کچھ دن صبر کریں یہ پٹواری نما مخلوق ان کو گالیاں نکالے گی جو اس وقت پٹواریوں کے باپ ہیں شہباز شریف کے مالک ہیں
یہ سب کیوتیے مفاد کے لیے فوج کے گیت گا رہے تھے اب گالیوں کا وقت انے والا ہے
DGISPR صاحب کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں آپ کہ رہے ہیں فوج اجازت دے گی تو ہم سیاست کریں گے
✍️ retweeted
عمران خان نے سلمان صفدر کو مخاطب کر کے کہا
آپ میری فکر چھوڑیں آپ بشری بی بی کو یہاں سے نکالیں ان کی آنکھیں خراب ہیں
خود پر سب سہہ لیں گے لیکن بیوی کی تکلیف برداشت نہیں ہوئی۔۔۔💔
✍️ retweeted
🚨ہنگو کے علاقے شلمس پیر پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ایک پولیس اہلکار جانبحق KP میں دہشتگردی زور پکڑ چکی ہے کیا KP کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان بنایا جا رہا ہے ؟
✍️ retweeted
اللہ پر پورا ایمان ہے عزت اور ذلت اسی کے ہاتھ میں ہے اگر میرا ضمیر کہتا ہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، تو میرا ایمان ہے کہ اوپر والا نہ مجھے ذلیل ہونے دے گا اور نہ ہی کوئی مجھے ذلیل کر سکے گا۔
عمران خان
✍️ retweeted
علامہ اقبال کی بہو ناصرہ اقبال کو گھر سے نکال کر گھسیٹ کر تذلیل کرنے والے آج یومِ اقبال منا رہے ہیں۔۔۔علامہ اقبال ہم شرمندہ ہیں۔۔
مولانا فضل الرحمان سے سیاسی اختلافات تھے اور رہیں گے لیکن مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی کی میں مذمت کرتا ہوں
جب بینظیر بھٹو کی کردار کشی کی گئی اس وقت بھی ن لیگ اقتدار میں تھی
جب عمران خان کی کردار کشی کی گئی ن لیگ اقتدار میں
آج مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی ہو رہی تو ن لیگ اقتدار میں
سفینہ خان کو شہزاد کی بیٹیوں کے متعلق غلط الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے بیشک سفینہ خان شہزاد کے بارے سب جانتی ہے شہزاد کی بیٹیوں کی کردار کشی نہیں کرنی چاہیے سفینہ خان کی یہ ٹویٹ پڑھ کر صرف توبہ استغفار ہی کہا جا سکتا ہے
یہ سلسلہ محترمہ بینظیر بھٹو کی فیک گندی تصاویر سے شروع ہوا تھا پھر ہر دور میں ہر حکمران کے خلاف جاری رہا آج بھی جاری ہے کبھی عمران خان تو کبھی مولانا فضل الرحمان کے خلاف









