Ahmed Sahib retweeted
پنجاب حکومت کی جانب سے مستحق خواتین وینڈرز کو پنک کارٹس کی فراہمی۔
ایک خاتون کی اس شاندار اقدام پر وزیر اعلیٰ مريم نواز کو دعائیں۔۔۔
"اس سکیم سے پہلے میں اور میرے بچے سخت پریشانی اور بھوک کی حالت میں زندگی گزارتے تھے۔ میرا کوئی بیٹا نہیں ہے صرف بیٹیاں ہیں ۔
اب میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے مجھے بلا معاوضہ پنک کارٹ فراہم کی گئی ہے، جس کے بعد اب میں اور میرے بچے پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں" خاتون وینڈر
Ahmed Sahib retweeted
السلام علیکم وقار صاحب، یہ آپکی بہترین کوشش ہے.
میرا نام اللہ رکھا ہے اور میں پاک فوج سے ریٹائر صوبیدارمیجر ہوں.
میں ہی وہ گنہگار ہوں جس سے 9 اپریل 2022 کی رات دلوں کے وزیر اعظم کو تھپڑ مارنے کی غلطی ہوئی، اس وقت میری 111 برگیڈ میں پوسٹنگ تھی.
میں اپنے اس گناہ کا ازالہ چاہتا ہوں
اعلان: کوئی بھی اہلکار کسی بھی سول ادارے پولیس یا فوج سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ ملک بچانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو جس قدر ہوسکے آپکے پاس اگر کوئی ایسی معلومات ہیں جو عوام تک پہنچنی چاہیئں تو مجھے اس ای میل پہ بھیج سکتے ہیں
[email protected]
Ahmed Sahib retweeted
یوتھیو ذرا نیڑے نیڑے آ جاؤ...!
پی ٹی آئی کو پختون کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
پی ٹی آئی والے کون ہیں؟ انکے ایم پی اے ایم این اے کون ہیں؟
انہوں نے 15 سالوں میں kpk کا کیا حشر کیا ہے؟ پی ٹی آئی والے عمران خان کو رہا کیوں نہیں کروا سکے؟ دہشت گردی کی سہولت کاری کیوں کرتے ہیں یہ سب ایک سابق پختون یوتھیے کی زبانی سنیں اور تھوڑی سی غیرت کریں اور حیاء کو ہتھ ماریں!
Ahmed Sahib retweeted
CM Maryam Nawaz Pink Carts Initiative | Women Empowerment With Dignity in Lahore Markets | GOP
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا عزم۔۔۔ وقار و تحفظ کے ساتھ خواتین کی معاشی خود مختاری
میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کا بہترین اقدام!
محنتی خواتین وینڈرز کے لیے " پنک کارٹس" کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس پراجیکٹ میں خواتین کو محفوظ جگہ پر باوقار انداز سے اپنا کام کرنے کا موقع ملا ہے۔
اس اقدام سے خواتین نہ صرف خود کفیل ہو رہی ہیں بلکہ اپنے بچوں اور گھر کا نظام سنبھالنے میں بڑا سہارا بن رہی ہیں۔
لبرٹی مارکیٹ کے خصوصی مناظر دیکھئے اور جانئے پنک کارٹس حاصل کرنے والی خواتین کی زبانی ان کی بدلتی زندگی کی کہانی گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل پلیٹ فارمز پر
#PinkCarts #GOP #CMPunjab #MaryamNawaz #Women #Empowerment #Punjab
Ahmed Sahib retweeted
مریم نواز کو اقتدار پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا گیا بلکہ وزیراعلی کی کرسی تک پہنچنے کیلئے جیلوں پابند سلاسل ہونے والدہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر والد کو اپنی آنکھوں کے سامنے گرفتار کروانے جیسی قربانیاں موجود ہیں اور اس بہترین شاہکار کو یکجاء کرنے پر عثمان جنجوعہ کو فرشی سرخ سلام ہے
مریم نواز جیوندے ہسدے وسدے رہو
Ahmed Sahib retweeted
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں جدید ہنگامی پروٹوکولز کے تحت مریضوں کی جان بچانے اور ہسپتال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بڑے اقدامات!
"کوڈ بلیو" مریض کی دل کی دھڑکن یا سانس بند ہونے کی صورت میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیم کو متحرک کرتا ہے جبکہ "کوڈ ریڈ" آگ یا دھوئیں جیسی صورتحال میں حفاظتی عملے اور انخلا کے نظام کو فعال کرتا ہے۔ یہ وہ منظم نظام ہے جو مریضوں، ڈاکٹروں اور پورے ہسپتال کے ماحول کو ہمہ وقت محفوظ بناتا ہے۔
@MaryamNSharif
Ahmed Sahib retweeted
We strapped every politician's favourite sentences to a polygraph.
“Everything is under control.”
“The numbers have never been better.”
“That video is fake.”
You’ve heard every one of them from a podium. So has the needle.
Only The Thursday Times delivers the truth.
