احمد خان انصافی retweeted
جب کوئی کہتا ہے: "مجھے نہیں معلوم کہ میں کیسے مدد کروں؟" لیکن میں تو صرف اتنی سی بات کہہ رہا/رہی ہوں کہ شیئر کر دیں اور ایک نقطہ (.) چھوڑ دیں۔
احمد خان انصافی retweeted
3 سال پہلے۔۔۔
–––
یہ انسانی تاریخ کے بدترین اور ہولناک ترین قتلِ عام میں سے ایک تھا۔۔۔ اُس روز، قابض قوت نے شمالی غزہ کی پٹی میں واقع جبالیہ کیمپ کو ایسے بموں سے نشانہ بنایا جن کے تباہ کن اثرات کو دستاویزی شکل دینے کی ضرورت ہے.
–––
اِن بموں نے رہائشی بلاکس کے بلاکس پگھلا کر رکھ دیے، عمارتوں کے پتھروں اور اُن کے اندر موجود ہر ذی روح کو خاک میں ملا دیا. درجنوں انسانوں کے جسم اس طرح پگھل گئے کہ اُن کی کوئی لاش یا ہڈیوں کا کوئی ٹکڑا بھی باقی نہ بچا جس سے اُن کی شناخت کی جا سکتی۔۔۔ لوگ آج بھی اپنے اُن پیاروں کے بارے میں بات کرتے ہیں جو "مکمل طور پر پگھل گئے" اور جن کی کوئی لاش یا باقیات تک نہیں مل سکیں۔
–––
یہ الجزیرہ پر انس الشریف کی پہلی آمد اور اُن کی آواز کا آغاز تھا۔۔۔ اُس شروعات سے لے کر آج تک۔۔۔ انس اب اس دنیا میں نہیں رہے، اور ہزاروں کہانیاں فراموش کر دی گئی ہیں۔
احمد خان انصافی retweeted
آپ غزہ پر اڑتے طیاروں کی آوازیں سن سکتے ہیں 💔 اور غزہ کے بچے محض پینے کے پانی کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں 💔 ان کے حق میں بولیں، اپنی آوازیں بلند کریں ! ضمیر اور انسانیت یہی کہتی ہے کہ انہیں تنہا نا چھوڑا جائے۔۔۔۔!
احمد خان انصافی retweeted
یقین نہیں آتا کہ یہ وہی پاکستان ہے؟
احمد خان انصافی retweeted
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
احمد خان انصافی retweeted
بے غیرت، بے ضمیر فوجی آمریت نامنظور!
#ذہنی_مریض_نامنظور
احمد خان انصافی retweeted
فوجی اسٹیبلشمنٹ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی، اسمگلنگ ،کاروبار، سیاست، سارے دھندے بند ہو جائیں گے اور نہ صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں میں گزارا کرنا پڑے گا بلکہ ہر جرم کا حساب بھی دینا پڑے گا، اسی لیے فوجی اسٹیبلشمنٹ اس وقت پوری بدمعاشی کے ساتھ ننگی ہو کر پاکستانی عوام پر حملہ آور ہے۔
احمد خان انصافی retweeted
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمھارا فسوں
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
احمد خان انصافی retweeted
غزہ کے بچوں کا ساتھ دینا نہ بھولیں؛
یہ دنیا بھر کے تمام آزاد لوگوں کا اخلاقی فرض ہے !
احمد خان انصافی retweeted
یہ ایک نہایت اہم اور خوشی کی بات ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں جہاں جہاں پاکستانی سیاست دانوں کی جائیدادیں موجود ہیں، انہیں پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے ضبط کیا جائے، کیونکہ انہوں نے ملک کے نام پر لوٹی گئی دولت سے یہ جائیدادیں بنائی ہیں۔
احمد خان انصافی retweeted
تکلیف🚨اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں پرظُلم اپنی انتہا کو پہنچ چُکا ہے جسکے کُلی ذمہ دار تمام مسلمان ممالک کے حُکمران ہیں وہ ایک لمحے کوسوچیں کیا وہ گارنٹی کرتے ہیں کہ مستقبل میں اُنکا کوئی باپ بھائی یا بیٹا اس الیکٹرک چئیر پر نہیں بیٹھا ہو گا اسرائیل اس کراہ ارض پر ظالم حکومت ہے
احمد خان انصافی retweeted
BREAKING, EXCLUSIVE:
ECP today released asset declarations of Pakistani politicians according to which Asif Ali Zardari does not own any assets abroad. In this thread i will share documentary evidence from the State of New York showing that he does, in fact, own property here.
