ســــــــــائــــــرہ (@18_76x) header
ســــــــــائــــــرہ (@18_76x) profile picture

#BreakingNews #News Everyday life of Palestinians in Palestine and the diaspora. Free Palestine 🇵🇸 CEASEFIRENOW!!!

Spain
Joined September 2019
Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)Photo by ســــــــــائــــــرہ (@18_76x)
AssalamOalaikum Everyone please guide me muje subscription ly Leni chahiye ya nahi for earnings #like #Repost #payday
1
156
یہ دونوں شاندار صحافی حکومتی لائن فالو نہ کرنے پر بے روزگار کر دیئے گئے۔
2
167
ابھی آواز اُٹھانا مستقبل میں جناز*ے اٹھانے سے بہتر ہے۔ #قومی_زبان
5
7
293
آخر میں صرف وہی تمہارے ساتھ رہے گا جس نے تمہاری "روح کی خوبصورتی " کو دیکھا ہوگا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے ہونگے " چلے جائیں گے۔" #قومی_زبان
3
2
133
شوکت خانم صاحبہ کو سلام جنہوں نے ہمیں خان جیسا بہاُدر اور دلیر لیڈر دیا۔۔۔۔❤️ سالگرہ مبارک خان صاحب۔۔۔۔!!
1
1
117
یہ میرا میرے رب پر یقین ہے کے "اِک دن زمانہ دیکھے گا اُس کا عروج پھر"
1
115
زندگی میں ایک وقت آتا ہے جب یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ صفحہ پلٹنا ہے یا پھر کتاب بند کرنی ہے ۔۔!! #قومی_زبان
1
74
جب دشمن ان نعروں کو مٹانا شروع کردے جو آپ نے دیواروں پر چاک کیے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی جدوجہد آزادی درست سمت کی طرف بڑھ رہی ہے #قومی_زبان
1
4
130
اسلام علیکم! صبح بخیر 🌸 اللہ پاک آپ کو علم و عمل کی روشنی عطا فرمائے۔ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور آپ کے ہر خواب کو پورا کرے۔ آمین 🌸 #قومی_زبان
1
4
5
165
زندگی ایک نوٹ بک ہے.....دو صفحے پہلے ہی خدا نے لکھے ہوئے ہیں، پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت، مرکز کا صفحہ خالی ہے تو انہیں مسکراہٹ اور پیار سے بھر دو۔..!! #قومی_زبان
3
7
152
طویل غلامی کے بعد ہر جاندار اُڑنابُھول جاتا ہے !! #قومی_زبان
2
2
4
70
اسلام علیکم! صبح بخیر 🌸 اللہ آپ کو صحت مند، خوشحال اور کامیاب رکھے۔ آپ کی زندگی ہمیشہ محبت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔ ♥ #قومی_زبان
1
2
39
ہر ایک کو اپنے خیالات پر قائل کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ ذہن مختلف ہوتے ہیں... 💯 #قومی_زبان
3
5
17
407
بڑے راز چھپے ہیں میرے لفظوں کی اوٹ میں.!! سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے.!! _ میں تو جلد باز ہوں اَزل سے.!! مگر آپ محبت زرا "تسلی سے کیجئے.!!🙂 💞🌿🥀 #قومی_زبان
3
2
6
183
اُن لوگوں پر پوری توجہ دو جو جب آپ جیت جاتے ہیں تو تالیاں نہیں بجاتے!! #قومی_زبان
2
1
5
180
آن لائن پودے منگوانے کا شوق اک دن میرے دوستوں اور رشتے داروں کو ہارٹ اٹیک کروائے گا 😒 #قومی_زبان
2
3
53
خسارہ ہے ہر وہ چیز, ہر وہ سہولت, ہر وہ شخص جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو #قومی_زبان
1
3
10
135
"جب وہ آپ کو دھوکہ دیتے ہیں، تو گویا وہ آپ کے بازو کاٹ دیتے ہیں ، آپ انہیں معاف تو کر سکتے ہیں لیکن آپ انہیں گلے نہیں لگا سکتے" ۔ #قومی_زبان
1
1
2
84
ایک سائل نے کسی دانا شخص سے پوچھا: کیا چیز زیادہ اہم ہوتی ہے راستہ یا منزل ؟ دانا شخص بولا: تُمہارا ہمسفر! #قومی_زبان
2
2
4
144