Ghulam Mustafa retweeted
بچہ پیدا ہوتے ہی لوگ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیتے ہیں کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟
Ghulam Mustafa retweeted
یا اللہ اس رمضان المبارک اور حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات اقدس اور انبیاء کرام اور تمام نیک صالحین کے صدقے میری والدہ صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین
تاریخ وفات رمضان المبارک 24 روزہ بروز منگل 25 مارچ 2025 شام چار بجے کے قریب
Ghulam Mustafa retweeted
میری والدہ محترمہ جو کہ بروز منگل 25 مارچ 2025 رمضان المبارک کے 24 ویں روزے کو سہ پہر چار بجے کے قریب اللہ تعالی کو پیاری ہو گئی تھیں۔ اج اس بابرکت 27 رمضان المبارک کی رات کے صدقے والدہ محترمہ کے لیے خصوصی دعا فرما دیں اللہ تعالی جنت الفردوس میں ان کو اعلی مقام عطا فرمائے
امین



