27 ستمبر نکلیں اپنی آنے والی نسلوں کیلیئے
27 ستمبر نکلیں اپنی حقیقی آزادی کیلیئے
27 ستمبر نکلیں اس ظالم نظام کے خلاف
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
17
ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا #فیصلہ_اب_سڑکوں_پہ
#Decision_Now_OnTheStreets
Yousafbalouch1999 retweeted
عظیم محقق و مصنف عالم باعمل مولانا پروفیسر ابوالکلام صدیقی صاحب رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر نےغمزدہ کردیا،چند دن قبل ان کی تیمارداری کے لیے ہسپتال جانا ہوا،ان کی زیارت ہوئی لیکن کیا معلوم تھا کہ وہ اتنی جلد ہم سے جدا ہو جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ ان کی دینی و ملی خدمات کو قبول فرمائے۔
Yousafbalouch1999 retweeted
My cousins Shahrez & Shershah have been abducted, while Hassan Niazi has been convicted in a military court. This is blatant state repression, punishing family members because the Supreme Court tried granting Imran Khan bail.
Such tactics will not break us - they only expose the injustice further. Targeting innocent family members is cruel, unlawful, and must end.
Yousafbalouch1999 retweeted
Love story of IK and Awaam continues!
What a day it was on 5th August. Now looking forward to 14th August rallies. InshaAllah, they will surpass the Josh n Junoon of Aug 5th.
#ReleaseImranKhan
#BehindYouSkipper
Yousafbalouch1999 retweeted
ہمارے والد کی قربانی پاکستان کے لیے ہے۔ اُن کی طاقت، پاکستان کی عوام ہے۔ قاسم خان
@Kasim_Khan_1999 #ImrankhanPTI
siasat.pk/threads/926886
Yousafbalouch1999 retweeted
پرموشن 🚨
صرف عمران خان سے پیار کرنے والے کمنٹ میں Free blue tick لکھیں ۔کل انشاءاللہ دو لوگوں کو گفٹ کروں گا
جو پٹواری 200 یونٹ کے ڈر سے گھر میں دوسرا پنکھا نہیں چلاتے وہ ایكس پر بتا رہے ہوتے ہیں مُلک بڑی ترقی کر رہا ھے۔
1
20
Yousafbalouch1999 retweeted
تمام نوجوانوں سےبس اتنا کہناہے کہ اگرکوئی لڑکی منع کر دے، چاہیےوہ دوستی کا رشتہ ہو، محبت کا یاشادی کے لیےبھیجاگیا پیغام، نہ کامطلب یہ نہیں ہوتا کہ پیچھے پڑ جاؤ اور باربار کوشش کرو
نہیں کامطلب نہیں ہوتاہےیہ بات ہمارے نوجوانوں کو سمجھنا ہوگی۔ جویریہ صدیق independenturdu.com/node/180…
Yousafbalouch1999 retweeted
[ پبلک سروے ]
پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں~
#ReleaseCyberWarriorsLeader



















