Warrior 🔥 retweeted
راولاکوٹ سے سری نگر تک
اک قضیہ ہے
اک نعرہ ہے
اک سودا ہے
اک رستہ ہے
ایک الم ہے
ایک ہی غم ہے
ایک جنون ہے
ایک ہی خون ہے
ایک گھٹن ہے
ایک چبھن ہے
ایک خطا ہے
ایک سزا ہے
ایک سا مقتل کا نقشہ ہے
اِس منظر سے اْس منظر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
پیروں میں زنجیریں ایک ہیں
جینے پر تعزیریں ایک ہیں
وحشت کی تصویریں ایک ہیں
خوابوں کی تعبیریں ایک ہیں
قبروں پر تحریریں ایک ہیں
اک شہ رگ کا نام لکھا ہے
اِس خنجر سے اْس خنجر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
احمد فرہاد
Warrior 🔥 retweeted
“Nothing kills the human soul like being in the wrong place with the wrong people.”
— Fyodor Dostoevsky
Warrior 🔥 retweeted
“How often do people use a pen or a paintbrush because they could not pull the trigger.”
— Virginia Woolf
And the moments turned into decades , while the heart withered like the petals that leave their abode in the harsh seasons and drift apart to rest on the icy lands far far away and get crushed under unknown steps with tiny crushing sounds going unnoticed amid all the chaos...🍂
Warrior 🔥 retweeted
🚨⚡*سرساوہ قتل عام کے لیے قاتل فورسز پونچھ کی طرف آ رہی ہیں* – at Kingdom of Saudi Arabia
Warrior 🔥 retweeted
“The weather varies between heavy fog and pale sunshine; My thoughts follow the exact same process.”
~ Virginia Woolf, Diaries
Warrior 🔥 retweeted
⛔🚩⛔راولاکوٹ کی سرزمین آج ایک ایسے دکھ کی گواہ بن گئی جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
ایک بھائی کے دل چیر دینے والے الفاظ:
"بھائی تھا میرا… دو ماہ پہلے ایک بھائی کو اپنے ہاتھوں سے دفن کیا تھا، آج دوسرا بھائی بھی دنیا سے رخصت ہو گیا۔
سنو
یہ اداسیوں کے شہر میں
مسکراہٹوں کا مکان کہاں
یہ جو لفظ لفظ بکھرتے ہیں
پھر ورق ورق سمٹتے ہیں
ان منتشر خیالوں کا نگر کہاں
وہ جو دھاگے وفا کے باندھتے ہیں
وہ جو دھن محبتوں کے چھیڑتے ہیں
ان خوش گمانیوں کی ڈگر کہاں
ان خوش نما خوابوں کا جہاں کہاں
#گم_شدہ
Warrior 🔥 retweeted
یہ رنگین ،
شاندار ،
امیدوں کے داعی،
زندگی سے بھرپور پھول کو تھامے
بے رنگ ،
بے کار ،
بے زار،
بے جان سے ہاتھ ۔۔۔۔۔۔
🥀🍂
#گم_شدہ
Warrior 🔥 retweeted
یہاں نفس نفس ملول ہے
یہ فضول ہے
یہ جو زندگی کا اصول ہے
یہ فضول ہے
میں نہیں ہوں قابل آرزو،
مرے مبتلا
ترے ہاتھ سرخ جو پھول ہے
یہ فضول ہے
یہ جو تیرے جسم کی راکھ ہے
سوالاکھ ہے
یہ جو میرے ملبے کی دھول ہے
یہ فضول ہے
🍂✨
#گم_شدہ
#محبت_مافیا
Warrior 🔥 retweeted
وقت کبھی نہیں رکتا
لمحے سفر میں رہتے
ہاں مگر
زندگیاں رک جاتی ہیں
خواب مر جاتے ہیں
اور سانسیں تھم جاتی ہیں
#گم_شدہ
Warrior 🔥 retweeted
چی دہ یو خواھش پورہ شی زہ حیران شم
لویہ خدایہ دہ دے بل بہ سہ چل کیگی
غنی خان بابا 🍂
#گم_شدہ
This quoted post is unavailable.
Warrior 🔥 retweeted
I call back the truth...✨
I call back the real me...🥀
I cast a spell of survival...🔥
I train my mind for revival...🍂
#گم_شدہ
Warrior 🔥 retweeted
کوئی ایسی راہ ہو
جس پر چلنا آسان ہو
کوئی منزل ایسی ہو
جس کا مسافر ہنستاہو
کوئی ایساشھر ہو
جہاں زندگی خوشحال ہو
کوئی ایسا گھر ہو
جہاں مکیں مطمئن بستا ہو
کوئی ایسی آنکھ ہو
جو کبھی نم نہ ہو
کوئی ایسا ضمیر ہو
جو اب بھی زندہ ہو
کوئی ایسا دل ہو
جو کبھی بدگمان نہ ہو
#گم_شدہ













