Ehtisham Speaks (@SunanArsel) header
Ehtisham Speaks (@SunanArsel) profile picture

Always speak truth

Joined October 2025
ہر حاجت پوری ہوگی! جو بھی مانگو ملے گا! عمل کرو پھر دیکھو! عاملوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ ڈو! سو فیصد گارنٹی والے مسنون اعمال اپناو!!!
7
135
380
11,349
نیک بننے کا آسان ترین نسخہ! مولانا سجاد نعمانی صاحب
2
151
546
12,994
Ehtisham Speaks retweeted
گوگل کے ذریعے آپ اپنے گمشدہ یا چوری ہونے والے موبائل کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں اگر آپ نے مطلوبہ موبائل میں پاسورڈ نہیں لگایا تھا اور موبائل کہیں گم ہو گیا ۔ اب آپ کو ڈر ہے کہ کہیں اس کا کوئی اس میں سے ڈیٹا نہ نکال لے تو آپ گوگل کی مدد سے
2
161
265
16,428
نیک بننے کا آسان ترین نسخہ میں زیادہ لمبی نمازوں کا نہیں کہتا!
236
2
825
18,168
Ehtisham Speaks retweeted
INSTEAD OF WATCHING NETFLIX TONIGHT. Spend 1 hour with this. Claude AI FULL COURSE that teaches you how to BUILD and AUTOMATE anything. The people who watch this tonight will wake up tomorrow with a new skill. Watch it and Bookmark it now
44
666
12
3,014
312,785
میں دعوی کے ساتھ کہتا ہوں کہ جو شخص چالیس دن صبح اور شام صرف پانچ منٹ یہ عمل کرے گا اس کی زندگی میں انقلاب آجائے گا۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب
6
141
1
381
10,582
Ehtisham Speaks retweeted
"اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں محتاجی (فقر) سے، مال و اسباب کی کمی (قلت) سے اور ذلت سے، اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ میں کسی پر ظلم کروں یا مجھ پر کوئی ظلم کرے۔"🤲🤍💫🕋 وضاحت و تشریح یہ دعا پیارے نبی حضرت محمد ﷺ سے کتبِ احادیث (جیسے ⁠سنن ابی داؤد اور ⁠سنن نسائی) میں ثابت ہے، جو دنیا اور آخرت کی بہترین بھلائی کے لیے مانگی جاتی ہے۔
3
20
1
65
801
امام اسحاق تجیبی ؒ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے بعد صحابہ کرام ؓ جب بھی آپ ﷺ کا ذکر کرتے تو ان پر لرزہ طاری ہو جاتا، ان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے اور وہ رونے لگتے! (الشفاء : 26/2) امام ابن الجوزی ؒ فرماتے ہیں کہ جو مسلمان نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود پڑھتا ہے؛ تو الله عزوجل اس کے دل کو منور کر دیتا ہے، اُس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے، اس کا سینہ کھول دیتا ہے، اور اس کے معاملات آسان کر دیتا ہے۔ (بستان الواعظين : 297) امام سخاوی ؒ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا بابرکت ترین، بہت فضیلت والے اور دین و دنیا کیلئے بہت نفع بخش کاموں میں سے ہے۔! (القول البديع : 109) امام ابن حجرؒ نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے۔ [بذل الماعون : ٣٣٣] حافظ ابن قیمؒ فرماتے ہیں کہ اگر انسان اپنی سانسوں کے برابر رسول ﷲ ﷺ پر درود بھیجے تو بھی آپ ﷺ کے احسانات کا حق ادا نہیں کر سکتا! نبی پاک ﷺ نے فرمایا: ذکر اور درود (شریف) کی کثرت فقر غربت دور کرتی ہے۔ (جلاء الافہام:۲۳۵) امام ابن قیمؒ فرماتے ہیں: نبی کریم ﷺ پر درود دعا کی قبولیت کا سبب اور گناہوں کی بخشش کا باعث ہے۔ اس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ بندے کو اس کے مقاصد کے حصول کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور درود ہی کی برکت سے انسان کو روزِ قیامت نبی رحمت ﷺ کا قرب نصیب ہوگا۔ (جلاء الأفهام : ٤٤٥/١) امام ابن قیم ؒ فرماتے ہیں: نفس درجۂ کمال کو نہیں پہنچ سکتا تاوقتے کہ نبی کریم ﷺ پر درود نہ بھیجا جائے جو آپ ﷺ کی محبت اور اتباع کا ایک لازمی تقاضا ہے! (جلاء الأفهام، ص٤٢٠) امام ابن الجوزی ؒ فرماتے ہیں کہ اے مومن مردو اور عورتو! اللہ سےڈرو اور اپنے محبوب محمد ﷺ پر تمام دنوں اور لمحوں میں کثرت سے درود بھیجا کرو۔ امید ہے کہ اللہ تمہیں (قیامت کی) ہولناکیوں، آفتوں او رعذاب و عقاب سے نجات دے گا اور اس دن بلند جنتوں میں داخل کرے گا جس دن زمین اور آسمان بدل دیے جائیں گے۔ [بستان الواعظين، ص: 281] روزانہ صبح و شام کم از کم 100 مرتبہ درود شریف پڑھنے کو معمول بنائیں۔ اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم جزاک الله
14
47
2,311
Ehtisham Speaks retweeted
آپکا پہلا گول ہونا چاہئے 10 ڈالر روز کمانا۔۔ اتنے پیسے ایک عام انسان کی زندگی کو کافی آسان بنا سکتے ہیں۔۔۔ اپنے شناختی کارڈ اور پاکستانی بنک اکاؤنٹ پر آپ ebay or amazon بنا سکتے ہیں، ایک ebay اکاؤنٹ آپکی زندگی کو آسان بنا سکتا ہے، پاکستان سے اکاؤنٹ بنائے اور اسے UK, USA , Australia میں چلائیں۔۔۔۔۔ 3,4 ماہ بعد 50 ہزار ، لاکھ کمائیں گے یہ میرا دعوٰی ہے۔۔۔ شرط ہے مستقل مزاجی، ہنر سیکھنا اور محنت کرنا۔۔۔ اب یہاں کئی عطائی ایکسپرٹ آئیں گے۔۔۔ اخے یہ اکاؤنٹ بین ہو جاتے فلا فلا۔۔۔ انکو جواب ہے بھائی دو نمبریاں مت کریں آگے کوئی الو نہیں بیٹھا دنیا کی ٹاپ سیکیورٹی ہے انکے پاس۔۔ لیگل کام کریں سیکھیں اور اپنی زندگی کو بدلیں۔۔۔۔ یہ ٹویٹر سے پیسے، فیس بک ارننگ سب عارضی ہے ہنر سیکھیں فیوچر بنائیں۔۔۔ مزید رہنمائی کیلئے میرے ساتھ ون ٹو ون کال کیلئے اوپر بائیو میں نمبر ہے رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔
53
75
3
654
51,084
teapawt.net/khutbatululama/status/… شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ نے لکھا ہے کہ جو شخص روزانہ کم از کم 1000 مرتبہ استغفار کرے اور 40 دن میں کوئی ناغہ نہ کرے، مکمل 40 دن پورے ہوجائے اور اس نے کسی دن بھی 1000 سے کم استغفار نہیں پڑھا، اکتالیس ویں دن اس کے تمام مشکلات حل ہوجائیں گی۔ اللہ رب العالمین اس کی پریشانیاں دور کردے گا، اس کی دعا قبول کرلے گا، الحمدللہ رب العالمین! شیخ التفسیر حضرت مفتی زر ولی خان صاحب رحمہ اللّٰہ #فضائل_استغفار #استغفار اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه 40 دن تک روزانہ 1000 مرتبہ پڑھنے کی یاد دہانی 31/41
21
62
3,408
Ehtisham Speaks retweeted
All Paid Courses (Free for First 4500 People) 𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1) 1. Artificial Intelligence 2. Machine Learning 3. Prompt Engineering 4. Claude,Chatgpt,Grok 5. Data Analytics 6. AWS Certified 7. Data Science 8. BIG DATA 9. Python 10. Ethical Hacking (72 Hours only ) Like + RT + comment ' Drive ' Must Follow me so I can DM you.
