ح_قی_می (@1_DXB2) header
ح_قی_می (@1_DXB2) profile picture

🇵🇰وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں شعور سے خوفزدہ ہوتا ہے

Joined February 2023
Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)
We now live in a nation where doctors destroy health, lawyers destroy justice, universities destroy knowledge, governments destroy freedom, the press destroys information, religion destroys morals, and our banks destroy the economy.
8
25
61
9,818
اس طرح بکواس بازی سے بھی مستری کی بے عزتی کا احساس کم نہیں ہونا۔۔😂
یہ محسن رضائی خود کو شاید امریکہ کا صدر سمجھتا ہے ہر اہم رہنما سے انتہائی پھیکے انداز میں ملتا ہے ایرانیوں کو دیکھنا چاہیے اس سے ایران کا ہی نقصان ہوگا اگر پیوٹن جیسے بندے نے دل پر لے لیا تو کیوں گروک @grok کیا کہتے ہو
1
1
4
108
ح_قی_می retweeted
پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام
13
99
2
325
8,261
25 کروڑ انسانوں کو انسان سمجھو، ان کے ساتھ انسانوں جیسا برتاؤ کرو یہ نہ بھیڑیں ہیں نہ ہی زرخرید غلام یا جنگی مالِ غنیمت (مالِ غنیمت تو خیر جنگ جیتنے پہ حاصل ہوتا ہے) ان سے جینے کا حق چھیننے کی اجازت کسی کو نہیں #فسطائیت_بند_کرو
2
10
18
321
ح_قی_می retweeted
جو پی ٹی آئی لیڈرشپ اتنا ڈری ہوئی ہے کہ اپنے لیڈر کی صھت کی بدترین صورت حال میں بھی کوئی جارحانہ حمکت عملی بنانا تو دور کی بات عوام کو اعتماد مین لینے کے قابل بھی نہیں ہے وہ عمران خان کے نظریے پہ چلنے کے بھی قابل نہیں ہے دوسری طرف عوام بھی بے حس ترین ہوچکی ہے!
52
1,283
4
3,576
22,454
ح_قی_می retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟ فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔ پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟ تنخواہ کے لیے چلائی پلاٹ کے لیے چلائی مراعات کے لیے چلائی
112
1,711
27
5,083
71,341
ح_قی_می retweeted
عمران خان کے دور میں مولانا کا سری نگر ہائی وے بند کرکہ احتجاج کرنا حلال جبکہ اردلی شہباز شریف کے دور میں احتجاج کرنا ریاست مخالف سمجھنے والی آنٹی خریدہ فاروقی صاحبہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاہ ہوتی ہے!!! @GFarooqi
1
10
1
12
423
ح_قی_می retweeted
دل ڈرتا ہے ، زبان میں لغزش ہے ، ہاتھ کانپتے ہیں ، فوج اب زیادہ سے زیادہ یہ کرسکتی ہے کہ عمران خان کو ختم کردے۔ فوج نے بہت سے ایسے کام کیے جنکی توقع نہ تھی ، امید نہ تھی۔ اس ایک کے علاوہ وہ کونسی انہونی ہے جو رہتی ہے؟ یہ کہنا بھی مشکل ، یہ سوچنا اور تصور کرنا بھی مشکل۔ پچھلے کئی سالوں سے ہم جیسے کئی ہزاروں کی دنیا اس ایک آدمی کے گرد گھومتی ہیں۔ تصویریں اسکی ، ذکر اس کا ، مشکلات اسکے نام کی امیدیں اس کے نام کی۔ ہم میں سے کتنے ہیں جو اسکے نام پر جیتے ہیں اس کے نام پر مرتے ہیں۔ لیکن اگر یہ فوج کر بھی گزرے پھر کیا ہوجائے گا ؟ کیا فوج کو پڑنے والے جوتوں میں کمی آجائے گی؟ کیا فوج اچانک سے معاشی انقلاب برپا کردے گی؟ کیا ملک میں دولت برسنے لگے گی؟ ہر مسئلے کی جڑ فوج ہے ، ہر جگہ بدامنی فوج پھیلا رہی ہے ، ذلت اور نفرت کا شکار فوج ہے۔ اس انہونی سے تو ان سب کو ضربیں لگیں گی۔ یہ سب کہنے سے فوج کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا اور آپ میں سے اکثریت کی دل آزاری ہوگی۔ لیکن صورت کوئی بھی ہو فوج کی بربادی اب فوج کا مقدر ہے۔ پچھلے چار سال سے ہم یہی دیکھ رہے ہیں۔
111
1,001
12
3,416
43,578
ح_قی_می retweeted
