Tayyaba (@4Tyba) profile picture

follow me i will give u follow back

Joined August 2017
Photo by Tayyaba (@4Tyba)Photo by Tayyaba (@4Tyba)Photo by Tayyaba (@4Tyba)Photo by Tayyaba (@4Tyba)Photo by Tayyaba (@4Tyba)Photo by Tayyaba (@4Tyba)Photo by Tayyaba (@4Tyba)
Breaking News: Imran Khan has been nominated for Nobel Peace Prize Let’s tweet all his peace initiatives on #ImranKhanForPeace hashtag to make a strong case.
134
2,578
73
6,192
75,810
The Pakistan military regime must restore democracy
2,202
10,004
678
24,698
1,043,269
پانچ گھنٹے صرف دس ہزار ریٹویٹس فٹے منہ جو خان کے اکاؤنٹ سے ہوا ٹویٹ ریٹویٹ نہ کرے
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹیم اور وکلاء سے گفتگو!!! اردلی حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مسلسل اس لیے بھاگ رہی ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ نو مئی کا واقعہ خود اسٹیبلشمنٹ نے کروایا تھا، اسٹیبلشمنٹ نے خود آگ لگا کر سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی۔ میرا عدالت سے اغواء کیا ہی اس لیے گیا تھا کیونکہ ان کو ردعمل کا اندازہ تھا اور عوام کے جذبات سے کھیل کر انہوں نے اپنا مقصد پورا کرنا تھا۔ ایک پرامن احتجاج کو اپنے بندے شامل کروا کے فالس فلیگ میں تبدیل کر دیا گیا۔ نو مئی کی آڑ میں ہماری لیڈر شپ اور کارکنان سمیت ہزاروں لوگوں کو اغواء کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اغواء برائے بیان کی روایت ڈال کر لوگوں سے زبردستی تحریک انصاف چھڑوائی گئی۔ ہمارے 16 افراد شہید اور 4 افراد کو معذور کر دیا گیا۔ سب ظلم ہمارے ساتھ کر کے ہم پر ہی مقدمات بنا دئیے گئے۔نو مئی کا سارا ڈرامہ تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے رچایا گیا تاکہ لوگ ڈر کر تحریک انصاف کو چھوڑ جائیں۔ نو مئی کے بیانیے کا دھڑن تختہ تو 8 فروری کے انتخابات میں ہو گیا تھا جب تمام تر پابندیوں کے باوجود تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا۔ انتخابات ملتوی کرنے کی وجہ بھی یہی تھی کہ جھوٹا پروپگینڈا کر کے عوام کو تحریک انصاف سے بد ظن کیا جائے مگر یہ اس میں ناکام رہے۔ 26 نومبر بھی اسی مقصد کے تحت کیا گیا تاکہ نہتے پرامن مظاہرین کو گولیاں مار کر خوف و ہراس پیدا کیا جاسکے اور عوام کو ان کی آواز بلند کرنے سے روکا جا سکے۔ 26 نومبر کو ہماری کال ملک میں جمہوری اقدار کی بحالی کے لیے تھی مگر اس پر سیدھے فائر کھول کر عوامی خون سے اس حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے اپنے ہاتھ رنگ لیے۔ 26 نومبر تحریک انصاف کو کچلنے کی دوسری کوشش تھی۔ کٹھ پتلی حکومت نے جمہوریت پر کاری ضربیں لگا کر عوام سے بنیادی انسانی حقوق مکمل طور پر چھین لیے ہیں۔ پیکا ترمیمی ایکٹ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ پہلے آزاد میڈیا کا گلا گھونٹا گیا، ارشد شریف کا قتل کیا گیا، صحافیوں کو اغواء کیا گیا انکو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کی گئیں۔ اب فارم 47 اسمبلی نے آزادی اظہارِ رائے پر قدغن کے لیے کالا قانون منظور کر لیا ہے۔ سیاسی اختلافات کو دبانے کے لیے پیکا قوانین میں ترامیم کی گئی ہیں۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے۔ آزاد عدلیہ، قانون کی حکمرانی اور آزادی اظہار رائے کے بغیر جمہوریت پنپ نہیں سکتی۔ اس جعلی اسمبلی نے سوائے جمہوریت پر حملے کے قوانین منظور کرنے کے کچھ نہیں کیا پھر چاہے وہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری ہو یا پیکا ترمیمی ایکٹ۔ 26ویں آئینی ترمیم کا مقصد چیف آف آرمی سٹاف کی ایکسٹینشن تھا اور ان کو یہ خوف تھا کہ عدلیہ آزاد ہوئی تو الیکشن فراڈ سامنے آ جائے گا۔ اپنے ذاتی فوائد کے لیے عدلیہ کی خودمختاری کو سلب کر دیا گیا ہے۔ آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی۔ صوابی میں خیبرپختونخوا اور شمالی پنجاب کے لوگ اکٹھے ہو کر احتجاج کریں۔ دیگر علاقوں کے افراد اپنے اپنے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کریں۔ پوری دنیا میں اوورسیز پاکستانی بھی اس دن اپنی آواز بلند کریں۔ اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اس حکومت نے سوائے جمہوری اقدار کی پامالی کے کچھ نہیں کیا ان کو ترسیلات زر بھیجنا ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے جو آپ کی ہی گردن دبوچ رہے ہیں۔ ہم جمہوریت کی بحالی کے لیے پاکستان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔ اپنی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ دیگر جماعتوں سے اس مقصد کے تحت روابط کو تیز کریں تاکہ جلد از جلد عوام کو جمہوریت کی آڑ میں نافذ اس ڈکٹیٹر شپ سے نجات مل سکے۔ علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں
12
705
1
2,250
38,335
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگو “میں نے اپنی زندگی میں پاکستان میں نافذ کیے گئے تمام مارشل لأ یعنی ایوب خان ، یحیٰی خان ، ضیاء الحق اور مشرف کا مارشل لا دیکھے ہیں۔ یحیٰی خان اور ضیاءالحق کا مارشل لا پاکستان کی تاریخ کا بدترین مارشل لاء تھا جس میں جمہوریت کو بالکل روند دیا گیا تھا۔ مشرف اس حوالے سے قدرے لبرل تھا۔ جو کچھ آج ملک میں جمہوریت کے نام پر ہو رہا ہے اسکا موازنہ صرف اور صرف یحیٰی خان کے دور سے کیا جا سکتا ہے۔ مارشل لأ میں سب سے پہلے جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کا گلا گھونٹا جاتا ہے تاکہ آمر کی غلط کاریوں پر کوئی بھی آواز بلند کرنے والا نہ ہو ۔ آزاد میڈیا چونکہ تنقید کرتا ہے اس لیے اسکی آواز بند کی جاتی ہے عدلیہ کیونکہ غلط فیصلوں پر ایکشن لینے کا حق رکھتی ہے اس لیے اسکے اختیارات بھی سلب کر لیے جاتے ہیں ۔ آج اس جمہوریت کی آڑ میں نافذ اس مارشل لا میں یہ تمام فسطائی حربے بدرجہ اتم موجود ہیں ۔ یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں پاکستان کی سب سے مقبول اور بڑی پارٹی کے چئیرمین کا نام تک میڈیا پر لینے پر پابندی ہے؟ جیسے حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ کے ذریعے واضح ہوا تھا کہ یحیٰی خان نے اپنی طاقت اور اقتدار کی خاطر ملک کے نظام کو تہس نہس کیا وہی کام آج بھی کیا جا رہا ہے۔ فارم 47 کی بوگس اور فراڈ حکومت کو بچانے کے لیے تحریک انصاف کو مسلسل کچلا جا رہا ہے اور ملک میں جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال دیا گیا ہے۔ شہباز شریف صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کی ایک کٹھ پتلی اور اردلی ہے، اس سے زیادہ طاقت ور وزیراعظم تو مشرف دور میں شوکت عزیز تھا کیونکہ کم از کم تب انتخابات میں اس سطح کی دھاندلی نہیں کی گئی تھی جیسی فروری 2024 میں کی گئی۔ دھاندلی کی پیداوار فارم 47 کے سہارے کھڑا ناجائز لیکن ناتواں ٹولہ دراصل حکومت کے نام پر ایک دھبہ ہے۔ القادر ٹرسٹ کا فیصلہ صرف اور صرف پچھلے کیسز کی طرح میرے اوپر دباو ڈالنے کے لیے لٹکایا جا رہا ہے مگر میں مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ فیصلہ فوری طور پر جاری کیا جائے کیونکہ جیسے پہلے عدت کیس اور سائفر کیس میں آپ کا منہ کالا ہوا اب بھی وہی ہو گا ۔ القادر کیس بالکل ایک بوگس کیس ہے جس میں دور دور تک کوئی میرٹ نہیں۔ میں نے کوئی بلاول ہاؤس نہیں بنوایا بلکہ ایک دور دراز دیہات میں قوم کے بچوں کے مستقبل کی خاطر ایک فلاحی ادارہ قائم کیا جس سے مجھے ایک روپے کا فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہونا ہے- القادر ٹرسٹ یونیورسٹی بھی شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی طرح ایک عوامی مدد سے چلنے والا فلاحی ادارہ ہے- میں واضع طور پہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نواز شریف اور زرداری کی طرح این آر او نہیں لوں گا۔ اور عدالتوں سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے۔ بشری بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ یہ محض پراپگنڈا ہے۔ ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے ۔ اسلام آباد قتل عام کو 6 ہفتے ہو چکے ہیں، ہمارے گمشدہ افراد کو لیکر حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ یہ مذاکرات کی کامیابی میں حکومت کی غیر سنجیدگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ پاکستان میں معیشت کا حال بدترین ہے ۔ گروتھ ریٹ صفر ہے مصنوعی طریقے سے ڈالر کو قابو میں رکھنا کوئی معاشی کامیابی نہیں ہوتی۔ ملک میں ترقی صرف سرمایہ کاری سے آتی ہے اور سرمایہ کاری کبھی ایسے ملک میں نہیں آتی جہاں قانون کا وجود ہی فوت ہو چکا ہو ، عدالتیں آزاد نہ ہوں ، دہشتگردی ہو اور جہاں اصل عوامی نمائندگان حکومت کی بجائے جیلوں میں ہوں۔ ایسا ملک کبھی ترقی کر ہی نہیں پایا-“
2,098
30,016
899
42,640
2,133,620
علیمہ خان کا بین الاقوامی میڈیا کو خصوصی انٹرویو
10
801
3
2,337
52,057
بنگالی سچے تھے
61
4,270
94
11,489
181,685
یہ ہمارے وہ اپنے ہیں جن کے دامن پر بے گناہ کارکنوں کے خون کے چھینٹے ہیں۔ گولی انہوں نے نہیں چلائی لیکن انہوں نے بھرپور معاونت کی ہے اور ابھی تک کر رہے ہیں 💔
83
561
21
1,137
15,719
پنجاب کی لیڈرشپ کے لیے آئینہ لایا ہوں دیکھاو انکو اوقات نظر آئے
659
8,006
289
17,584
360,563
Tayyaba retweeted
“Imran Khan is just one man but he is also a symbol of Pakistani people’s hope and freedom and democracy." Michael Kram, member of Canadian Parliament raises his voice against the unlawful incarceration of Imran Khan @MichaelKramSK #ReleaseImranKhan #PakistanProtests
105
5,505
59
11,319
131,123
پین یک آج دے دور دا سلطان راہی ۔بڑکاں مروا لو پین یک کولوں
2
1
67
یہ اکاؤنٹ فیک نیوز پھیلا کر مایوسی پیدا کر رہا ہے اسے انفالو کر کے بلاک کریں. @MehwishQamas
45
115
3
148
4,644
یہ استن کے سانپ جلدی جلدی بلاک کرے اور سکرین شارٹ نیچے کمینٹ کرے
97
202
6
334
18,940
ہزاروں کارکنان بُشری بی بی اور علی امین کے کنٹینر کے ساتھ موجود ہیں۔۔۔۔!!
1
391
9
1,429
12,862
Hi @realDonaldTrump The miserable situation, where innocents are dying to restore democracy and the rule of law, can be fixed with just one tweet from you. Let’s do it—you are anti-war and a peace advocate. Let’s restore humanity. You have also called Imran Khan your friend. What kind of friend leaves their friend in trouble?
65
1,883
64
3,256
34,327
If a single tweet of yours can liberate millions, end oppression, and dismantle tyranny, then you should tweet Tweet for pakistan Tweet for freedom of 230 million people Tweet for human rights Tweet for Imran Khan @realDonaldTrump @elonmusk
244
2,423
125
3,774
95,530
358
8,022
105
19,246
324,944
ڈی چوک میں کارکنوں پر بدترین شیلنگ اور سیدھی فائرنگ ہو رہی ہے۔ آج کے دن ہم پانچ لاشیں اٹھا چکے ہیں اور ابھی مزید اٹھائیں گے۔ ہماری بزدل قیادت خاموش ہے۔ اگر قیادت کو پریس کانفرنس کرنے کے لیے ٹویٹ کر دو تو ان کے چیلے چانٹے کمنٹ سیکشن میں بھونکنے چلے آتے ہیں کہ مایوسی پھیلا رہے ہو۔
14
179
3
417
7,629
ہیلو @BarristerGohar @salmanAraja @SheikhWaqqas @AliAminKhanPTI @OmarAyubKhan پریس کانفرنس کوئی ٹویٹ کوئی بیان سارے پاکستان کی عوام آپکے پیچھے کھڑی ہے تین لوگ آپ کے مار دئے گئے ہیں درجنوں زخمی ہیں آپ اس رجیم کے گلے کے اوپر ناخن رکھے ہوئے ہیں کوئی آواز ہی نکال لو یہ بیرسٹر سیف نامی چوتیا کس حیثیت میں بھونکی جا رہا ہے؟ یہ خیبر پختونخواہ حکومت کا ترجمان ہے وہی کام کرے اس معاملے اس کا تعلق ہی کیا ہے؟
79
1,232
22
2,546
39,240
فائنل کال الرٹ 🛑 حماد اظہر کدھر ہو؟ شیر افضل مروت کدھر ہو؟ لطیف کھوسہ کدھر ہو؟ سلمان اکرم راجہ کدھر ہو؟ علی محمد خان کدھر ہو؟ کرامت کھوکھر کدھر ہو؟ شبیر گجر کدھر ہو؟ حافظ فرحت کدھر ہو؟ مہر شرافت کدھر ہو؟ علی اعجاز بُٹر کدھر ہو؟ میاں اسلم اقبال کدھر ہو؟
3
4
140
ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے پہلی ٹویٹ عمران خان کے لیے۔
24
1,392
10
4,033
36,352