یتیم کی آنکھ میں چھپے درد کو پہچان،
یہ خاموش آنسو بھی رب کے ہاں رکھتے ہیں مقام۔
یتیم صرف وہ نہیں جس کے سر پہ باپ کا سایہ نہ ہو،
اصل یتیمی تو تب ہے جب دنیا میں کوئی اپنا نہ ہو۔
اس کے دل کو نہ توڑ، اس کے آنسو نہ بہنے دے،
یتیم کی آہ سے ڈر، اسے محبت اور سہارا دے۔
اے پاک پروردگار اپنی عظمتوں کے واسطے سے ہماری خطاؤں و گناہوں کو معاف فرما. ہمیں صحت و ایمان والی زندگی عطاء فرما اور ہماری نیک خواہشات پوری فرما، ہم سب پر رحم و کرم فرما، رزق میں وسعت و برکت فرما، ہم کو ہمیشہ شکر و صبر کرنے والا بنا دے۔
آمین 🤲
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
اللہ پاک ہماری اس صبح کو نور، رزق اور سکون سے بھر دے، اور ہمارا پورا دن خیر و برکت والا ہو جائے
#آمین_یا_رب_العالمین
Good morning X family
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
اگنور بھی کوئی کرنے کی چیز ہے 🤓
ریپلائے کیجئے ۔۔۔ ✍🏻
پنگا لیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔ 🫣
اور اگر
ہمت ہے تو لڑائی کیجیئے 👊🏻💪🏻🫵🏻
🤧😆😂🤣
🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
مجھے بِھیڑ میں کھو جانے والی محبت نہیں چاہیے
مجھے وہ آنکھیں چاہیے جو ہجوم میں بھی صرف مجھے ہی ڈھونڈیں
#متاعِ_دل
اے پاک پروردگار اپنی عظمتوں کے واسطے سے ہماری خطاؤں و گناہوں کو معاف فرما. ہمیں صحت و ایمان والی زندگی عطاء فرما اور ہماری نیک خواہشات پوری فرما، ہم سب پر رحم و کرم فرما، رزق میں وسعت و برکت فرما، ہم کو ہمیشہ شکر و صبر کرنے والا بنا دے۔
آمین 🤲
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
صبح بخیر 🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت
اورتہجد کی لذت نصیب فرما
ہمیں قرآن سمجھنے،
اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما
اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
پھر تم خاموشی کو چن لیتے ہو، حالانکہ تمہارے پاس اتنی باتیں ہوتی ہیں کہ ایک طوفان برپا کر سکتے ہو!!
✨️💞
کبھی کبھی کچھ لوگ زندگی میں اس طرح آتے ہیں
جیسے دعا بنا الفاظ کے قبول ہو جائے
تمہیں پہلی دفعہ دیکھا تو
دل نے تمہارا نام یاد کرنے سے پہلے
تمہاری زندگی کو محسوس کر لیا
نہ تم سے کوئی وعدہ ہے نہ ہی کوئی رشتہ
مگر پھر بھی دل یہ کہتا ہے
تم خاص ہو
@its__shai
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
کوئی ایک نصیحت جو آپ مجھے کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔؟
کوئی اچھی سی جس نے آ پ لوگوں کو جینا سیکھایا ۔اور وہ میری زندگی میں کام آئے
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
دوستی کا حُسن ہر بات مان لینے میں نہیں، بلکہ اختلاف کے باوجود احترام باقی رکھنے میں ہے
#متاعِ_دل
*
*السلاﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَ ﺭَﺣـّﻤـَﺔُ ﺍﻟﻠّٰـﻪِ ﻭَ ﺑـَﺮَﻛـَـﺎﺗُــﻪ*
*ربّ الـعـالمین*
آپکـو *اپنی رحمتـوں، نعمتـوں اور برکتوں* سے سرفراز فرمائے۔آپکی تمام مشکلات کو دور کـرے
اور آپکو ہر شر سے محفوظ رکھے۔
*اَللـّٰه پاک*فـرمـا
*آمیـن ثم آمین یارب العـالمیـن*
💞💫 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💞 💫
اپنی صبح کا آغاز فجر کے سجدے سے کیجیے، کیونکہ جس دن کی ابتدا اللہ کے ذکر سے ہو، اُس دن میں برکت ضرور ہوتی ہے۔ 🤲🏻❤️
اللہ پاک ہم سب کی فجر کی حاضری قبول فرمائے ❤️
آمین یا رب العالمین! ✨
🌸 صبح بخیر 🌸
اپنی غلطیوں پر ندامت،
دوسروں کے لیے دل میں رحم،
اپنی زبان پر نرمی،
اور اپنے کردار میں عاجزی رکھیں۔
یہ خوبیاں انسان کو خوبصورت چہرے سے بھی زیادہ حسین بنا دیتی ہیں۔
👏❤️
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
قالَ ﷺ:
بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا ہے. اسی دن آدم ؑ کو پیدا کیا گیا، اور اسی دن اُنہیں جنت میں داخل کیا گیا، اور اسی میں اُنہیں اس سے نکالا گیا (خلافت ارضی سونپی گئی)، اور قیامت بھی جمعہ کے دن ہی برپا ہوگی.
مسلم 1977
(ترمذی 488؛ نسائی 1374؛ مسند احمد 9399)
#السلام_عليكم
#صبح_بخیر_زندگی
اے رب العالمین میں تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتا ہوں یا رب میری اور میرے دوستوں کی دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانے سے رزق حلال صحت طویل عمر خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما 🌻 آمین 🌻
#طلحہ





















