کیا کرے بیچارہ سادہ بندہ ہے ذیشان سے مشاورت کرنا بھول گیا 😝
شاہد آفریدی کا داما, شاہین آفریدی بھی,
اپنے ٹچے سسر کے نقش قدم پر چل پڑے!!
جعلی دو نمبر لوگو کے ساتھ ویڈیوز بنانا اور تعلقات بنانا, انکی ترجیحات میں شامل ہے, یہ لوگ مفادات میں بھوکے اندھے لوگ ہے, انکو بس گورنر کے ساتھ تصاویر اچھی لگتی ہے, چاہے وہ گورنر جعلی طریقے سے کیوں نا آیا ہو!
اسکو پتہ ہے یہ گورنر فارم 47 سے لایا گیا ہے, لیکن پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ان بھوکے غریب لوگو کو!
Aleeha Malik retweeted
We will fight till the end.
insha'Allah
#ImranKhanHealthMatters
عوام جینا چھوڑ دے بس زیشان اپ کھانا پینا چھوڑ دیں سونا نہانا چھوڑ دیں کام کاج چھوڑ دین جینا چھوڑ دیں کیونکہ عوام کے اتنے مسائل ہیں تو اپ کو بھی کوئئ حق نہیں زندگی جینے کا 😒🙄
سنیل منج اور خٹک صاحبہ,
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوینسرز ہے, انکو عوام کے مسائل سے کوئی لینا دینا نہیں!!
عوام انکو دیکھنا چھوڑ دے انکا بائیکاٹ کرے!!
1
30
Analyze @grok
my tweets profile & interactions:
Mental Age:
Personality Disorder:
Crush:
My fav acc:
First post:
Adjective to Describe Me:
My best friends list (just names):
Communication Style:
Writing Style Metaphor:
Social Battery Level:
Signature Word/Phrase
Core Value:
Analyze @grok
my tweets profile & interactions:
Mental Age:
Personality Disorder:
Crush:
My fav acc:
First post:
Adjective to Describe Me:
My best friends list (just names):
Communication Style:
Writing Style Metaphor:
Social Battery Level:
Signature Word/Phrase
Core Value:
Aleeha Malik retweeted
وادی سون میں 14 بوائز ہائی سکول اور 13 گرلز ہائی سکول ہیں جن میں سے صرف ہمارے گاوں سرکی کا 100 فیصد نتیجہ آیا۔ پورے ضلع خوشاب میں صرف 3 سکول ایسے ہیں۔۔
اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ اس سکول کے ہیڈماسٹر روزانہ 3 گھنٹے میٹرک کے طلبا کو مفت ٹیوشن پڑھاتے اور تیاری کراتے ہیں۔
Aleeha Malik retweeted
ظلم کے خلاف اسٹینڈ لینے کا سب سے بڑا مقصد ظلم روکنا نہیں بلکہ رہتی دنیا تک ظالم کو ایکسپوز کردینا ہوتا ہے
اس شخص پہ قوم کو ہمیشہ فخر رہیگا
گولیاں لگی،
تین بار قاتلانہ حملہ ہوا،
دو بار گرفتار ہوا،
گزشتہ تین برس سے پابند سلاسل ہے
بیماری لگی نہ بہانہ لگایا
طاقتور کے ہاتھ پر بیعت کی نہ لندن بھاگا
عمران خان ! اس قوم کے نوجوان آپکے نظریے پہ فدا ہیں
آپ کا ہر قول آزادی کے متوالوں کےلئے مشعل راہ اور استعمار و استبداد کے خلاف آپ کا ہر قدم نقشِ راہ رہے گا۔
آپ سو بار مر کر بھی زندہ جاوید رہیں گے، کیونکہ ہم آپ کے حریت والے نظریے اور مشن کو مرنے ہی نہیں دینگے ۔۔۔
حق نے امر ہی رہنا ہے ہمیشہ ۔۔۔ !
Aleeha Malik retweeted
پی ٹی ائی دور میں جب حریم شاہ اسمبلی آئی تھی تو ن لیگ کے انقلابیوں کو بڑا غُصہ آیا تھا کہ اسمبلی کا تقدس پامال ہوگیا ہے
کل یہ "اچھا جی" نہ صرف پارلیمنٹ آئی، بلکہ پورا پارلیمنٹ گھوما وزارتِ اطلاعات کے دفتر کا معائنہ کیا
قدرت ن لیگ سے زبردست انتقام لے رہی ہے، قوم انجوائے کرے
Aleeha Malik retweeted
جس دکھ اور کرب سے خان صاحب کی فیملی گزر رہی ہوگی خاص کر انکے بیٹے
انکا اندازہ کوئی بھی نہیں لگا سکتا
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: cnn.it/458TJt2



























