Pinned Tweet
*السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "*عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر*" ہے۔
یہ غم کے بادل چھٹ جائیں گے ۔ تکلیف ختم ہو جائے گی ۔ جھولی خوشیوں سے بھر دی جائے گی ۔ اندھیرے چھٹ جائیں گے ۔ تمہاری دعائیں رنگ لے آئیں گی ۔ تمہاری چاہت تمہارے نصیب میں لکھ دی جائے گی ۔ اللّٰہ ہے نا سب کردے گا ۔ *کن* کہہ دے گا ۔ اور سجدہ شکر بجا لاؤ گے ۔ تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے ۔
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
ٹھپے پہ ٹھپہ , شیر پر ٹھپہ
NA-77 نامزد امیدوار
نون لیگ چوہدری راشد بشیر ورک ایڈوکیٹ
8 نومبر کو،،آج، ان شاءاللہ شیر دھاڑے گا
#NA77 #PMLN #Gujranwala
حلقہ این اے 77 میں پاکستان
مسلم لیگ (ن) کے انتخابی کیمپ
آباد ہو گئے
@MaryamNSharif
#شیر_پے_ٹھپہ
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
حلقہ این اے 77 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتخابی کیمپ آباد ہو چکے ہیں، جبکہ مخالفین کے کیمپ تاحال ویران پڑے ہیں۔ عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ فیصلہ کس کے حق میں ہے! ان شاء اللہ فتح شیر کی ہوگی۔ 🐅
@MaryamNSharif
#شیر_پے_ٹھپہ
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے اپیل!
پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن شارق صاحب ایک معروف پروفیسر، عالمِ دین اور نہایت قابلِ احترام شخصیت ہیں۔ افسوس کہ ان کے خلاف ایسی FIR درج کرائی گئی ہے جس سے ان کی عزت، ساکھ اور شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، حالانکہ وہ واقعے کے وقت موقع پر موجود بھی نہیں تھے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف انکوائری کروائی جائے اور انہیں انصاف فراہم کرتے ہوئے بے بنیاد FIR ختم کروائی جائے۔
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@CMComplaintCell
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
فضلو بلکل ٹھیک ہے جی سیکس میں جھونپھڑی نہیں بلکہ محل ہے تمہارا۔ بنتے مولولانا ہو لیکن ہو اصل میم مو لن آنا
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
ریاض کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا: سعودی اتحای فوج
geonewsurdu.tv/latest/428883
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
مولانا کافروں کو مسلمان بنانے کی بجائے، لاکھوں روپے کے عوض افغانیوں کو پاکستانی بناتا رہا
..
پشاور میں ایک سرکاری ادارہ ہے جس کا کام پاکستان میں رہنے والے افغان پناہ گزینوں (Refugees) کی دیکھ بھال کرنا ہے۔ اس ادارے کا نام ہے "افغان ریفیوجیز کمشنریٹ"۔
جب ملک میں پی ڈی ایم (PDM) کی حکومت تھی،وزارتِ سیفران (SAFRON جے یو آئی کے پاس تھی تب مولانا کے حکم پر جے یو آئی کے وزیر نے اس وقت کے چیف کمشنر افغان رفیوجی سلیم خان کو ان کے عہدے سے اچانک ہٹا کر ان کی جگہ ایک اور افسر عباس خان کو اضافی چارج دے دیا
عباس خان مولانا فضل الرحمٰن کا انتہائی قریبی اور وفادار افسر مانا جاتا تھا
عباس خان کے بطور کمشنر تعینات ہوتے ہی افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک، حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلوں (نمبر 4 اور 5) کو قاری رؤف، قاری حیات اللہ اور ضیاء الرحمٰن کے برادرِ نسبتی کے حوالے کر دیا گیا یہ لوگ سرکاری ملازم نہیں تھے
اور یہ بنگلے صرف رہنے کے لیے استعمال نہیں ہو رہے تھے، بلکہ وہ ایک "ٹرانزٹ پوائنٹ" (مخصوص اڈہ) بنے ہوئے تھے وہاں افغان شہریوں کو لایا جاتا، ان سے لاکھوں روپے لیے جاتے اور پھر سرکاری افسران کی ملی بھگت سے انہیں جعلی کاغذات بنا کر پاکستانی شناختی کارڈ (CNIC) اور شہریت دلوا دی جاتی تھی。
یوں افغانیوں کو 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs ) بنا کر دئیے گئے، صرف پشاور اور کوئٹہ کے مخصوص مراکز سے 5,500 سے زائد افغان شہریوں کو غیر قانونی شناختی کارڈز جاری کیے گئے۔
، فضل الرحمن اور اس کے بھائی عباس خان کو لائے ہی اس لیے تھے تاکہ نچلی سطح پر ریکارڈ کی ہیرا پھیری اور جعلی شناختی کارڈز کے اجرا کی راہ ہموار کی جا سکے۔
سوال یہ ہے کہ دو لاکھ آئی ڈی کارڈ تو منسوخ ہو گئے، لیکن یہ آئی ڈی کس نے جاری کئیے افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک، ان بنگلوں کی ملکیت، الاٹمنٹ، استعمال اور وہاں مقیم افراد کے کوائف کی اب تک جے آئی ٹی (JIT) کے ذریعے مکمل تحقیقات کیوں نہ ہوئیں؟
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ حکومت پنجاب اور خصوصاً پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی انتظامیہ کی انتھک کاوشوں اور محنت کو سراہنا بھی چاہئیے۔۔
awareinternational.net/artic…
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
Replying to @Saba5670
سر ایک معزز شخصیت ہیں ان کے جھوٹی ایف آئی آر درج ہوئی ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے
جھوٹی ایف آئی آر نا منظور نا منظور
@MaryamNSharif
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
مریم نواز نے ہسپتالوں کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے واضح کیا کہ کرپشن اور کرپٹ مافیا پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا اور کسی کو معافی نہیں ملے گی اجلاس میں فصلوں کی باقیات جلانے پر 100 فیصد کنٹرول یقینی بنانے کی ہدایات
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
شیروں کا گڑھ گوجرانوالہ جاگ اٹھا!
