sain (@225Siddi) header
sain (@225Siddi) profile picture

سب سے پہلے پاکستان جئو

Joined July 2013
Photo by sain (@225Siddi)Photo by sain (@225Siddi)Photo by sain (@225Siddi)Photo by sain (@225Siddi)Photo by sain (@225Siddi)Photo by sain (@225Siddi)Photo by sain (@225Siddi)Photo by sain (@225Siddi)Photo by sain (@225Siddi)Photo by sain (@225Siddi)
آقاﷺ آپ دائمی بہار ہیں، میں عارضی مہک میری بقا اسی میں ہے، آپ کی ذاتِ اقدس میں فنا رہوں🌹
8
7
38
2,369
زائرو پاسِ اَدب رکھو ہَوَس جانے دو 🖤💔 آنکھیں اندھی ہوئی ہیں ان کو ترَس جانے دو
1
7
61
554
غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان فلسطینی جوڑوں نے اجتماعی شادی کی تقریب میں نئی زندگی کا آغاز کیا۔ اس تقریب میں شریک جوڑوں کا کہنا ہے کہ جنگ کی تباہ کاریوں اور معاشی مشکلات کے باوجود وہ امید کے ساتھ زندگی آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
24
118
3,398
یہ بات میں آپکو بڑی ذمہ داری ہے کر رہا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ کے جس مرضی نمائندے سے بات کرلیں، بریفنگ میں اس حوالے سے واضح مؤقف ہے کہ نئے صوبوں کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا، خواجہ آصف کہتے ہیں کہ متبادل نظام بنانے کی سازش ہو رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ سازش کون کر رہا ہے؟ کیا وزیر دفاع اور ان کی جماعت ایسے معاملات کو سازش قرار دے رہے ہیں جو براہِ راست اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے آ رہے ہیں؟ اگر متبادل نظام بنتا ہے تو مسلم لیگ ن کو پریشانی ہوگی کہ اس کے کتنے لوگ دوسری طرف چلے جائیں گے۔ یہ بھی امکان ہے کہ پنجاب میں موجودہ حکومت کا دفاع کرنے والے بعض لوگ بعد میں اسلام آباد سے جا کر کرپشن کے معاملات میں وعدہ معاف گواہ بن جائیں گے: سید طلعت حُسین صاحب
11
58
4
293
37,684
آٹا گوندھنے کی جھنجھٹ ختم! 🚫 صرف 2 انڈوں اور ایک گلاس دودھ سے بنائیں یہ لذیذ اور ہیلدی ویجیٹیبل کریپس جو ناشتے کا مزہ کر دیں گے دوبالا! 😋 جھٹ پٹ بننے والی یہ زبردست ریسیپی ضرور ٹرائی کریں اور اپنے پیاروں کا دن بنائیں۔🥘👇🏻
30
236
895
59,741
غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعوت اسلامی کا بڑا اعلان فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے ایف جی آر ایف دعوت اسلامی آنے والے کچھ عرصہ میں 50 لاکھ ڈالرز (تقریبا ایک ارب چالیس کروڑ روپے ) خرچ کرے گی پہلے مرحلے میں 1 ملین ڈالرز سے 1000 خیموں پر مشتمل عارضی شہر آباد کیا جائے گا
2
12
43
556
امیر المومنین، امام العالمین، مولائے کائنات، مولا علی علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مطالعہ کریں : مولا علی علیہ السلام کو کائنات کے تمام علوم پر دسترس حاصل تھی ، چاہتے تو قارون کے خزانوں سے سو گنا بڑے خزانے جمع کر لیتے، قیصر و کسریٰ سے بڑے محلات میں رہتے، جیسا چاہتے پروٹوکول اختیار کرتے کوئی روکنے والا نہ ہوتا اور کوئی شرعی قدغن بھی نہ ہوتی، تمام تر قدرت و اختیارات رکھنے کے باوجود مولا علی علیہ السلام نے اس عالم ناسوت میں فقر اپنایا، ایک عام آدمی کی طرح حیات بسر کی ، مال و دولت جمع کیا نہ کوئی جائیدادیں بنائیں، دس سال کی عمر سے آخری سانس تک باطل کا مقابلہ کیا ، حق کی تبلیغ و ترویج و اشاعت کیلئے کام کیا اور ظالموں، فاسقوں،منافقوں، باغیوں کیخلاف جہاد کیا، ایک مسافر کی طرح اس دنیا میں حیات بسر کی اور پھر شہادت پا کر اللہ کے حضور پیش ہو گئے، دور حاضر کے فرقہ پرست مولوی، ذاکر اور حکمران طبقہ مولا علی علیہ السلام کے کردار سے کیوں دور ہے اور بنو امیہ کے کیوں قریب ہے ؟؟ صرف اس لئے کہ ایک طرف دنیا کی رنگینیاں اور عیش وعشرت ہے جبکہ دوسری طرف سادگی اور فقر ہے، آخرت کی کامیابی تو مگر مولا علی علیہ السلام کی پیروی میں ہے #حق_علی_مولا
