا کہوں گا کہ اس منظر نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں
میں نے ہمیشہ اپنوں کے خلاف لکھنے سے گریز کیا، لیکن نظریات اور سیاسی وابستگی کے حوالے سے کچھ مناظر خاموش رہنے نہیں دیتے۔
قید کی کوٹھڑی میں ایک سرکش محبِ وطن بیٹھا ہے، وہ کہتا ہے کہ میں انقلاب ہو تبدیلی لیکر آؤں گا قوم کی آزادی تک جدو جہد جاری رہیں گی۔ انشاء اللہ ☝️
شیرنی نے 25 کروڑ لوگو کی دل کی بات کردی!!
یہ حکومت جعلی ہے, مثال سے واضح ہوگیا!!
یہ حکومت اسی طرح مردار اور جعلی ہے اور جعلی رہیگا!!





