Akhlaq (@1Ak50) profile picture

Alhamdulilah

Joined November 2021
Photo by Akhlaq (@1Ak50)Photo by Akhlaq (@1Ak50)Photo by Akhlaq (@1Ak50)Photo by Akhlaq (@1Ak50)Photo by Akhlaq (@1Ak50)Photo by Akhlaq (@1Ak50)Photo by Akhlaq (@1Ak50)Photo by Akhlaq (@1Ak50)Photo by Akhlaq (@1Ak50)
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ،،؟ اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ،،؟ #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
33
2
3
2,045
"ہارڈ سٹیٹ" شہر کے ماتھے پر بے یقینی کی چمگادڑیں الٹے منہ لٹک رہی ہیں۔ رات کے ہاتھ میں دندنانے کا اتھارٹی لیٹر ہے اور شہر میں سورج کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے مرکزی چوک کے بوسیدہ گھڑیال کی سوئی "خوف" بجا کر رک گئی ہے اور وقت کو پولیو ہو گیا ہے۔ گلیوں میں فوجی بوٹوں کی چاپ ذہنوں کے شکم میں سوچوں کا حمل ساقط کر رہی ہے۔ عدالت کے ہاتھ میں ترازو نہیں صلیب ہے جس پر انصاف کو مصلوب ہوئے کئی یگ بیت چکے ہیں۔ کاہنان عصر خلقت شہر کی پشتوں پر کندہ ظلم کی کہانی کو صحیفوں کے پنوں سے ڈھانپنے کی کوشش میں ہیں۔ قلم مفادات کا دارو پی کر قصیدوں کی قے کر رہے ہیں اور زبانوں کو ذائقوں کے لقوے نے گونگا کر دیا ہے۔ شرفا کتوں کی تاج پوشی میں مصروف ہیں اور خاموشی کو قومی ترانہ قرار دے دیا گیا ہے۔ پھانسی گھاٹ کی ویرانی دیوار گریہ کے باہر بڑھتی بھیڑ پر مسکرا رہی ہے اور مناجات کے شور نے فیض کی نظموں کو بہرہ کر دیا ہے۔ ایک فرشتے کی ڈائری کے مطابق باقی تو سب ٹھیک ہے تاہم ایک شاعر کے دل کی دھڑکن خداوں کی نیند میں خلل ڈال رہی ہے۔ احمد فرہاد
84
362
9
1,362
18,329
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟ اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟ ..... #معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
44
432
72
9,857
🔴EXCLUSIVE: IMRAN KHAN'S SISTER SPEAKS OUT ON SONS' ARREST! teapawt.net/i/broadcasts/1mrGmBqMB…
1,636
7,619
249
14,574
3,931,669
عوام میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟؟ *جس سے محبت ہے اس آپشن کو دبا دیں، مقبولیت کا پتا چل جائے گا !! ... #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
8
196
2
13
4,815
دعائیں مانگ مانگ کر اللہ رب العزت سے بیٹیاں لیں۔ شکرانے کے نوافل بھی پڑھے اور اپنی حیثیت کے مطابق مٹھائیاں بھی بانٹیں ۔ الحمدللہ
Comment please 👈🤔🫡✍️
545
1,699
43
14,612
298,578
کون کون ٹویٹر صرف عمران خان کے لیے استعمال کرتے ہیں جن کا کوئی عہدوں سے لینا دینا نہیں.......؟؟
66
106
3
461
6,900
جو رہ گیا وہ جلدی سے سب سے پہلے مراد سعید کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں ۔۔۔۔
رجیم چینج آپریشن کی رات کچھ معتبر چہروں پر خوف کے گھمبیر سائے تھے۔ کچھ دیر قبل کی میٹنگ میں ہوئے فیصلے پر آنے والی کال کا حکم حاوی ہوچکا تھا۔ وزیر اعظم کو سرینڈر پر آمادہ کیا جارہا تھا۔ آئین، قانون کی پاسداری کے گذشتہ دعوی اتنے ہی حقیقت تھے جتنا کے ۷۷ سال سے اعلی جاہ کا غیر سیاسی ہونے کا بیان۔ اگلی شام عوام سڑکوں پر آگئی، عقابی روح پھر بیدار ہوگئی۔ ۲۵ مئی تک چہروں کے رنگ کھلتے بکھرتے ہی رہے۔ عمران خان کا حکم آتا شہر کے شہر سڑکوں پر ہوتے۔ پھر یوں ہوا کے ۲۵ مئی کا مارچ ۲۶ مئی کی صبح ختم ہوگیا، سیاہ سائے پھر منڈلانے لگے۔ آگے سر پر ضمنی انتخابات بھی تھے۔ آقاؤں نے پورا زور لگایا، ان کی کوششوں پر یقین محکم رکھنے والوں کے تجزیے بھی ان کی فتح کا اعلان کر رہے تھے۔ عوامی طاقت اور بہتر حکمتِ عملی سے ہم نے اپنا مینڈیٹ محفوظ کرلیا تو بجھے چہروں پر پھر چراغ روشن ہوگئے مگر اگست میں ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کے حالات اور ان پر ہونے والے بہیمانہ تشدد کی خبروں نے پھر یہ شمعیں معدوم کردیں۔ پارٹی کے کچھ خیرخواہوں نے ہمیں بھی گِل سے دور رہنے کی تنبیہہ کی تو دوسری جانب اپنے اور غیروں نے مل کر اُس کے ڈبل ایجنٹ ہونے کا بیانیہ بنانا شروع کردیا۔ باوجود ان سب بیانیوں کے ناصرف خان صاحب شہباز گِل کی تیمارداری کے لیے ہسپتال آئے بلکہ ان کے لیے ریلی بھی منعقد کی۔ خیر کبھی کے دن بڑے تو کبھی کی راتیں، یہ اتار چڑھاؤ چلتا رہا۔ کبھی ہمارا پلڑا بھاری تو کبھی مدمقابل کا داؤ چل جاتا، ایسے ہی بنی گالہ کیمپ سے نکلتے ہوئے کچھ ”سرگرم“ رہنماؤں نے گھیر لیا، پوچھا کیا لگ رہا ہے؟ موسم کچھ بدلا بدلا سا نہیں ہے؟ میں نے کہا اپنی میٹنگز کا احوال بتانا چاہ رہے ہیں یا مستقبل کا حال جاننا مقصود ہے؟ کہا تمہارا اندازہ کیا ہے؟ میں نے کہا ٹرک کی بتی کے پیچھے مت لگو۔ نا ان کی گیدڑ بھبکیوں سے ناامید ہو، نا ان کی چکنی چپڑی باتوں سے کوئی امید باندھو۔ ان کی کیلکولیشن کے مطابق مستقبل کے منظرنامے میں عمران خان نہیں ہے۔ چہرے پھر لٹک گئے۔ کہا مگر عمران خان ان کی کیلکولیشنز کا محتاج نہیں ہے۔ پوچھنا تو بہت کچھ چاہتے تھے کہ ان کی خدائی پر ایمان کچھ اپنوں کو بھی کم نہ تھا مگر پوچھا فقط اتنا کہ کیسے؟ (اور اس کیسے کا جواب وہ جواب ہے جو میں آج بھی خود کو دیتا ہوں جب مجھے اپنا آپ بے بس محسوس ہونے لگتا ہے۔) ”جس شخص نے دنیاوی طاقتوں کو للکار کر اللہ کے پیغمبر (ص) سے محبت کا اقرار کیا۔ جس نے نبیوں کی سرزمین بیت المقدس کا مقدمہ لڑا۔ جو کشمیر سے لے کر افغانستان تک ہر مظلوم مسلمان کی آواز بنا۔ جس نے اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کے بیانیے کو نیست و نابود کیا۔ جو اپنی قوم کی اس وقت ڈھال بنا جب بیرونی ہر طاقت ان کے خون کی پیاسی اور اندرونی ہر طاقت ان کی قیمت لگانے کو تیار تھی۔ جس نے اللہ کے بندوں کے زخموں پر مرہم رکھا۔ ان کی فلاح کو مقدم رکھا۔ ان کے وقار کی حفاظت کی۔اللہ ہی اس کی مدد کرے گا۔ اللہ اس کی مدد اس لیے کرے گا کہ اس نے ہر قدم پر صرف اللہ سے مدد مانگی ہے۔ اللہ اس کی مدد اس لیے کرے گا کہ اس نے یہ لڑائی صرف اور صرف اس کی خدائی کے بھروسے مول لی ہے اور اللہ اپنی کبریائی میں کوئی شراکت نہیں قبول کرتا۔ ہاں یہ لڑائی آسان نہیں ہونی، گِل آخری نہیں جس نے یہ سب سہا اوروں کو بھی سہنا ہوگا۔ جسم پہ جبر بھی اور روح پر زخم بھی! میں آخری نہیں جس کے سر کی قیمت لگی اوروں کی بھی لگے گی۔ سب کا سب داؤ پہ لگے گا۔مگر سب سے کھٹن یہ سفر عمران خان کے لیے ہوگا کیونکہ ہم، ہم سفر سہی مگر اصل میں تو صراط مستقیم کا متلاشی وہ ہے اور صراط مستقیم پہ چلنا سہل کب رہا ہے؟ اب اس کو تو اپنی خواہش کی قیمت معلوم ہے، جس جس کو ساتھ چلنے کی خواہش ہے جگرا بڑا رکھے“۔ آپ سمجھ رہے ہوں گے یہ کہہ کر میں خود کو اور آپ کو ذمہ داری سے مبرا کررہا ہوں۔ میں ایسا نہیں کررہا۔ میں اپنے جواب میں سوال چھوڑ رہا ہوں اور جان کر چھوڑ رہا ہوں کیونکہ کچھ دن سے اندازہ ہورہا ہے کہ کم لکھے کو زیادہ پڑھنے کا ہنر سیکھنا آپ کے لیے بھی اب ضروری ہے۔