4,502
1,972
27
4,483
682,760
teapawt.net/khutbatululama/status/… شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ نے لکھا ہے کہ جو شخص روزانہ کم از کم 1000 مرتبہ استغفار کرے اور 40 دن میں کوئی ناغہ نہ کرے، مکمل 40 دن پورے ہوجائے اور اس نے کسی دن بھی 1000 سے کم استغفار نہیں پڑھا، اکتالیس ویں دن اس کے تمام مشکلات حل ہوجائیں گی۔ اللہ رب العالمین اس کی پریشانیاں دور کردے گا، اس کی دعا قبول کرلے گا، الحمدللہ رب العالمین! شیخ التفسیر حضرت مفتی زر ولی خان صاحب رحمہ اللّٰہ #فضائل_استغفار #استغفار اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه 40 دن تک روزانہ 1000 مرتبہ پڑھنے کی یاد دہانی 20/41
27
92
2,583
کوئی دعا کی تو اس کی دعا قبول کی جاتی ہے اور اگر اس نے وضو کیا اور نماز پڑھی تو اس کی نماز قبول کی جاتی ہے۔ ہر رات یہ موقع ہرگز ضائع نہ کریں!!! #مسنون_دعائیں #مسنون_اعمال #رات
28
1
108
2,632
کبھی ایکسیڈنٹ نہیں ہوگا انتہائی طاقتور کلمات! حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللّٰہ
1
132
1
291
9,323
Ehtisham Speaks retweeted
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ، جناب آئی جی پنجاب صاحب۔ مئی 2025 میں ایس پی شمس صاحب کے خلاف دی گئی میری درخواست پر پنجاب پولیس کی Internal Accountability Branch نے انکوائری مکمل کی، افسران کو بلایا، بیانات لیے، اور DSP بخت نصر سمیت کئی افسران کو charge sheet کیا۔ لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک final action pending ہے۔ کیا IAB کی رپورٹ پر بھی action نہیں ہوگا تو عام شہری کہاں جائے گا؟ میری گزارش ہے کہ اس delay کا نوٹس لیا جائے، charge sheet کیے گئے افسران کے خلاف final action کیا جائے، اور SP شمس خان کے معاملے کو personally دیکھا جائے۔ @CMComplaintCell @MaryamNSharif @IGP_Punjab @OfficialSPPO @multan_cpo @rpo_multan
215
510
33
795
27,261
حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ کسی شخص کو پریشانی اور تشویش لاحق ہو اور وہ یہ دعا مانگے تو اللہ تعالیٰ اس کے غم کو دور کرکے اس کی جگہ خوشی عطا فرما دیتے ہیں. دعا اللہم کے لفظ سے شروع ہوتی ہے ذھاب ھمی پر ختم ہوتی ہے. دعا کا ترجمہ یہ ہے:اے اللہ، سچی بات یہ ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا بیٹا ہوں، تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے (یعنی تجھے مجھ پر مکمل اختیار اور قدرت حاصل ہے)، تیرا حکم مجھ پر چل کر رہتا ہے، میرے بارے میں تیرا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ انصاف ہی ہوگا. میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کے واسطے سے جو تیرا ہے اور تو نے اپنے لیے مقرر کیا ہے، یا ہر وہ نام جو تو نے اپنی کتاب میں اتارا ہے، یا ہر وہ نام جو تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو بھی سکھایا ہو، یا ہر وہ نام جو غیب کے علم میں صرف اپنی ذات کے پاس ہی رکھا ہو (تیرے ان تمام ناموں کا حوالہ دے کر میں تجھ سے یہ مانگتا ہوں کہ) تو قرآن کو میرے دل کی بہار میرے سینے کا نور، میرے غم کے چھٹ جانے کا ذریعہ اور (آنے والے وقت کے بارے میں) میری تشویش کے ازالے کا ذریعہ بنا دے.
