
Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters
Joined October 2012
- Tweets8.6K
- Following756
- Followers778K
- Likes15.7K
Pinned Tweet
لندن کے فلیٹس کب خریدے گئے، کب بِکے؟ #PanamaPapers #Pakistan #Parklaneflats
bbc.com/urdu/world-38601645
Ather Kazmi retweeted
KP میں گورنر راج کے بعد ن لیگ کے جلسے؟ ایمرجنسی کے پیچھے دہ ش ت گر د ی یا سیاسی محاذ آرائی؟اینکر کے رانا احسان افضل سے سخت سوالات، اصل معاملہ کیا ہے؟
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News. Shared in the public interest in compliance with community guidelines.
#KPKPolitics #GovernorRule #PMLN #PTI #RanaEhsanAfzal #PakistanPolitics #BreakingNews
Ather Kazmi retweeted
PTIختم شد؟2تہائی اکثریت والی حکومت فارغ کیسے؟سہیل آفریدی کہاں غائب؟
نیا وزیراعلیٰ کون؟ہلچل شرو ع ،مریم نواز کا انصاف،اطہر کاظمی بول پڑے
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News. Shared in the public interest in compliance with community guidelines.
#PTI #ImranKhan #SohailAfridi #GovernorRule #MaryamNawaz #AtharKazmi #PakistanPolitics #rundown #shumailanaiz
صوبے کی وزیراعلی کیجانب سے یہ کہنا کہ انہوں نے تھپڑ مارنے والے شخص کو پٹرول پمپ کے ملازم سے تھپڑ مروائے، انتہائی پریشان کن ہے، یہ کونسا قانون ہے؟اس کے بعد کیا گولی مارنے والےکو گولی مروائی جائے گی؟ پہلے CCD کے مبینہ پولیس مقابلے زیر بحث ہیں۔ وزیراعلی کےاس رویے سےکیا قانون کی عملداری ہوگی؟ اطہر کاظمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@2Kazmi
Ather Kazmi retweeted
پنجاب میں ترقیاتی منصوبے، KP میں کارکردگی پر سوالات! PTI حکومت خیبرپختونخوا کو پنجاب جیسی ترقی کیوں نہ دے سکی؟ اطہر کاظمی کے سخت سوال پر تیمور سلیم جھگڑا آگ بگولہ!
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News. Shared in the public interest in compliance with community guidelines.
#PTI #KPKPolitics #TaimurSaleemJhagra #AtharKazmi #PunjabDevelopment #KPGovernment #PakistanPolitics
صوبے کی وزیراعلی کیجانب سے یہ کہنا کہ انھوں نےتھپڑ مارنے والے شخص کو پٹرول پمپ کےملازم سےتھپڑ مروائے، انتہائی پریشان کن ہے،یہ کونسا قانون ہے؟اس کےبعد کیاگولی مارنےوالےکو گولی مروائی جائے گی؟پہلے CCD کے مبینہ پولیس مقابلےزیر بحث ہیں۔وزیراعلی کےاس رویے سےکیا قانون کی عملداری ہوگی؟
مجھے لگتا ہے کہ کابینہ میں بیٹھے کچھ وزرا جیسے مولانا کے خلاف بیانات دے رہے ہیں، یہ شہباز شریف صاحب کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ جے یو آئی ایف کے رہنما اسلم غوری صاحب @AslamGhauriJUI کی گفتگو۔ تفصیل کلپ میں۔
اطہر کاظمی صاحب ۔
بت ہم سے کہیں کافر اللہ ان کی مرضی ہے ۔
وفاق میں چچا بیٹھا ہوا ہے نیچے بھتیجی بیٹھی ہوئی ہے کارنامے ان کے ہیں ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ان میں سے کوئی لندن بیٹھا ہوا تھا کوئی جیل میں بیٹھا ہوا تھا کوئی فرش پر لیٹا ہوا تھا کسی کے پیچھے نیب تھی یہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے کندھوں پر بیٹھ کر یہاں تک پہنچ گئے ہیں
