彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5) header
彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5) profile picture

جیو اور جینے دو کیونکہ اپنے کام سے کام رکھنے والے اکثر سکون میں رہتے ہیں 🕸️🕸️

🕸️
Joined July 2016
Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)
"In attachment, we find the illusion of permanence; in separation, the reality of change."
102
62
120
6,597
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
Replying to @2Plus2_5
@2plus2_5 بھائی جان آپ کی دکھی شاعری والی ڈائری گم ہوگئی ہے کیا...؟ 🤔
1
1
1
22
دلاں دیاں میلیاں نیں چن جئیاں صورتاں اینہاں نالوں چنگیاں نیں مٹی دیاں مورتاں
1
1
104
اگر شریف خاندان کی حکومت رہے تو؟
زیادہ نہیں صرف مزید 50 سال کا انتظار ، پھر خوشیوں کی بہار !!! 2075 تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتا ہے۔ شہباز شریف
82
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
موت کو ہم نے کبھی کچھ نہیں سمجھا مگر آج اپنے بچوں کی طرف دیکھ کر ڈر جاتے ہیں پاؤں میں اب کوئی زنجیر نہیں ڈالتے ہم دل جدھر ٹھیک سمجھے وہاں جاتے ہیں کیا جنون خیز مسافت تھی تیرے کوچے کی اور اب یوں ہے کہ خاموش گزر جاتے ہیں ۔۔۔۔
1
1
1
97
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
مجھے تمہاری ہر خامی پسند ہے سوائے تمہاری غیر موجودگی کے ۔۔
3
1
9
127
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ہم اکثر اُن چیزوں کو بچانے میں اپنی بہت سی توانائی خرچ کر دیتے ہیں جنہیں بچانے کی کوشش صرف ہم کر رہے ہوتے ہیں۔ رشتے ہوں، خواب ہوں یا کسی کی نظر میں اپنی جگہ، یک طرفہ کوشش کچھ وقت تک امید دیتی ہے، پھر انسان کو اپنی ہی تھکن کا احساس ہونے لگتا ہے۔ زندگی کا ایک تلخ سبق یہ بھی ہے کہ ہر چیز کو قائم رکھنا ہماری ذمہ داری نہیں۔ کچھ چیزوں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے، تاکہ ہم یہ جان سکیں کہ ہماری کوششوں کے بغیر کیا باقی رہتا ہے اور کیا صرف ہماری کوششوں کے سہارے کھڑا تھا۔
29
30
71
964
زندگی کا ہر وہ دور جو آپ کو مضبوط، باشعور اور بہتر انسان بنانے آتا ہے، پہلے آپ سے کچھ نہ کچھ ضرور چھینتا ہے۔ کبھی سکون، کبھی خوش فہمیاں، کبھی کچھ رشتے اور کبھی وہ خواب جنہیں آپ نے بڑی محبت سے سنبھال رکھا ہوتا ہے۔
3
8
201
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
تُم نے گُم کر دیا تھا دانستہ............. ! اب بھرے شہر میں مُجھے ڈھُونڈو #اس_کی_نظر
5
9
73
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
کبھی کبھار جینے کیلئے ذیادہ نہیں بس ایک لمحہ ہی کارگر ثابت ہوتا ہے، وہ ایک پل جس میں ہم جی اٹھتے ہیں، امید اور حوصلہ پھر سے جوان ہوتا ہے اور ہم زندگی کی گھٹڑی لادے پھر سے سفر شروع کرتے ہیں۔
4
16
21
163
Eating **
Preparing this meal is brutal Writer: Ian
77
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
مِیں اَپنی گردن کے گِرد خُوشبوؤں کا اِیک نَرم ہالہ بُن دِیتی ہُوں، کیونکہ میں جَانتی ہُوں کہ - اُس کے لَب اکثر اِسی مہکتے ہُوئے گوشے میں آ کر ٹھہر جَاتے ہیں۔!❤️
1
3
15
368
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ایک زمانہ تھا لوگ کھانا دیکھ کر کہا کرتے تھے کہ مصالحے/آئل زیادہ لگ رہے ہیں۔ آج کل کھانا دیکھ کر پہلا خیال یہی آتا ہے کہ فلٹر زیادہ لگا دئیے نے پوسٹ کرنے والے نے
2
6
96
حاصلِ زندگی کہوں 🤌🏻 صاحب بشر اہلِ وفا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔!!! 🍂 #Evening
35
23
1
63
540
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
3
35
216
جاگنے کی وجہ تم ہو ،،
4
2
1
11
363
#مولاناکوثرنیازی اپنےسفرنامےمیں لکھتےجب میں #امام_بخاری کےمزار پرپہنچاوہاں احاطےکےاندرگھستے ہی مجھےخوشبوؤں کی مہک آنےلگی کہتےمیں نےگائیڈسےپوچھاکہ آپ لوگ خوشبوکابہت استعمال کرتےہو گائیڈ نےبتایا یہاں کسی قسم کی کوئی خوشبو استعمال نہں ہوتی یہ قدرتی مہک مزاراقدس سےہر وقت آتی رہتی ہے۔
1
2
62
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
انسان زندگی سے نہیں، اُن لوگوں کے رویّوں سے تھک جاتا ہے جن کے درمیان رہتے ہوئے بھی اُسے تنہائی کا احساس ہونے لگتا ہے۔ 🔥💯
1
2
1
24
680
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
کبھی ولی ۔۔! تو کبھی ابلیس سے بھی گرا ہوں میں۔۔! میں خاکی۔۔۔۔! میں خاکی ۔۔۔! خاک سے بنا۔۔! خاک میں ہی ملا ہوں میں ۔۔ ! 🍁
4
11
36
455
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
جس دن آپ ان کی ہاں میں ہاں ملانا چھوڑ دیں‌ گی ،سب سے بری عورت کہلائیں‌ گی 🖤🪽
1
1
7
313
أَشْهَدُ أَنَّ فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءَ الصِّدِّيقَةُ الْكُبْرَىٰ میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت فاطمہ زہراؑ کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں #ایامِ_سیدهؑ #شہادت_دختر_رسولؐ
أَشْهَدُ أَنَّ فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءَ الصِّدِّيقَةُ الْكُبْرَىٰ میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت فاطمہ زہراؑ کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں #ایامِ_سیدهؑ #شہادت_دختر_رسولؐ
8
15
1
36
689