unknown (@223soh) profile picture

الحمدللہ مسلم

Bhakkar, Pakistan
Joined February 2019
Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)
ضلع بھکر تحصیل بھکر،بستی کوندراں والی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سے ایک مولوی صاحب غریب بچے کو اطلاعات کے مطابق کلرسیداں مدرسہ میں تعلیم کے لیئے لے کرگئے جس کے بعد والدین کو اطلاع دی آپ کے بچے کی طبیعت نہیں ٹھیک آجائیں والدین کے پہنچنے پر بچے #محبت_مافیا
6
3
1
14
1,899
نے والدین کے حوالے کردی ، جب غسل دینے والوں نے دیکھا تو بچے کے جسم پر بدترین تشدد کے نشان پائے جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی ، ویڈیو میں بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات دیکھ کر روح کانپ گئی کے اس معصوم پر کتنا ظلم ہوا ہو گا ، آپ غریب ہیں یا امیر اپنے بچوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے رکھیں
1
2
318
"سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا تھا ، وہ میر صادق تھا۔ اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اس کی کئی پشتوں کو نوازا۔ انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔ مگر پتہ ہے جہان! جب میر صادق کی اگلی نسلوں میں سے کوئی نہ کوئی ہر ماہ وظیفہ وصول کرنے عدالت آتا
1
1
71
تو چپڑاسی صدا لگایا کرتا۔ "میر صادق غدار کے ورثاء حاضر ہوں" ایک آنسو ان کی آنکھ سے پھسلا اور تکیے میں جذب ہو گیا۔ "میرے بیٹے! میری بات یاد رکھنا ، جیسے شہید قبر میں جا کر بھی سیکڑوں سال زندہ رہتا ہے، ایسے ہی غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے۔ دن کے اختتام پر فرق صرف اس
1
46
مسکرایا کرو کیونکہ...!! غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری سانسوں کو گروی رکھ لیں...!! ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں.....!! سو دل سے مسکراؤ....!! کیونکہ..! تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے.
43
محبت قتل ہو گی اب،سزائیں بانٹ آیا ہوں میں دو طرفہ قبائل میں انائیں بانٹ آیا ہوں طاہر حنفی #اردو_زبان
1
2
58
"عقیدت بھرا بوسہ ان پیغامات پر جو رد ہونے کے ڈر سے بھیجے ہی نہیں گے"
34
بشری بی بی بول نہیں سکتی تھی انہوں نے جو بھی عمران خان سے کہنا ہوتا تھا وه ڈائری میں لکھ کے دیتی تھیں اوہ کون لوک او تسی 😄😄
24
تمام احباب ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں
27
فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی اس لئے آج انسان جی کر نہیں تھک کر مرتا ہے #اردو
1
1
152
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
21
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبتاں ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے کہ ضرورت نہیں رہی
1
2
آج مجھے ایک نمبر سے کال آئی جس کا نمبر شو نہیں ہو رہا تھا بس hidden number لکھا ہوا تھا یہ کس کا ہو سکتا ہے کوئی بتا سکتا ہے اس بارے میں @tarar_4 @Asadyaat
جاتے جاتے جانے والا اپنے نشان چھوڑے جا رہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
فضلو تم پر زمین وآسمان کی لعنت ، تم پر پرندوں کی لعنت ،تم پر چرندوں کی لعنت ،تم پر دریاؤں کی لعنت ،تم پر پہاڑوں کی لعنت ،تم پر دریاؤں کی لعنت ،تم پر کل کائنات کی لعنت ، بیغرت انسان مائیں اور بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں تمہیں رتی برابر بھی شرم
1
نہیں آئی تمہیں تو عالم دین کہنا بھی علماء کی توہین ہو گی لعنتی انسان
آپریشن رجیم چینج کی اصل وجہ پاکستان آرمی اور عوام کے درمیان دوری پیدا کرنا ہے کیونکہ پاکستانی عوام ملک دشمنوں کیلئے وہ دیوار ہے جسے عبور کرنا دشمنان پاکستان کیلئے ناممکن ہے اس لیئے انہوں نے عوام اور آرمی کے #ActualWarInPakistan
1
1
کے مابین دوری پیدا کرنے کیلئے ملک پاکستان میں اپنے سہولت کاروں کے ذریعے آپریشن رجیم چینج کیا گیا کیونکہ یہودی یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام کے خاتمے کیلئے پاکستان کا خاتمہ ضروری ہے #ActualWarInPakistan
جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری... سُوکھا ہی سہی، پر مجھے درکار وہی ھے...
1
Dec😍😍 And you guys ?
سر ! سنا ہے آپ جا رہے ہیں؟ خیر سے جائیں، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ جہاں رہیں خوش رہیں۔ آپ کا دور ملازمت (جسے مخالفین دور حکومت کہیں گے) بہت شاندار رہا۔ آپ نے صحیح معنوں میں ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔ آپ کے دور ملازمت میں عام آدمی نے وہ جانا جس کا جاننا پہلے ممنوع تھا۔ 1/
1
1
4
۔ میں نے کہیں پڑھا یا سنا تھا کہ قدیم دور میں ہندو برہمن اپنی پرجا کے ان شودروں کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈلوا کر ان کے کان ہمیشہ کیلئے بند کروا دیتے تھے کہ جو دانستہ یا نادستہ طور پر مقدس گیتا کے اشلوک سنتے ہوئے پکڑے جاتے۔ یہاں ہم عامیوں پر بھی کچھ اسی طرح کی پابندیاں تھیں 2
1
1
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
1
92 میں نواز شریف پاکستان میں تھے تو پاکستان جیت گیا اب نواز شریف انگلینڈ میں ہیں تو انگلینڈ جیت گیا ۔۔جہاں نواز شریف وہاں ورلڈ کپ 🏆 92 کی آخری نشانی🥴🫣