3
32
2
113
3,374
Ehtisham Speaks retweeted
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “ آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
31
3,925
16
6,422
84,616
Ehtisham Speaks retweeted
جہانگیر ترین کی فرعونیت ۔۔۔۔۔ جہانگیر ترین کے فارم کے سامنے رہنے والے غریب لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی جب بھی کوئی گھر سے باہر نکلتا ہے فارم ہاؤس کے گارڈز اسلحہ لے کے پہنچ جاتے مار پیٹ گالیاں نکالنے کے جاتے ہیں ۔۔۔۔ اور بیٹا انکا سوشل میڈیا پے نیک پروین بنا ہوا
33
1,992
16
4,803
98,729
Ehtisham Speaks retweeted
فلسطینی شہری: "میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔" • اسرائیلی وزیر بن گویر: "مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ 2 گھنٹوں کے اندر یہاں سے چلے جاؤ، ورنہ مار دیے جاؤ گے۔" کیا اس ظلم کو دیکھنے اور خاموش رہنے والی انسانیت بھی اس ظلم میں شریک نہیں سمجھی جائے گی؟
32
1,845
18
2,994
42,437
اسلاف کے نزدیک جمعہ کا دن بہت اہمیت کا حامل تھا بعض نے تو یہاں تک کہا ہے کہ: " من استقامت لہ جمعتہ، استقام لہ سائر أسبوعہ" " جس کے لیے جمعہ کا دن درست ہو گیا اس کے ہفتے کے سارے ہی دن درست ہو جائیں گے ۔" جمعہ کے روز بھی عصر کے بعد کا وقت انتہائی قیمتی شمار ہوتا ہے خصوصا اس کی آخری گھڑیاں۔ ابن القیم رحمہ اللہ اس بارے میں کہتے ہیں: " اور یہ (قبولیت کی) گھڑی عصر کے بعد کی آخری گھڑی ہے جس کی تعظیم ساری ملتوں کے لوگ کرتے ہیں۔" (زاد المعاد 384/1) ۱/۹۳۶، موٴسسة الرسالة۔ مفضل بن فضالة جب جمعہ کے دن نماز عصر پڑھ لیتے تو مسجد کے کسی خالی کونے میں تنہا بیٹھ جاتے اور مسلسل دعائیں کرتے رہتے یہاں تک کہ سورج غروب ہو جاتا۔ (اخبار القضاة ص۶۴۱) طاووس بن کیسان جب جمعہ کے روز عصر کی نماز ادا کر لیتے تو قبلہ کی جانب ہو کر بیٹھ جاتے اور مغرب تک کسی سے بھی کوئی بات نہ کرتے (گویا یہ سارا وقت مسلسل دعا میں گزارتے ۔) (تاریخ واسط ص۱۸۶) سعید بن جبیر جب جمعہ کے روز عصر کی نماز پڑھ لیتے تو مغرب تک وہ کسی سے کوئی بات نہ کرتے ۔ یعنی وہ دعا کرنے میں ہی مشغول رہتے ۔ (زاد المعاد 382/1 ص۳۹۴) صالحین میں سے کسی کا کہنا ہے کہ: " میں نے اللہ سبحانہ و تعالی سے جمعہ کی عصر اور مغرب کے درمیان جو بھی دعا کی اللہ سبحانہ و تعالی نے اسے قبولیت سے نوازا حتی کہ مجھے اپنے رب سے حیا آنے لگی۔" ابن عساکر نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے کہ: "صلت بن بسطام بینائی سے محروم ہو گئے تو ان کے بھائی ان کے لیے جمعہ کے دن عصر کے وقت دعائیں کرنے بیٹھ گئے پھر مغرب سے پہلے انہیں ایک چھینک آئی جس کے بعد ان کی بینائی لوٹ آئی۔" (تاریخ دمشق) #جمعہ #عصر #دعا
26
94
1,777