navid aslam retweeted
شہباز شریف نے 5شادیاں کی 🚨
شہباز شریف کی خفیہ شادیاں طلاقیں اور کرپشن کی داستان کر چرچے عالمی میڈیا پر
navid aslam retweeted
اســـرائــیــلــی مــصـنــوعــات کی بــائــیــکــاٹ پر اســپــیــشــل ویــڈیــو 👌👌👌
اس ویڈیو کو ہر مسلمان تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں لہذا ریٹویٹ لازمی کریں 💞
navid aslam retweeted
اس ملک میں یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ اسرائیل کے مظالم کے خلاف نکلنے والے جلوس پر لاٹھی چارج کیا جائے
navid aslam retweeted
Replying to @OfficialDPRPP
teapawt.net/KaliwalYam/status/1764…
یہ کیا ہے
navid aslam retweeted
اس کارنامے پہ بھی خوب داد ملے گی محترمہ کو اس بار ممکن ہے ملکہ برطانیہ فیملی سمیت اپنے ملک بلوا لے۔۔
navid aslam retweeted
لاہور میں ایک نوجوان زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا میڈیا رپورٹس کے مطابق کل انہیں پُرامن احتجاج کے دوران اٹھایا گیا اور دوران حراست انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا @IHRF_English
navid aslam retweeted
لگاتار انتہائی گھٹیا اور گندی زبان کا استعمال کرنیوالا نگران۔ اسکی گالی بتاتی ہے کہ یہ کس قدر بغض اور تکلیف میں مبتلا ہے۔
navid aslam retweeted
کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی،جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا۔
ان کا یہ بیان ملک بھر میں انتخابی نظام کے ساتھ کئے جانے والی نہایت منظّم چھیڑ چھاڑ کی ایک ہوشربا روداد ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی کی ایسی نشستیں جہاں تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی، کو جعلی سازی اور دھوکے دہی سے ہروایا گیا اور عوام کو ان کے جائز مینڈیٹ سے محروم کیا گیا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملک کی ساکھ، اس کی بہتری اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیا جائے اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے فارم 45 کی روشنی میں نتائج جاری کرتے ہوئے عوام کی منشا کا احترام کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف شفاف تحقیقات اور عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر اور بامعنی عدالتی کارروائی کابھی مطالبہ کرتی ہے۔
navid aslam retweeted
بلوچستان میں الیکشن دھاندلی میں کور کمانڈر کوئٹہ اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی ملوث ہیں ۔ سردار اختر جان مینگل
navid aslam retweeted
ن لیگ کے ہارے ہوئے امیدواروں کا فرق پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدواروں سے اس قدر زیادہ ہے کہ فرق ختم کرنے کے لیے پہلے چھاپے گئے بیلٹ پیپرز ختم ہو گئے
۔۔
اب مزید بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہو رہی تھی کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
navid aslam retweeted
An incriminating confession by the Commissioner of Rawalpindi, who announces to resign in protest after admitting to have manipulated the election results, robbing PTI of at least 13 National Assembly seats in Rawalpindi Division alone.
His statement serves as a stark revelation of the countrywide systematic manipulation of election results where PTI’s significant leads were deceitfully tampered into losses, depriving the people of their rightful mandate, not only in the National Assembly but also in Provincial Assemblies.
It’s high time, for the sake of the country’s reputation, well-being as well as political and economic stability, to reflect and correct our course, and respect the people’s will by declaring results as per Form 45. PTI also calls for a fair investigation and meaningful trial of all those involved in this brazen mandate theft.
navid aslam retweeted
Replying to @OryaMaqboolJan
navid aslam retweeted
میں نے 13 MNA’s کے نتائج بدلے
میرے لوگ ابھی بھی ٹھپے لگا رہے ہیں، میں حق کی موت مرنا چاہتا ہوں
میں نے ستر ستر ہزار ووٹوں سے جیتے ہوۓ لوگوں کو ہروایا
مجھے سر عام پھانسی دی جاۓ
الیکشن کمیشن کو بھی سزا دی جاۓ
مجھ پر بہت دباؤ تھا
navid aslam retweeted
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پریس کانفرنس سے پہلے بڑے سکرین پر دھاندلی کی ویڈیو کو چلایا گیا




















