SAMAA TV (@SAMAATV) header
SAMAA TV (@SAMAATV) profile picture

Pakistan's prime news source for facts, not frills! Also follow: @SamaaEnglish @SamaaSport @SamaaMoney @HealthSamaa @SamaaEnt

Pakistan
Joined February 2009
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا گلگت بلتستان کا دورہ #SamaaTV #AbdulAleemKhan
79
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور عوام کی بات کی ہے،بلاول بھٹو #SamaaTV
117
ایل پی جی کا تاریخ کا سب سے بڑا جہاز اینگرو ٹرمینل پر لگ گیا #SamaaTV
127
پاکستان کو کامیابیاں مل رہی ہیں،پاکستان اور چائنہ کی دوستی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، عطا تارڑ #SamaaTV
1
111
کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ کا عمارت گرنے کے مقام کا دورہ #SamaaTV
92
11 PM Headlines - Samaa TV – 25 November, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va8… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
150
مہنگائی ناقابل برداشت، 79 فیصد پاکستانی شہری پریشان اور ذہنی دباؤ کا شکار! عوام کھانا کم کرکے بچوں کی فیس اور دیگر اشیا ضروریات پوری کرنے پر مجبور! سی ای او پلس کاشف حفیظ صدیقی کے خوفناک انکشافات #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
137
آئین کی بے عزتی اس دن ہوئی جب 90 دن میں الیکشن نہیں ہوئے، اس وقت پیپلز پارٹی کہاں تھی؟ پہلی کِیل اِن سب نے مل کر ٹھوکی ہے، ن لیگ نے اگر ریفرنڈم کا فیصلہ نہیں کیا تو خواجہ آصف ایسے ٹوئیٹ کیوں کر رہے ہیں کہ ریفرنڈم ہورہے ہیں، اسی مہینے ہوگا، کیا خواجہ آصف حکومت میں نہیں ہیں، ن لیگ کا حصہ نہیں ہیں، سینیٹر مشعال یوسفزئی رہنما پی ٹی آئی #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
1
221
ہم لوگ آئین کی بے عزتی کیوں کر رہے ہیں؟ سال ڈیڑھ سال میں پاکستان بھاگا نہیں جارہا پھر ان باتوں کو چھوڑ دیں، ملک چل رہا ہے، اسمبلی میں بیٹھے لوگ عوام کے چنے ہوئے نمائندے ہیں ان کی قدر کرو، نثار کھوڑو، صدر پیپلزپارٹی سندھ #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
1
235
10 PM Headlines - Samaa TV – 25 November, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va8… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
147
ہم ریفرنڈم کے بجائے الیکشن کا انتخاب کریں گے، ہم بھی چاہتے ہیں کہ26ویں اور27ویں ترمیم واپس لی جائے، سینیٹر مشعال یوسفزئی رہنما پی ٹی آئی #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
3
3
3
889
نئے صوبوں کا خیال اسلام آباد سے آیا ہے، آئین کو پس پردہ ڈال کر ریفرنڈم کی بات کیوں ہورہی ہے؟ نثار کھوڑو، صدر پیپلزپارٹی سندھ #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
149
ریفرنڈم کا کوئی جواز نہیں صوبوں کے معاملے پر یہ غیر آئینی، غیر قانونی ہوگا، ریفرنڈم کے بجائے اگلے 3 ماہ میں الیکشن کرا دیں، نثار کھوڑو صدر پیپلزپارٹی سندھ #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
1
190
پی ٹی آئی کا ریفرنڈم کے بجائے نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ! ہرڈویژن کی سطح پر صوبےبننے چاہیں، سینیٹر مشعال یوسفزئی رہنما پی ٹی آئی #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
198
صوبوں کا فیصلہ ۔۔۔ خاموشی ٹوٹے گی یا معاملہ لٹکے گا؟ فیصلہ ن لیگ کو کرنا ہے!! نواز شریف صوبوں کی مخالفت کریں گے؟ #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
126
Latest Headlines - Samaa TV – 25 November, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va8… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
146
سرجیکل انڈسٹری کی برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ #samaatv
162
عطا تارڑ نےکہکشاں مشن کنٹرول سینٹرکا افتتاح کر دیا #SamaaTV
3
344
سرجیکل آلات میڈ ان سیالکوٹ ، تاجروں کو کن مسائل کا سامنا ہے؟ میاں مراد ارشد نے بتا دیا #samaatv
195