Pinned Tweet
وہ جنہوں نے 63 سال کی عمر میں کبھی جھوٹ نہیں بولا،
وہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ ہیں.🌹💯🌸
Lubna retweeted
ممبر قومی اسمبلی اور جنرل سیکرٹری پشاور ریجن @saarbab شیر علی ارباب کے ہجرے پہ نامعلوم (جو سب کو معلوم ہیں) افراد کا 13 ویگو ڈالوں کے ساتھ چھاپہ تاہم وہ محفوظ ہیں ۔۔گورنر راج دھشتگردی کلچنے کے لیے نہی تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے لگایا گیا ہے ۔
کیا ان کیلئے دہشتگرد کی تشریح لاکھوں کے منتخب نمائندے ہیں؟ جو ہر شام کسی نا کسی منتخب نمائندے کے گھر ڈالے لیکر پہنچ جاتے ہیں۔
#AsimLaw
Lubna retweeted
ختم نبوت کانفرنس کے ہزاروں شرکا عاصمہ جہانگیر کی بغیر ڈگری والی باقیات کے خلاف جدوجہد میں میرے ساتھ ہیں، کیپٹن صفدر کا دعویٰ




