Ahmed Sahib retweeted
میرا پاکستان جانے کو بہت دل کرتا ہے ہمارا وہاں بہت سی یادیں ہیں میرے نانا نانی پاکستان سے آئے تھے میرے سسرال کی ساری فیملی پاکستان سے آئی تھی .انڈین پنجاب کا وزیراعلیٰ بھگت مان
یہ پاکستان آنا چاہتا لیکن مودی اسے نہیں آنے دے گا
27 نومبر کو لاہور میں ورلڈ پنجابی کانفرس ہو رہی ہے مجھے بھی دعوت دی گئی ہے میں نے کہا مجھے فرانس اور جاپان نہیں جانے دیتے پاکستان کہاں جانے دیں گے ہمارے شاعر اور باقی لوگ لاہور جائیں گے میں بھی جانا چاہتا ہوں . انڈین پنجاب کا وزیراعلیٰ
اگر آپ کو اجازت ملے تو ہمیں بھی ساتھ لے جائیں. اسپیکر انڈین پنجاب اسمبلی
ہمیں بھی لیکر جانا..ارکان اسمبلی 😅
Ahmed Sahib retweeted
یہ صحافی بتا رہے ہیں کہ پشاور میں مجھے 30 سالوں میں پہلی بار پشاور صدر اتنا صاف ستھرا اور تجاوزات سے خالی نظر آیا ہے۔کہیں بھی تجاوزات نظر نہیں آ رہیں اور اتنی صاف سڑکیں پہلے کبھی نہیں دیکھیں۔
عمران خان نے 2019 اور 2020 میں اسرائیل کو تسلیم کر لیا تھا میرے پاس دستاویزی ثبوت موجود ہیں، جب میں نے یہ بات عمران خان کے دور حکومت میں کہی تو عمران خان نے مجھے سخت نتائج کی دھمکیاں دی گئیں مجھ پر جو پابندی لگی اس کی دیگر وجوہات کی جگہ ایک وجہ یہ بھی تھی
Ahmed Sahib retweeted
بلوچستان کو جہاں پسماندہ صوبہ ہونے کا طعنہ سننا پڑتا ہے وہاں کچھ خوشگوار تبدیلیاں بھی رونما ہورہی ہیں،صحت کے شعبے میں کچھ ایسے منصوبے ہیں جو دیگر صوبوں پر سبقت لیکر جارہے ہیں،ٹیلی صحت پروگرام کے تحت 24 گھنٹے ڈاکٹرز بلوچستان بھر میں عوام کو میسر ہوتے ہیں،ایسا ہی ایک نیا رُخ دیکھیے بشریٰ قمر کی رپورٹ میں
Ahmed Sahib retweeted
محسن اختر کیانی و دیگرے 26ویں آئینی ترمیم کو روتے چلے گئے مگر 26ویں آئینی ترمیم کو لانے والے بھی یہی ہیں
نہ یہ کھل کھلا کر سیاسی جانبداری اور جوابدہی سے بالا انتہائی قسم کی جوڈیشل over reach کے آئے دن مظاہرے کرتے نہ مقننہ کو بذریعہ ترمیم بند باندھنے کی نبوت آتی
Ahmed Sahib retweeted
ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم اور عامر خان سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ پولیس نے مکمل چالان بھی جمع کروا دیا ہے 9 ملزمان تاحال مفرور ہیں!
Ahmed Sahib retweeted
" ٹریکٹر سبسڈی، جدید زرعی آلات اور واٹر ایفیشنٹ ایریگیشن سسٹمز کے ذریعے کسانوں کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ زرعی میکانائزیشن کے لیے 70 ارب روپے کی فنانسنگ اور مزید 20 ہزار ٹریکٹرز فراہم کرنے کے منصوبے سے نہ صرف کاشتکاروں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا بلکہ مقامی زرعی مشینری کی صنعت اور روزگار کے مواقعوں کو بھی فروغ ملے گا۔"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کسانوں کے وفد سے خطاب
@MaryamNSharif
Ahmed Sahib retweeted
نوشکی
گرلز ڈگری کالج پر بزدلانہ حملہ
بی ایل اے کے تین نقاب پوش افراد کالج میں داخل ہوئے، سی سی ٹی وی اور پرنسپل آفس توڑنے کے بعد طالبات پر فائرنگ کی تین طالبات زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
سوال یہ ہے کہ جو عناصر بلوچ بچیوں کو تعلیم سے خوف زدہ کرنا چاہتے ہیں وہ بلوچستان کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟
بلوچستان کی بیٹیوں کا حق تعلیم ہے، خوف نہیں ان کا مستقبل روشن کلاس رومز میں ہے، تشدد کے سائے میں نہیں
Ahmed Sahib retweeted
بلوچستان کے بچوں کے ہاتھوں میں ہتھیار نہیں، کتابیں اور خواب ہونے چاہئیں!
میر سر فراز بگٹی کا عزم
کوئٹہ کے ایک ڈھابے پر محنت کرنے والے یتیم بچے منیر احمد کی کہانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو متوجہ کیا جنہوں نے منیر احمد کے چار بہن بھائیوں اور ان کی والدہ کی کفالت کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان کیا بچوں کی تعلیم، رہائش اور موسمِ سرما کے کپڑوں کا انتظام بھی کیا گیا
ایک طرف بلوچستان کے بچے غربت اور محرومیوں سے نکل کر تعلیم کے ذریعے اپنا مستقبل سنوارنے کے منتظر ہیں، تو دوسری طرف تشدد نوجوانوں کے خواب چھین رہا ہے۔
بلوچستان کا مستقبل تشدد کی نذر کرنے میں نہیں، منیر احمد جیسے بچوں کو تعلیم، تحفظ اور آگے بڑھنے کے مواقع دینے میں ہے کیونکہ ہر بچے کو ایک بہتر زندگی کا حق حاصل ہے