12
34
1
189
2,417
68 سالہ ترک شہری عمرے کی ادائیگی کے لیے روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر احرام باندھے دعا کر رہے تھے کہ اسی دوران ان کا انتقال ہو گیا۔
3
40
3
262
9,163
مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
5
12
259
1,109
ترکیہ کے کنیا ایئرپورٹ پر عمرہ کے زائر عبداللہ ازکان کی دل کا دورہ پڑنے سے وفات — ترکیہ کے شہر کنیا کے ایئرپورٹ سے ایک انتہائی دلسوز، رقت انگیز اور ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھیں نم ہو گئی ہیں:
10
111
1
482
18,490
کیا آپ کے چہرے پر بھی ملیا یا جلد پر چھوٹے چھوٹے لٹکتے مسے بن جاتے ہیں؟ بہت سے لوگ ان سے چھٹکارا پانے کے لیے پریشان رہتے ہیں، لیکن اس ویڈیو میں ایک ایسا طریقہ دکھایا گیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ اس کے ذریعے بغیر سرجری یا کسی جراحی عمل کے ان سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔
2
124
285
19,850
دل دیاں گلاں گلاں دسدا دسدا رو پیندا واں ہسدا ہسدا
46
1
215
5,479
تڑپ، تمنا، آرزو،، چاہت
51
1
543
4,923
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰـكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ- وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠
3
16
160
1,306
اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کے بغض میں جب بنو امیہ اور بنو عباس نے دین اسلام کا حلیہ ہی بدل دیا تھا ، ایسے دور میں یہ سیدنا غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ تھے کہ جنہوں نے دین دشمنوں کیخلاف جہاد کیا اور دین اسلام اصل شکل میں مخلوق خدا کے سامنے پیش بھی کیا اور دینی تعلیمات کو محفوظ بھی کیا، سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی دینی خدمات اتنی زیادہ ہیں کہ ان کا احاطہ کرنا ممکن نہیں ہے، آپ شاید یہ سمجھتے ہوں کہ بریلوی حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے عقیدت مند ہیں اس لئے ان کی کرامتیں زیادہ بیان کرتے ہیں مگر درحقیقت ایسا نہیں ہے بریلوی فرقہ ، بنو امیہ کا پیروکار ہے بریلوی ملا جان بوجھ کر حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ سے ایسی کرامات منسوب کرتے ہیں کہ جن سے ان کی شخصیت متنازعہ ہو اور ان کے اصل دینی کارنامے پوشیدہ رہ جائیں سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ نے اس وقت دیں کو زندہ کیا کہ جب بنو امیہ اور بنو عباس اپنی سیاست کیلئے دین کو ختم کرنے کے قریب پہنچ چکے تھے، سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ ہر مسلمان کے محسن ہیں لہذا ان کا ذکر احترام سے کریں بریلوی ملاؤں کی فضول گفتگو کو نظر انداز کریں
11
17
120
3,072
خورشید تھا کس زور پر کیا بڑھ کے چمکا تھا قمر 🌙 بے پردہ جب وہ رُخ ہوا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں🌹
1
21
348
1,617
sain retweeted
Salat ve selam, âlemlere rahmet olarak gönderilene olsun. 🌹اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ🌹
3
55
2
416
8,165
﴿ﷺ﴾
32
390
3,156
چاند سے خوب تر ہے رخ مصطفیﷺ ان کو دیکھا تو یہ عائشہ نے کہا پھیکی پھیکی لگتی تھی اس کی ضیاء چاند جب تک رہا آمنے سامنے
6
44
1
419
4,047
अमेरिकी सत्ता और सियासत में मुसलमानों की बढ़ती ताकत!
114
1,566
47
10,120
178,830
یہ ہے اللہ کی طاقت جس اسرائیل کی حکومت مسلمانوں سے نفرت کرتی تھی قتل عام کرتی تھی اب اللہ نے وہاں ایسی حکومت قائم کر دی ہے کہ وہاں کی پارلیمنٹ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ نے نماز ادا کر لی۔
47
771
10
3,425
58,802