باب وڈ ورڈ کی کتاب ہے اوباماز وارز۔ یہ وہی کتاب ہے جس میں کئی شاندار انکشافات ہوئے جس میں سے ایک یہ بھی تھا کہ آصف زرداری نے امریکہ کو کہا ڈرون حملے جاری رکھو ہم نمائشی مذمت کرتے رہیں گے۔ خیر اس کتاب کے پہلے دوسرے تیسرے صفحے پر ہی ذکر ہے کہ کیسے صدر بننے کے بعد حلف اٹھانے سے پہلے ٹرانزیشن کے وقت اوباما کو پہلی بریفنگ دی جانے لگی تو کہا گیا کہ افغانستان میں یہ یہ یہ مسئلہ ہے۔ لیکن سب سے بڑا مسئلہ ہے پاکستان کی فوج۔ پھر جگہ جگہ افغانستان کے ہر مسئلے کو پاکستان کی فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ دہشتگردی کو فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ ڈبل گیمز کو فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ وجوہات بھی بیان ہوئیں کہ فوج افغانستان میں بھارتی اثر نہیں چاہتی۔ فوج پوسٹ وار سناریو کو ہمیشہ ذہن میں رکھتی ہے اور وغیرہ وغیرہ۔ بغیر کم و کاست کچھ چیزیں پڑھتے ہوئے خوشی بھی ہوئی کہ فوج ملکی مفادات کا ، پاکستان کی جیو سٹریٹجک اہمیت کا اپنے مستقبل کا احساس کرتی رہی اور پالیسیز بناتی رہی۔ نتائج درست نکلے یا غلط یہ الگ بحث۔ اب اسی ساری صورتحال کو موجودہ تناظر میں دیکھتا ہوں تو حیران رہ جاتا ہوں۔ کیا یہ وہی فوج ہے؟ جسے پاکستان کے مستقبل ، تحفظ اور امن و امان کی کوئی پرواہ نہیں۔ جو ہر طرح کے نتائج سے بے پرواہ بدمست ہاتھی بنی ہوئی ہے۔ ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ مجھ سے یہ گتھی سلجھتی نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔ وقار ملک کا صرف ایک جملہ ہے جو اس سب کی سینس بنا دیتا ہے۔ “ یہ آیا نہیں ہے یہ لایا گیا ہے “
72
798
12
2,648
40,003
ح_قی_می retweeted
Replying to @AlMeezanGroup
@AlMeezanGroup @MeezanBankLtd This is purely a theft from a personal account. If this a service fee , it must be as minimum as possible. On 07-Nov-2026, amounts totaling PKR 7,308.00 were deducted from Meezan bank without knowledge, permission, or consent. I did not authorize these charges at any point. The deductions were carried out unilaterally by the bank. I consider this an unauthorized taking of funds from my account without consent and request the immediate full reversal of PKR 7,308.00 along with an explanation. While calling the help line regarding this matter a lady was unable to answer the querris. This is that main reason people don't keep their money in the banks of Pakistan. Instead they store it in their houses or they open an international accounts.
22
22
1
49
11,298
جی بلکل! گھوڑوں کے مجسمے اور ان پر لائیٹیں لگا کر عوام کو ریلیف مل جاتا ہے، انکی بھوک مٹ جاتی ہے، انھیں راشن، دوائی میسر آ جاتی ہے لائیٹس دیکھ کر انکے بچے با شعور اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہو جاتے ہیں، انھیں نوکریاں مل جاتی ہیں۔ چنگڑ خاندان
نہیں یورپ نہیں، خانیوال ! 🩷
2
13
28
496
ح_قی_می retweeted
جب وقت آئے گا تو ہم بھولنے دیں گے نہ بولنے دیں گے اور وہ وقت بس آیا ہی چاہتا ہے یہ کوئی ٹھنڈی ہوا نہیں بلکہ وہ گرم ہوا ہے جو انگیٹھی کے اندر سے چلے گی
39
244
4
887
6,626
لیاقت علی چھٹہ پنڈی کا سابق کمشنر جس نے کہا تھا کہ ہم نے لاکھوں ووٹ چرا کر ہارے ہوئے نوکروں کو جتوایا تھا اور اس کے بعد غائب تھا کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا وہ کل گجرات میں ایک کلینک کے افتتاح کے موقع پر منظر عام پر اگئے اشرافیہ محفوظ ہے فکر نہ کریں
2
10
15
170
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) The Intercept نے اگست 2023 میں اس سائفر کا متن شائع کیا (ذرائع کے مطابق پاکستانی فوجی حلقوں سے ملا)۔ اس کے مطابق ڈونلڈ لو نے کہا: پاکستان یوکرین پر “aggressively neutral” موقف اپنائے ہوئے ہے۔ 'اگر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو واشنگٹن میں سب معاف ہو جائے گا، ورنہ آگے راستہ مشکل ہوگا۔' اگر عمران خان اقتدار میں رہے تو امریکہ اور یورپ کی طرف سے تنہائی کا خطرہ ہے۔ عمران خان نے اس کو امریکی سازش قرار دیا کہ ان کی آزاد خارجہ پالیسی (خاص طور پر یوکرین پر غیر جانبداری اور ماسکو کا دورہ) کی وجہ سے انہیں ہٹانے کی پلاننگ کی گئی۔