4
604
1
894
19,325
عمران خان صاحب کا پیغام ہے #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور ! یہ پیغام پورے پاکستان میں پہنچانا آپ سب کا کام ہے ۔
22
925
10
890
26,261
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو آپ تحریک انصاف والوں میں سے نہیں۔۔۔ علی آمین گنڈاپور کی گرفتاری کے خلاف پختونخوا اسمبلی کا صورتحال 🔥🔥
84
10,109
44
16,426
223,378
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ اعظم خان سواتی کے قافلے میں تا حد نگاہ عوام کا سمندر موجود ہے۔
60
9,797
52
13,222
185,823
ہمارا ٹرینڈ برطانیہ میں بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تن کے رکھو اتنگ وادیوں 🔥 #ReleaseKhanSavePakistan
57
675
9
769
9,327
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا، آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا۔ #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
239
1,001
15
1,741
27,453
یہ ہیں اصلی صحافی جنہوں نے اپنے کیریر بنانے اور چینلز کی زبان بولنے کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دے کر نقصان برداشت کیا لیکن عزت بھی کمائ۔ آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ قائم ہو جائے ۔ #استحکام_خان_سے_ہے
164
814
4
1,473
15,971
جسٹس سید منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ اے ملک،جسٹس اطہر من اللہ،جسٹس سید حسن اظہر رضوی،جسٹس شاہد وحید اور جسٹس عرفان سعادت خان نے اکثریتی فیصلہ دیا جسٹس یحیٰ آفریدی نے اپنا الگ فیصلہ دیا جسٹس ا،مین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے اختلافی نوٹ لکھا جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الگ اختلافی نوٹ لکھا
179
3,688
40
16,067
710,191
مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آنے پر بڑی پروموشن ہوگی عمران خان کے چاہنے والے حاضری لگائیں
1,137
1,336
16
6,646
84,260
نئی سازش ایک بات یاد رکھیں تحریک انصاف میں کوئی لیڈر عمران خان جیسا نہيں ہے۔ اس لئے ان سے توقعات بھی عمران خان جیسی نہ رکھیں۔ اپنی تمام تر کمزوریوں اور نارسائی کے باوجود تحریک انصاف کی قیادت لڑ رہی ہے۔ جدوجہد کررہی ہے۔ عمران خان کی cause کو زندہ رکھے ہوئے یے۔ اسٹیبلشمنٹ کی نئی سازش یہ ہے کہ اس نے کچھ تازہ دم ٹاؤٹ، باریک وارداتیے سیاست اور صحافت میں ایکٹو کردیئے ہیں۔ یہ لوگ بظاہر آپ کے اور خان صاحب کے ہمدرد ہیں لیکن اصل میں نہيں ہیں۔ ان کا مقصد آپ کو برغلا کر بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب، رؤف حسن، علی امین گنڈاپور جیسے لیڈروں کو گالیاں پڑوانا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ بددل ہوجائیں اور سائیڈ پر ہوجائیں اور خان صاحب کو تنہا چھوڑ دیں۔ اس لئے احتیاط کریں۔ جانے انجانے میں اس سازش کا شکار نہ ہوں۔
75
450
15
1,479
24,076
Akhlaq retweeted
agreed
1
2
25
Replying to @DsdDte
متفق
3
20
1
46
5,044
⬅️ قاسم عمران خان Bristol یونیورسٹی 🔜 عمران خان کے صاحب زادے قاسم عمران خان نے برسٹل یونیورسٹی Bristol سے اسلامک ہسٹری Islamic History میں گریجو ایشن کی ۔ جس سے قاسم عمران خان کی الحمدللہ ، اسلام میں دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔ ہمارے لئے ضروری ہے کہ اسلامی تعلیم سے آگاہی حاصل کرین، #قلمکار
5
29
130
2,158