Hamid retweeted
سزا معطل ہوگئی ہے
اب نشان حیدر بھی دے دیں
دھاڑی لگانے آیا ہے فک ستان
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
Hamid retweeted
یہ فلسطینی نوجوان گیس کے سلینڈر اُتار کر گھروں کو پہنچا رہا تھا اور اسرائیلی فوجی نے اُسے گولی مار کر شہید کردیا۔۔۔۔۔
یہ کوئ دہشتگرد تھا ؟ نہیں۔ اسرائیل ایک دہشتگرد ہے۔
Hamid retweeted
کاکڑ صاحب @anwaar_kakar فلسطین میں 900 شہید ہوگئے ہیں ہسپتال میں اسرائیل کی بمباری سے۔۔۔۔۔۔
میرے پاکستان کے نگران وزیراعظم: کُچھ تو کہئیے۔ کُچھ تو بولئیے۔ کُچھ تو بیان دیجئے۔
Hamid retweeted
ایک خاندان کے 57 مرد ہوں اور ایک غیر آپ کی عورتوں اور بچوں کو مارتا رہے تو غلطی مارنے والے کی نہیں بلکہ اُن غیرت سے عاری 57 مردوں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔
یا مُجھے لکھنا چاہییے “ مُردوں” کی ہے۔
Hamid retweeted
ریٹوئیٹ کرکے پُورے پاکستان کو دکھائیں۔
یہ اسرائیل وزیر اعظم کا ڈیجیٹل میڈیا کا ترجمان ہے۔ پہلے کہا اسرائیل نے بم مار کر ہسپتال تباہ کردیا اور جیسے ہی تمام دُنیا سے لعنتیں موصول ہونا شروع ہوئیں تو:
یہ ٹُوئیٹ ڈیلیٹ کر کہ کہنے لگا کہ حماس نے خُود حملہ کیا۔
ایسے حرامخور ہیں یہ۔۔۔۔۔۔۔
Hamid retweeted
بریکنگ نیوز :
پنجاب بھر میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (DEO,S) نے تمام سرکاری سکولوں میں مراسلہ بھیج دیا
اور تمام طلباء کو سختی سے متنبہ کیا کہ اگر کوئی طالب علم نواز شریف کے پوسٹر پر جوتے پھینکتے ہوئے پکڑا گیا
تو اس طالب علم کو سکول سے نکال دیا جائے گا۔
Hamid retweeted
یہ بچے جلدی ہی کر گئے اللہ کے پاس جانے کہ حالانکہ OIC نے تو اپنا وزاراتی اجلاس بلانے پہ مشاورت مکمل کر لی تھی ۔۔۔ دو چار روز میں مسلم ممالک کے وزیر یا انکے وزارتی نمائندوں نے مل بیٹھ کر کچھ سوچ ہی لینا تھا کہ اگے کہ اسرائیل کو کن الفاظ میں تنبیہہ کرنی مذمت پہنچانی ۔۔۔ بس ان بچوں کو جلدی تھی یہ عظیم امت مسلمہ کے عظیم وزیروں کے اجلاس کا مذمتی بیان سنے بغیر ہی اللہ کے پاس جا پہنچے ۔۔۔۔
Hamid retweeted
اُردن نے جو بائیڈن کو عمان آنے سے روک دیا۔ کہتے ہیں ہم Summit کینسل کررہے ہیں اور نہیں چاہتے کہ امریکی صدر اُردن آئیں۔
بہترین اقدام۔ بہترین۔
Hamid retweeted
یہودی مسلسل عورتوں اور معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن بےحس عالمی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔۔۔ #غزة_تُباد
Hamid retweeted
ہم نے کہا تھا کہ ہم ہسپتال کو بم مار کر گرائینگے۔ کیوں نہیں خالی کیا ہسپتال ؟
اسرائیلی فوج کا ترجمان
یہ بیان اسرائیلی فوج کو بہت مہنگا پڑیگا۔۔۔۔۔۔یہ اقبالِ جُرم ہے۔۔۔۔۔
Hamid retweeted
آج کی صورت حال کے مطابق اگر الیکشن میں مقابلہ کچھ اس طرح ہو تو آپ کس کو ووٹ دینگے ؟؟
صنم جاوید
فرخ حبیب
#ہم_سب_عمران_خان_ہیں
Hamid retweeted
اسرائیل نے غزہ ہسپتال پر سٹرائیک کر کے 500 سے زائد بچوں حاملہ عورتوں ڈاکٹروں سمیت سینکڑوں لوگ شہید کر دئے .
57 اسلامک ممالک صرف مزمت کریں گے اور کچھ نہیں... تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام ہوگیا ہے آج اور ہم زبانی مزمت کریں گے بس
Hamid retweeted
اللہُ اکبر کروڑ مرتبہ۔
ایک بھائ اپنی مرتی ہُوئ چھوٹی بہن سے کلمہ پڑھوا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل پھٹ گیا دیکھ کر۔
teapawt.net/HumaZhr/status/1714371…
Hamid retweeted
چوبیس لاکھ ایرانی باشندوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ کے لئیے اپنے آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹر کروا لیا ہے۔۔۔۔۔۔
اور اگر پاکستانیوں سے بھی یہی پُوچھا جاۓ تو شائد پاکستان کے دفاع کے لئیے پُورے چوبیس کروڑ کھڑے ہوجائیں۔
ہر مُحبِ الوطن قوم یہی کریگی۔
Hamid retweeted
پاکستانیوں بتا دو آج سب پٹوالشیوں کو کہ خان انٹرنیشنل لیول کا لیڈر ہے !
پٹوالشیوں کے بڑے ابو
یا
عمران خان





