احمد خان انصافی retweeted
امارات ، پاکستان اور فیلڈ مارشل
دوبئی مذکر تو بہت بعد میں ہوا پہلے پہل دوبئی مونث تھی۔ بلکہ دوبئی بھی کیا دیہات میں ڈبئی کہلاتی تھی۔ عام پاکستانیوں نے بے تحاشا خوشحالی پہلی دفعہ تب دیکھی جب دوبئی کھلی۔ یکایک تیل کی دولت آئی۔ مزدوروں کی ضرورت پڑی تو اوورسیز پاکستانیوں کی دوسری کھیپ تیار ہوئی۔ پہلی کھیپ منگلا ڈیم بننے کے بعد نکل چکی تھی لیکن ماڑے پہاڑیے مسیر ابھی یارک شائر و لنکا شائر کی فیکٹریوں میں پینیوں کے حساب سے گھنٹے پورے کرتے تھے ، ماٹھے حالات تھے ۔ دوبئی والے مزدور تو پہنچتے اور مہینہ پورا ہوتے ہی شریکے میں آگ لگا دیتے۔ امریکن کمپنیاں تھیں۔ ابھی شیوخ کو پتہ نہیں تھا کہ یہ لبرور اور مسکین ہیں لہذا تنخواہ امریکی اور یورپی پیمانوں پر ملتی تھی۔
غیر کاشتکار لوگ حالات کے ستائے تھے لیکن ہنر مند تھے ، موقع ملنے کی دیر تھی، سب سے پہلے یہ لوگ کاشتکار طبقات اور زمینداروں کے تسلط سے نکلے اور دوبئی پہنچتے ہی چھا گئے۔ سال دو سال بعد پہلی فلائٹیں واپس اتریں تو ست گھوڑے بوسکی ، روتھ مین کے سگریٹ ، گلے میں سونے کی چین اور انگلی میں چھاپ بائیں ہاتھ میں بڑا سا بکسہ تو دائیں ہاتھ میں نمبروں والا بریف کیس۔ اک شور تھا جو مچ گیا۔ دوڑ تھی جو شروع ہوگئی۔ میرا ایک نکھٹو سا سمجھا جانے والا تایا زاد اسی حلیے میں واپس پلٹا تو میں نے اسی رات اپنی بیلوں کی جوڑی بیچ دی اور ڈبئی کے ویزے کے پیسے ایک جاننے والے کو تھما دیے۔
اب یہ تو ہر کسی کی کہانیاں یکساں کہ جہاں یہ حیرت کدہ ہے بلکل اسی جگہ پر ہم نے ریت کے ٹیلوں پر راتیں گزاریں ، میرے سامنے فلپینی کتا اٹھا کر لے گیا ، میں نے بابرہ شریف کے شو میں اس پر درہموں کی بارش کی ، میرا کفیل مجھے اپنا بیٹا بنانا چاہتا تھا اور میں نے انکار کردیا، میں اگر چاہتا تو فلاں عمارت آج میری ہوتی لیکن میں ایماندار تھا اور وغیرہ وغیرہ لہذا میں آپ کو جو مرضی بتاتا جاؤں آپ نے کونسا مان لینا ہے۔ یہ ساری یاداشتیں پھر کبھی سہی۔
شیوخ کرخت تب بھی تھے۔ قبائلی رنگ تھا لیکن ابھی نئی نئی امارت کے عادی نہیں ہوئے تھے۔ زندگی اب سے بہت زیادہ مشکل تھی لیکن آمدن آج سے کہیں زیادہ۔تیسی، کانڈی ، رندے ، ہتھوڑے اور گریس والے ہاتھ مہینوں اور سالوں میں بڑی بڑی گاڑیوں کے اسٹئرنگ ویلز پر تھے۔ سڑکوں ، بنیادوں اور دیواروں سے بات چھتوں تک پہنچی تو ڈیمانڈ بھی مستریوں اور مزدوروں سے آگے بڑھی۔ ڈھابوں اور حجام کی دوکانوں سے لیکر بڑی بڑی مارکیٹوں تک۔ سامراجی پہیہ تھوڑا مزید گھوما تو بنک ، انشورنس کمپنیز اور پڑھے لکھے بابو بھی پہنچنا شروع ہوئے۔ پھر اگلے دروازے اس ملک کے لٹیروں کے لیے کھلے۔ ہر طرح کی لوٹ مار بڑی بڑی عمارتوں میں کھپائی جانے لگی۔
ستر کی دہائی سے شروع ہونے والی دوڑ اب چھٹی دہائی میں داخل ہوچکی۔ میرے گاؤں کے وہ بوڑھے جو مبالغہ آرائی کرتے کرتے شیخ راشد سے ایک عدد مصافحے کو ذاتی دوستی بتاتے تھے انکی اکثریت قبروں سے اور چند ایک چارپائیوں سے لگی بیٹھی ہے۔ آج میرے گاؤں کے ایک سابقہ بیوروکریٹ کا البراری میں محل بھی ہے ، میرے کچھ جاننے والے اچھی خاصی کارپوریٹ جابز بھی کرتے ہیں اور آٹھ سو ہزار درہم ماہانہ پر کئی خوبصورت نوجوان آج بھی وہاں امید اور خواب کھرچنے جاتے ہیں۔
1/2
احمد خان انصافی retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے عمران خان کی بیماری پر انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے ویڈیو جاری کردی!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے!!
احمد خان انصافی retweeted
عمران خان کو جیل میں سب سے زیادہ تکلیف اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کی نہیں بلکہ بشری بی بی اور یاسمین راشد اور دوسری خواتین کے ساتھ ہونے والے سلوک کی ہے۔
لیکن بد قسمتی سے پسند نا پسند کے چکر میں بشری بی بی اور دوسری خواتین کے لئے وہ آواز نہ اٹھ سکی جو اٹھانا بنتی تھی۔
احمد خان انصافی retweeted
حاضری لگائیں کیا آپ نے اس ٹرینڈ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض میں حصہ لیا یا صرف تماشہ دیکھ رہے ہو 🧐






















