طلبہ یونینز کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت!
سندھ اسمبلی میں طلبہ یونینز کی بحالی کی قرارداد منظور، حقوقِ طلبہ کی جدوجہد میں اہم کامیابی۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement #RestoreStudentsUnion #StudentsRights
آج تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہے گا۔ ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کریں گے۔ تمام کارکنان تیار رہیں۔
#StudentsRightsMovement #RestoreStudentsUnion #JamiatPK
دھرنا ہر صورت جاری رہے گا!
آج تیسرے روز بھی وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور کے سامنے حقوقِ طلبہ دھرنا جاری رہے گا۔
جو بھی رکاوٹیں کھڑی کی جائیں، مطالبات کی منظوری تک طلبہ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
تمام طلبہ سے پُرامن دھرنے میں بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement #RestoreStudentsUnion #StudentsRights
OUR DEMANDS
Restore the Status & Identity of 6 Universities
Conduct Student Union Elections
Educational Emergency for Out-of-School Children
Reverse the Privatization of Government Schools
Reduce Fees in Public Sector Universities by 300%
Drugs and Harassment-Free Educational Institutions
Reduce Fee of Private Medical Colleges and Universities
#PunjabGovtAgainstStudents
Students across Pakistan are awakening and standing up for their rights. This is more than a protest; it is a growing Students' Rights Movement for educational justice and democratic representation.
The ongoing IJT sit-in outside the Punjab Assembly reflects this determination.
The voice of a student revolution cannot be silenced!
#PunjabGovtAgainstStudents
پنجاب اسمبلی کے باہر طلبہ کا احتجاج حکمرانوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ نوجوانوں کے مسائل کو مزید نظرانداز نہیں کیا جا سکتا!
طلبہ یونینز کی بحالی، تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ اور تعلیمی اداروں کے مسائل کا حل اب ناگزیر ہو چکا ہے۔
طلبہ اپنے حقوق لے کر رہیں گے!
#PunjabGovtAgainstStudents
لاہور: طلبہ کا عظیم الشان قافلہ دھرنے کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب رواں دواں۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement #RestoreStudentsUnion
پنجاب اسمبلی کے باہر اسلامی جمعیت طلبہ کا حقوقِ طلبہ دھرنا جاری ہے۔
طلبہ اپنے جائز مطالبات کی منظوری اور مسائل کے حل کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں۔
حکومت کو چاہیے کہ نوجوانوں کی آواز سنے، طلبہ یونینز بحال کرے اور تعلیمی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کرے۔
#PunjabGovtAgainstStudents
طلبہ کے حقوق کسی ایک تنظیم یا جماعت کا مسئلہ نہیں، یہ ملک بھر کے نوجوانوں کا مشترکہ معاملہ ہے۔
ملک بھر میں جاری اسلامی جمعیت طلبہ کی قیادت میں طلبہ سراپا احتجاج ہیں
اسی سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا جاری ہے۔
طلبہ یونینز کی بحالی اور تعلیمی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد وقت کی ضرورت ہے۔
#PunjabGovtAgainstStudents
پنجاب اسمبلی کے باہر اپنے جائز تعلیمی اور جمہوری حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف رات کی تاریکی میں پولیس کارروائی انتہائی قابلِ مذمت ہے!
طلبہ کے خیمے اکھاڑنا، ان کا سامان ہٹانا اور پُرامن دھرنے میں رکاوٹیں پیدا کرنا کسی جمہوری حکومت کو زیب نہیں دیتا۔
حکومت یاد رکھے!
طلبہ کے مسائل طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوں گے
طلبہ یونینز بحال کریں، ان کے مطالبات سنیں اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں
#PunjabGovtAgainstStudents
پنجاب حکومت آخر اپنے ہی نوجوانوں سے اتنی خوفزدہ کیوں ہے؟
جو طلبہ تعلیمی مسائل کے حل، طلبہ یونینز کی بحالی اور اپنے جائز حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں، ان کے خلاف پولیس کو استعمال کرنے کے بجائے ان کے مطالبات پر توجہ کیوں نہیں دی جاتی؟
رات کے وقت دھرنے کے خیمے اور سامان ہٹانے سے طلبہ کی آواز خاموش نہیں ہوگی۔
#PunjabGovtAgainstStudents
لاہور: دھرنا گاہ پر پولیس کی کارروائی، ٹینٹ، ساؤنڈ سسٹم اور دیگر سامان اٹھائے جانے کے حوالے سے معتمدِ عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر ابوذر غفاری کا ہنگامی پیغام۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement
The late-night police operation against peacefully protesting IJT activists outside the Punjab Assembly is highly condemnable.
