مسٹنڈا retweeted
جو کہتا تھا ملک بھی میرا ہے فوج بھی میری ہے وہ آج جلسہ تک نہیں کرسکتے ...جو فوج کو برے الفاظ سے پکارتے تھے آج وہ وزیراعظم اور وزیراعلی بنے ہوے ہیں ...مولانا فضل رحمان
مسٹنڈا retweeted
آواز اٹھائیں 🚨
نعرے بازی کرنے والے نوجوان کا نام عامر چمکنی ہے جو پچھلے ایک ہفتے سے لاپتہ ہے۔
فرض سمجھ کر بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں
کیونکہ یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
مسٹنڈا retweeted
پاکستانیوں عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں سب،
عمران خان کے بیٹے بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ قید تنہائی کی وجہ سے عمران خان کا بی پی 192 تک گیا ہے جو انتہائی خطرناک سطح ہے۔
مسٹنڈا retweeted
عمران خان کی زندگی کوئی معمولی معاملہ نہیں وہ لاکھوں لوگوں کی امیدوں اور دعاؤں کا مرکز ہے خدانخواستہ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس قوم کے زخم کبھی نہیں بھریں گےآخرکس کے انتظار میں ہیں کیا کسی بڑے سانحے کے بعد ہی احساس ہوگا خدا کے لیے عمران خان کی زندگی صحت اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے
مسٹنڈا retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کے لیے اللہ پاک اسانیاں پیدا فرمائے اس ملک میں تو کسی کو انصاف نہیں مل رہا ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💐💕
اے اللہ
جب تیرا کرم ہو جاتا ہے
تو وسیلے بھی بن جاتے ہیں
مانگنے کاطریقہ بھی آجاتا ہے
تو رحمان ہے دعاؤں کوکبھی رد نہیں کرتا
جو بھی تیری خوشنودی کے طالب ہیں
ان سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
ان سبکےلئے کُن فَیکون! فرما دیجئے آمین
مسٹنڈا retweeted
اجتماعی پروموشن 🔥
پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن جن کے فالورز 10 ہزار سے کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں.
نوٹ : چھوٹے 5 اکاؤنٹس کی اسپیشل پروموشن بھی کی جائے گی.
مسٹنڈا retweeted
بریکنگ نیوز ، سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل ملاقات کا پہلا نتیجہ آگیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں
مسٹنڈا retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
مسٹنڈا retweeted
اب بینجمن نیتن یاہو اور ٹرمپ کے پاس ایران کے خلاف سیدھی جنگ مسلط کرنا مشکل ہوگیا اس لئے فالس فلیگ کا خطرہ بہت بڑ گیا ہے۔
خلیجی ممالک میں کہیں اسرائیل کمیکل اٹیک کر سکتا ہے اور الزام ایران پر لگائے گا۔۔۔جیسا کہ نیو یارک ٹائمز نے اشارہ دیا ہے۔ یا امریکہ میں دہشتگردی کا کوئی بڑا واقعہ ہوسکتا ہے۔ کسی مضبوط جواز کے بغیر حملہ کرنا اب دشوار ہوگا۔
مجھے شدید خطرہ ہے کہ اسرائیل سعودی عرب میں کسی مقدس جگہ پر ڈرونز ہیک کر کے حملہ کر دے۔




