10
1
15
728
آپریشن ضربِ عضب (Operation Zarb-e-Azb) 15 جون 2014 سے فروری 2017 تک آرمی چیف: جنرل راحیل شریف۔ مقام: شمالی وزیرستان ایجنسی (سابقہ فاٹا)، بعد میں دیگر علاقوں تک پھیلا مقصد: تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، ازبک (Islamic Movement of Uzbekistan)، ای ٹی آئی ایم، لشکر اسلام اور دیگر عسکریت پسند گروپوں کا مکمل خاتمہ پس منظر- بتایا جاتا ہے کہ 8 جون 2014 کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عسکریت پسندوں (ٹی ٹی پی اور ازبک) نے حملہ کیا جس میں 26 لوگ شہید ہوئے۔ اس حملے کے بعد حکومت اور فوج نے فیصلہ کیا کہ شمالی وزیرستان میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جائے۔ اس سے پہلے کئی سالوں تک شمالی وزیرستان عسکریت پسندوں کا گڑھ بنا رہا تھا۔ یہ آپریشن جنرل راحیل شریف کے دور کی سب سے بڑی کامیابی سمجھی جاتی ہے اور اس نے ملک بھر میں دہشت گردی کے حملوں میں واضح کمی لائی۔۔۔ پر دہشت گردی کا مکمل خاتمے کا سہرا ان کے سر بھی نہ سج سکا۔
23
24
288
“The highest form of peace is having no desire to be seen, validated or understood by anyone.” — Epictetus
1
2
7
138
ح_قی_می retweeted
پاکستان کو تباہ کرنے میں چار تعلیمی اداروں کا کردار مسلم ہے 1-ایچیسن کالج لاہور 2-دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک 3-پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول 4-سول سروسز اکیڈمی لاہور
48
151
7
1,062
33,894
2019 میں کیا ہوا تھا؟ 2019 میں اپوزیشن کی سرگرمیاں جاری تھیں۔ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اکتوبر-نومبر 2019 کا آزادی مارچ عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہا تھا۔ اس دوران بعض صحافیوں نے “مائنس ون” فارمولے کی بات کی تھی، یعنی عمران خان کو ہٹا کر کسی اور کو لانا تھا۔ اگر کرونا نہ آیا ہوتا تو عین ممکن تھا کہ عمران خان صاحب کی حکومت 2019 میں گرا دی جاتی۔ اس پہ عملدرآمد عدم اعتماد کی تحریک سے کامیاب ہوا۔ عمران خان نے اس کو امریکی سازش (مارچ 2022 کا سائفر) قرار دیا، جس میں امریکی اہلکار ڈونلڈ لو کے بیانات کا ذکر تھا۔
3
35
56
1,929
ح_قی_می retweeted
پاکستان میں واٹس ایپ 10 کروڑ ٹک ٹاک 10 کروڑ یوٹیوب 9 کروڑ 60 لاکھ فیس بک 7 کروڑ سنیپ چیٹ 4 کروڑ 28 لاکھ انسٹاگرام 2.5 کروڑ لنکڈ ان۔ 2.25 کروڑ سب سے کم X پر 30 لاکھ ہیں مگر یہی سب سے زیادہ زیرعتاب آتا ہے کیونکہ یہاں سنجیدہ اور لائیو بات ہوتی ہے یوں 36 % پاکستانیوں کے سوشل میڈیا کے کسی نہ کسی فورم پر اکاؤنٹ ہیں۔ مگر چونکہ کئی لوگوں کے کئی کئی فورمز پر اکاؤنٹ ہیں اس لئے محفوظ طریقے سے بھی سمجھا جائے تو 15% فیصد سے زائد ابادی کے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹ ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی آزاد خیالی کے باعث کسی بھی قابض و ظالم کے خلاف کم از کم ایک مضبوط آواز ضرور ہیں۔
31
522
3
2,195
38,165
مرد تمکنت کو گالیاں دے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مرد ویسے نہیں ہوتے جیسا تمکنت کہہ رہی ہے 🤣🤣
2
49
ح_قی_می retweeted
ہم تو سن بھی نہیں سکتے🙉 ہمارے حافظ جی کو کتا بلی بنا رہے ہیں اور معدنیات کھانے والا چور😭 تو تو گئیوں اب بیٹا ڈالہ 🛻🚔 ڈالہ ہ ہ ہ ہ آآآآ انی دےاو ایس گینڈے نوں وی چُکو ہون یا بس پی ٹی آئی والیاں دی تشریف لال کرنی سی😤
22
99
3
196
10,796