یہ ہمارے وفاقی کابینہ کے یہ جو منسٹر ہیں اج کل متضاد چل رہے ہیں اگر اپ محسن نقوی صاحب کا بیان سن لیں تو رانا ثنا اللہ صاحب کا بیان ان کے الٹ ہے اور اگر اپ حذیفہ رحمان کو سن لیں تو ان کے مقابلے میں دوسرے منسٹر ان کے الٹ بات کر رہے ہیں پتہ نہیں یہ کابینہ میں تقسیم کیوں ہے مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ شہباز شریف صاحب کے خلاف سازش ہو رہی ہے پتہ نہیں پرائم منسٹر صاحب کا ان پر کنٹرول نہیں رہا ہے یا پرائم منسٹر صاحب کابینہ میں اپنا اعتماد کھو چکے ہیں یا پتہ نہیں یہ کس کے ایجنڈے پر ہیں کہ یہ شہباز شریف صاحب کے خلاف کام کر رہے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ کہ مولانا صاحب ان کی باتیں سن کر طیش میں ا جائیں اور اپنے کارکنوں کو روڈ پر لے ائیں اور یہ اس کی اڑ میں شہباز شریف کی حکومت کو ختم کر دیں
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام پاکستان
ثاقب چڈھڑ کے ساتھ ایک سرکاری گاڑی تھی جس پر ڈی سی کو تبدیل کر دیا گیا، دوسری جانب ذاتی دورے پر وزیراعلی صاحبہ سرکاری طیارہ لندن لے گئیں، تنقید ہوئی تو بعد میں پیسے ادا کر دیے، کیا یہی سہولت ڈی سی صاحب کو نہیں دی جاسکتی گھی،۔ حذیفہ رحمان سے سوال ۔ جواب کلپ میں۔
جب بات ہو جمہوری روایات، آزادیوں، انتخابی عمل کی شفافیت، سیاسی جماعتوں کے غیر جمہوری کی ۔۔۔ تو کچھ دوست کہتے ہیں یہ آئیڈیل باتیں ہیں، یہاں 70 سال سے ایسا ہی چل رہا ہے۔ لیکن دوسری جانب روزمرہ کے کاموں سے لےکر ٹاؤن پلاننگ، ماحولیاتی آلودگی پر نظام سےمغرب والی اصول پسندی کی توقع کرتے ہیں۔اطہر کاظمی
@2Kazmi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
گورنر راج پر احتجاج ہوا یا نہیں، یہ مسئلہ نہیں ہے اصل ایشو ہے کہ دو تہائی اکثریت والی حکومت کو کیا ایسے چلتا کرنا درست ہے؟ حکومتوں کے تو اپنے موقف، سیاسی مسائل ہوتے ہیں،لیکن میڈیا کو تو کم از کم غلط کو غلط تو کہنا چاہئے!
جب بات ہو جمہوری روایات،آزادیوں،انتخابی عمل کی شفافیت،سیاسی جماعتوں کے غیر جمہوری رویےکی ۔۔۔تو کچھ دوست کہتےہیں یہ آئیڈیل باتیں ہیں، یہاں 70سال سےایسا ہی چل رہا ہے.لیکن دوسری جانب روزمرہ کے کاموں سےلےکر ٹاؤن پلاننگ،ماحولیاتی آلودگی پر نظام سےمغرب والی اصول پسندی کی توقع کرتے ہیں
Is vigilante justice now official policy in Punjab?An assault should be punished through due process, not retaliatory slaps staged at a police station. As Chief Minister,your duty is to uphold the rule of law,not glorify revenge. the rule of law cannot be replaced by public humiliation. Shocking!!
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
میں وکیل ہوں،ہمیشہ انسانی حقوق/سویلین بالادستی کی بات کی۔سچ یہ ہے کہ CCD کی وجہ سے پنجاب خواتین کے لئے محفوظ ہوا ہے! حذیفہ رحمان۔
سوال: غیرملکی خواتین سے زیادتی والا کیس بھی تو پنجاب میں ہوا، وہاں معیار کیوں مختلف نظر آیا؟
مبینہ پولیس مقابلوں پر حذیفہ رحمان ،ارشاد بھٹی سے گفتگو
اس ہفتے کی تین خبریں۔
1- حکومت نے ہر روز تقریبا" 20 ارب روپے قرضہ لیا۔
2- اراکین سینیٹ کیلئے تاحیات بلیو پاسپورٹ کا قانون پاس۔
3۔ صدرآصف زرداری غیرملکی دورے پر جرمنی چلے گئے۔
تفصیل کلپ میں۔
گورنر راج میں پیلزپارٹی کا کردار! حکمران خان کے بچے، جنھوں نے زندگی میں ایک دن کام نہیں کیا ایک روپیہ خود نہیں کمایا ان کو سیاسی جماعتوں کیجانب سے اہم عہدے پر بیٹھانا کہاں کا میرٹ ہے؟ پیپلزپارٹی کی رہنما نتاشا دولتانہ صاحبہ سے گفتگو۔
پاکستان غربت میں پہلے نمبر پر؟ اس صورتحال کا ذمہ دار کون؟ یہ نظام کیسے بدلے گا؟ اینکر کے سخت سوالات پر نتاشا دولتانہ آگ بگولا ہو گئیں!
