Yesterday, I was laughing at a LinkedIn post where someone shared that a mustached guy messaged a girl on WhatsApp saying, “Hi, I’m Ayesha. Are you looking for a job?”
73
ٹائپنگ میں غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے اتنا بڑا مسئلہ نہیں
حویلی کہوٹہ کا نواجون حاملہ ہونے سے بال بال بچ گیا
حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر کا ایک نوجوان ٹائیفائیڈ کا ٹیسٹ کروانے اسپتال فاروڈ کہوٹہ پہنچا
ماشاءاللّٰہ عملہ اتنا مستعد نکلا کہ اُسی فیس میں "پریگنینسی ٹیسٹ" بھی ساتھ کر دیا
1
74
𝕏 Ali Khan 𝕏 retweeted
ابو عبیدہ کے وہ الفاظ جو امتِ مسلمہ کے ہر فرد کو پڑھنے چاہیے۔
"اور ہم سوزِ جگر اور کربِ دل کے ساتھ، تاریخ کو گواہ بناتے ہوئے امت کے ہر فرد کے سامنے اعلان کرتے ہیں:
اے امتِ مسلمہ اور عرب دنیا کے پیشواؤ!
اور اے علم و دانش کے تاجدارو، سیاسی قافلوں کے نگہبانو، اور منبر و محراب کے پاسبانو!
تم سب اللہ کے حضور ہمارے مدِ مقابل ہو۔
تم ہر اُس یتیم کے آنسوؤں کے جواب دہ ہو جس کا سہارا تمہاری بے حسی نے چھین لیا…
ہر اُس ماں کی آہوں کے مجرم ہو جو اپنے لعل کی کٹی پھٹی لاش گود میں لیے نوحہ کناں ہے…
ہر اُس بے سر و ساماں مہاجر کے خطاکار ہو جس کی پکار تمہارے محلات کی دیواروں سے ٹکرا کر بے صدا ہو گئی…
اور ہر اُس فاقہ زدہ بچے کی بھوک میں شریکِ جرم ہو جو خشک لب، معصوم آنکھوں میں حسرت لیے، ہڈیوں کا ڈھیر بن چکا ہے، اور ایک لقمے کو ترس رہا ہے۔
تمہاری گردنوں پر ان ہزاروں معصوموں کا خون ہے،
جو تمہاری مجرمانہ خاموشی کے باعث بے یار و مددگار کٹ گئے۔
اور یہ سفاک نازی دشمن، یہ خون آشام درندہ،
تمہارے دیکھتے، تمہارے سنتے، ہماری نسل کشی کا مرتکب نہ ہوتا
اگر اُسے سزا سے بچ نکلنے کا یقین نہ ہوتا،
تمہارے سکوت کی ضمانت نہ مل چکی ہوتی،
اور تم اپنی بے حسی کا سودا نہ کر چکے ہوتے۔
ہم اس بہتے لہو کی ذمہ داری سے کسی کو بری نہیں سمجھتے…
ہم کسی ایسے فرد کو مستثنیٰ نہیں مانتے جس کے پاس اپنی حیثیت اور رسوخ کے مطابق کچھ کہنے یا کچھ کرنے کی طاقت تھی۔"
ہاں 19 گریڈ کا پروفیسر جس کی جوانی علم کی روشنی پھیلتے ہوئے گزری اور اسکی موت بھی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے ہوئی۔۔۔وہ کباڑ سے خریدی 70 موٹر سائیکل پر ڈمپر کے نیچے آجاتا ہے جبکہ چار انگریزی کے لفظ پاس کرکے 17 گریڈ کا اسسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی لینڈ کروزر میں چھ پولیس کمانڈوز کی حفاظت
1
1
73
میں پیاز ٹماٹر کی ریڑھیاں الٹی کرتا ہے۔۔۔ 19 گریڈ کا پروفیسر استاد چھ لاکھ کی پرانی مہران نہیں خرید سکتا۔۔۔14 گریڈ کا ایس ایچ او حیات آباد ڈی ایچ اے اور کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں دس کروڑ کا بنگلہ خرید لیتا ہے۔۔۔ بارہ گریڈ کا پچاس ہزار روپے تنخواہ لینے والے پٹواری کا بینک بیلنس تیس
1
27