NA-77 کے ضمنی انتخاب کی مہم کے سلسلے میں ہر دلعزیز رہنما انجینئر خرم دستگیر خان کی عظیم الشان جلسے میں شاندار آمد! عوام کے بے مثال جوش و خروش اور گرمجوش استقبال نے فتح کا فیصلہ سنا دیا۔ 🐅
#NA77 #Gujranwala #KhurramDastgirKhan #PMLN
@MaryamNSharif
@kdastgirkhan
@Sairaafzalpmln
@ZeshanMalick
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
“ٹھپے پہ ٹھپہ , شیر پر ٹھپہ”
NA-77 نامزد امیدوار (پاکستان مسلم لیگ (ن) چوہدری راشد بشیر ورک ایڈوکیٹ
8 نومبر کو انشاءاللہ شیر دھاڑے گا
@MaryamNSharif
@kdastgirkhan
@ZeshanMalick
#NA77 #PMLN #Gujranwala
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا گوجرانوالہ کیلئے ہیرے جیسے کمانڈر ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا انتخاب کیا جس نے وزیر اعلی کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے بہترین قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے
ماشاءﷲ گوجرانوالہ پولیس نے بیشمار کامیابیاں حاصل کیں سب سے بڑھ کر شہریوں کا پولیس پر اعتماد بحال ھوا جس سے عام آدمی بلا خوف پولیس اسٹیشن جا کر انصاف کیلئے بات کرتے ہیں
کرائم میں انتہائی کمی آئی ہے
جرائم پیشہ لوگوں کیلئے آپ خوف کی علامت ثابت ہوے ہیں
غنڈہ گرد گوجرانوالہ چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں
خواتین پورے تحفظ سے ضروریات زندگی کے لئے آزادنہ گھروں سے نکل سکتی ہیں
بچے درندوں سے محفوظ ہیں
منشیات فروشوں کا نیٹ ورک تباہ ھو گیا
پولیس میں سزا جزا کا فیصلہ میرٹ پر ھو رہا
آپ کے دفتر میں لوگ بلا خوف آ کر اپنی داد رسی کیلئے پیش ہوتے ہیں
اور کھل کر دل کا بوج حلقہ کرتے ہیں اور تحفظ محسوس کرتے گھروں کو جاتے ہیں
@MaryamNSharif
@OfficialDPRPP
@GovtofPunjabPK
@CCD_Punjab
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
ہمارا تو یہاں روز کا آنا جانا ہے، لیکن اب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اس اقدام سے بازار کا ماحول واقعی بہت شاندار ہو گیا ہے۔ پہلے ٹریفک کا شدید مسئلہ تھا، اب گاڑی باہر پارک کر کے فیملیز کے ساتھ سکون سے خریداری کریں اور کھانے پینے کا لطف اٹھائیں، خود کو بالکل محفوظ محسوس کرتے ہیں۔
@MaryamNSharif
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
گوجرانوالہ میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف بہت اچھا کام کر رہی ہیں، نیا بازار ہو یا میٹرو منصوبہ، ہر طرف ترقی نظر آ رہی ہے۔ کام کے حوالے سے ان کی کارکردگی 10 میں سے 10 ہے اور اگلے پانچ سال بھی حکومت کا موقع انہی کو ملنا چاہیے۔
@MaryamNSharif
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
گوجرانوالہ ماڈل بازار آ کر بہت اچھا لگا۔ بہترین ماحول، مناسب پارکنگ اور سب سے بڑھ کر رات کے وقت خواتین کے لیے مکمل تحفظ اور محفوظ فضا۔ پہلے رات کو اکیلے نکلتے ہوئے خوف ہوتا تھا لیکن اب ماحول واقعی بدل چکا ہے۔ پنجاب حکومت اور وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ کا دل سے شکریہ۔
@MaryamNSharif
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
یہاں آ کر بہت اچھا لگا اور بہترین احساس ہے۔ پہلے یہاں ٹریفک کا رش ہوتا تھا، اب گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی بھیڑ نہ ہونے سے رات کا منظر نہایت خوبصورت لگتا ہے۔ حکومت کی جانب سے تعلیم، لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس کے حوالے سے اقدامات نوجوانوں کے لیے واقعی قابلِ تحسین ہیں۔
@MaryamNSharif
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
گوجرانوالہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ماڈل بازار میں آج پہلی بار آنا ہوا، زبردست ماحول اور شاندار انتظامات ہیں۔ پہلے رات کو اکیلے نکلتے ہوئے خوف آتا تھا مگر اب یہاں خود کو مکمل محفوظ محسوس کرتی ہوں۔ خواتین کی حفاظت اور خود مختاری کے لیے مریم نواز صاحبہ کے اقدامات لاجواب ہیں۔
@MaryamNSharif
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 کی یو سی 49 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پولنگ کیمپ پر عوام کا جوش و خروش اور ووٹرز کی بڑی تعداد کی موجودگی، انتخابی سرگرمیاں عروج پر!
#شیر_پے_ٹھپ
@MaryamNSharif

