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News . Shared in the public interest in compliance with community guidelines.
#PakistanPoverty #NatashaDaultana #PakistanEconomy #PovertyCrisis #PakistanNews #ExpressNews #BreakingNews #AtherKazmi
یتیم بچے کےساتھ جو ہوا پورا ملک صدمےمیں ہے،لیکن مبینہ پولیس مقابلے سےلگتا ہے کہ انصاف اور Due process کوبھی یتیم کر دیا گیا ہے۔ ایک حکومتی شخصیت نےملزم کی ہلاکت پر فوری انصاف کی بات کی۔لیکن جہاں کسی طاقتور کے بچے کا نام آتا ہےیہ"فوری انصاف"بھی یتیم ہوجاتا ہے،منصور علی خان سےگفتگو
Ather Kazmi retweeted
Spot on Ather Bhai.
A system that bypasses due process, particularly when law-enforcement agencies themselves begin to believe in summary and arbitrary justice, is not demonstrating strength. It is exposing the failure of the judicial process and the inability of the state to guarantee a fair trial.
@2Kazmi
یہ ریڈ لائن کسی حکمران یا وزیراعلیٰ کی نہیں بلکہ آئین، قانون اور عدالتی نظامِ انصاف کی ہونی چاہیے۔ آپ کی اور ایک صوبائی وزیر کی پوسٹس نادانستہ طور پر بظاہر ماورائے عدالت اقدامات کی حمایت اور سرپرستی، بلکہ ان کی اعانت و حوصلہ افزائی کے زمرے میں آتی ہیں، جو قانون کی حکمرانی کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے۔
معاشرے میں حقیقی deterrence تب پیدا ہوتی ہے جب قانون سب کے لیے برابر ہو، نظام انصاف پر عوام کا اعتماد ہو اور ہر ادارہ اپنی ذمہ داری آئین اور قانون کے مطابق پوری کرے۔ پولیس ملزمان کو گرفتار کرے، تفتیش کرے اور شواہد اکٹھے کرے؛ استغاثہ عدالت میں جرم ثابت کرے، اور سزا کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ یہ مجرموں کی کسی طور حمایت نہیں بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور آئین کے آرٹیکل 10A کے مطابق سماعت کا منصفانہ حق اور ریاست کی ذمہ داری ہے۔
اگر قانون نافذ کرنے والے خود ہی judge، jury اور executioner بن کر قانون ہاتھ میں لینے لگیں تو پھر انصاف کی امید کس سے رکھی جائے؟
xitter.cf/hinaparvezbutt/status/…
بچے کو گاڑی سے ٹکر مار کر مارنے والے ملزم پر وکلا کا غصہ سمجھ آتا ہے لیکن نظام انصاف کی ناکامی، لوگوں کے آئینی حقوق کی پامالی پر ہم کتنے غصے کا اظہار کرتے ہیں؟ معاشرہ، میڈیا، ہم سب علامات پر بحث، غصہ کرتے ہیں اصل بیماری کے علاج پر توجہ نہیں دیتے۔
ہمارے سامنے 28ویں ترمیم کے حوالے سے کوئی چیز بھی ابھی تک نہیں آئی۔ سندھ کو 17 سال میں 22ہزار ارب دیے گئے،وسائل کمی نہیں منصفانہ تقسیم کا مسئلہ ہے،اگر اختیارات کو نیچے تک منقل نہیں کیا گیا، ایڈمنسٹریٹو یونٹس نہیں بنے تو پھر پورے ملک میں ایمر جنسی لگے گی۔مصطفیٰ کمال۔
یورپ میں جاری مظاہروں کی اصل وجہ کیا ہے؟ کیا عوامی مظاہروں پر ونس فار آل ٹائپ کوئی پابندی لگ سکتی ہے۔ برطانیہ کیا یورپی یونین کو دوبارہ جوائن کرنے میں سنجیدہ ہے؟ لندن سے سنیئر صحافی نسیم صدیقی @iNasimSiddiqui سے سنئیے تمام تفصیلات