Removing students' tents and belongings and disrupting their peaceful sit-in reflects an intolerant attitude towards students' democratic rights.
Students' voices cannot be silenced through force. Restore student unions and address their demands!
#PunjabGovtAgainstStudents
پنجاب اسمبلی کے باہر اسلامی جمیعت طلبہ کا دھرنا اس عزم کا اظہار ہے کہ نوجوان اپنے حقوق سے دستبردار ہونے کے لیے تیار نہیں۔
طلبہ یونینز کی بحالی، تعلیمی مسائل کا حل اور نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں نمائندگی دینا ہوگی۔
طلبہ کی آواز سننا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے!
#PunjabGovtAgainstStudents
فیملی لمیٹڈ لیڈرشپ قابلِ قبول نہیں ہے۔
جمہوریت کی نرسری کو بحال کر کے ہی دم لیں گے
آج کے دن بھی پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری رہے گا
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان وسیم حیدر کا اعلان
#PunjabGovtAgainstStudents
پنجاب حکومت طلبہ کی آواز کو دبانے کی کوشش رہی ہے لیکن تاریخ شاہد ہے نوجوانوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا
دنیا جین زی کی بیداری اور تبدیلی کی تحریکوں کا مشاہدہ کر رہی ہے، پاکستان کے نوجوان بھی اپنے حقوق، بہتر تعلیم اور جمہوری نمائندگی کے لیے میدان میں آ چکے ہیں۔
طلبہ یونینز کی بحالی اس جدوجہد کا بنیادی تقاضا ہے۔
نوجوانوں کو ان کا حق دینا ہوگا!
#PunjabGovtAgainstStudents
پاکستان بھر کے طلبہ اب اپنے حقوق کے لیے بیدار ہو چکے ہیں۔
یہ محض ایک احتجاج نہیں بلکہ اپنے مستقبل، تعلیمی حقوق اور جمہوری نمائندگی کے حصول کی جدوجہد ہے۔
اسلامی جمیعت طلبہ کا پنجاب اسمبلی کے باہر جاری دھرنا اسی بیداری کی علامت ہے۔
طلبہ انقلاب کی یہ آواز اب دبائی نہیں جا سکتی!
#PunjabGovtAgainstStudents
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان طلبہ حقوق کے تحفظ ، یونینز کی بحالی اور مسائل کے حل کے لیے ملک گیر حقوق طلبہ مہم چلا رہی ہے
اسی سلسلےمیں پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا جاری ہے
طلبہ کی جمہوری پرامن سیاسی آواز کو روکنے کے لیے پنجاب حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے
طلبہ کے ساتھ کھڑے ہوں، ان کی آواز بنیں اور حقوقِ طلبہ کی تحریک کا حصہ بنیں!
#PunjabGovtAgainstStudents
Islami Jamiat Talaba (IJT) launches its campaign for students' rights, restoration of student unions, and an end to the Punjab Government's crackdown on protesting students.
Stand with students.
Raise your voice.
Support the Students' Rights Movement!
#PunjabGovtAgainstStudents
دھرنا گاہ پر پولیس کی یلغار، ذمہ دارانِ جمعیت اور طلبہ کو گرفتار کرنے کی کوشش۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement
لاہور: دھرنا گاہ پر پولیس کی کارروائی، ٹینٹ، ساؤنڈ سسٹم اور دیگر سامان اٹھائے جانے کے حوالے سے معتمدِ عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر ابوذر غفاری کا ہنگامی پیغام۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan retweeted
لاہور پولیس نے پر امن دھرنہ پہ حملہ کردیا ڈر کس بات کی ہے ؟
طلبہ برادری کو للکارنے کا ایک ہی مطلب ہے کہ آپ اپنا حکومت گرانا چاہتے ہیں ۔
یہ طلبہ ہے
قیادت کرنے والانوجوان باجوڑ کا مرد کوہستانی ہے سوچ سمجھ کر کوئی بھی فیصلہ کیجئے
#PunjabPolice @MaryamNSharif @SaleemKhanSafi














