Ghulam Abbas retweeted
صوبوں پر جو عالمی ریسرچ دیکھی ہیں، انکے حساب سے اصلی فائدہ صرف تب ہے اگر ڈویژن لیول پر صوبے بنائے جائیں، یہ دو چار ٹکڑے کرنے سے شاید وقتی فائدہ ہو لیکن مسلہ حل نہیں ہوگا، پھر 10 سال بعد یہی بحث ہوگی۔ دنیا میں ایوریج 80 لاکھ کا صوبہ ہوتا ہے، پاکستان میں ایوریج 6 کروڑ کا صوبہ ہے۔
Ghulam Abbas retweeted
بالی وڈ ہیروز کو سب جانتے ہیں لیکن کبھی اپنے ہیروز بھی پہچانیں!
انڈس ڈائبیٹیز اینڈ اینڈوکرائن سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط کو مسلسل تیسرے سال اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی 2026 کی درجہ بندی میں دنیا کے بہترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Ghulam Abbas retweeted
کسی غلط فہمی میں مت رہیں کہ یوتھی صرف پاکستان میں پائے جاتے ہیں!
یہ مخلوق ہر ملک میں پائی جاتی ہے۔
ترکی کی ایک یوتھیا ممبر اسمبلی کا سوال دیکھیں۔
پاکستان اور بھارت ہمیشہ لڑتے ہیں، کیا ہم بھی لڑیں گے؟
صرف اٹینشن سیکنگ، یوتھی کی طرح
Ghulam Abbas retweeted
افسوس کہ انسان کو پاپولسٹ سیاست کرنے کے لئے کیا کیا یوٹرن لینے پڑتے ہیں!
یہی بلاول چند ماہ پہلے عمران نیازی کی رہائی کے مطالبے کا مزاق اڑا رہا تھا اور آج تحریک انصاف کے ووٹ اکٹھے کرنے کے لئے مطالبہ کر رہا ہے۔
واہ رے منافقت تیرا ہی آسرا
Ghulam Abbas retweeted
بلوچستان میں بھارت نے پچھلے بیس سال سے یہ بیانیہ پھیلایا کہ پاکستان نے فوجیں بھیج کر بلوچستان میں قبضہ کیا۔
اصلی سچ آپ خان آف قلات کے پوتے پرنس عمر احمد زئی سے سنیں، جس شخص نے مسلم لیگ کو پیسے دیے، آج اسکو ہی پاکستان کا دشمن بنا کر تاریخ کا قتل کیا جا رہا ہے۔
Ghulam Abbas retweeted
الحمدللہ!
فتح 3 میزائل کا کامیاب تجربہ
بھارت جو پچھلے تین دن سے بھڑکیں مار رہا تھا کہ آپریشن سندور دوبارہ شروع کریں گے، انکو جواب مل گیا۔ اس دفعہ نشانہ جنوب کی ساحلی پٹی ہوگی۔
Ghulam Abbas retweeted
کل رات ڈھاکہ سٹیڈیم میں پاکستان زندہ باد کے نعرے!
قوم پرستی کی لعنت پھیلا کر شیخ مجیب لعین اور اسکی والدہ اندرا گاندھی سمجھ رہی تھی کہ اس نے ابلیس کے قوم پرستی کے نظریہ سے نظریہ اسلام کو ہرا دیا ہے،
لیکن اسلام کا تعلق پھر بھی مضبوط ہی رہا ہے۔
Ghulam Abbas retweeted
عالمی ادارے ایمبرائر کی تصدیق!
بھارت کے فلائٹ ڈیٹا کے مطابق بھارت کے پاس اس وقت صرف 32 رافیل طیارے ہیں جو کہ گذشتہ سال جنگ سے پہلے 36 ہوتے تھے۔
ہوسکتا ہے کہ یہ رپورٹ دیکھ کر بھارتی میڈیا اور پاکستان میں نمک حراموں کو شرم آجائے
Ghulam Abbas retweeted
آپ سب نے تحریک انصاف اور ایکشن کمیٹی کی طرف سے جنوبی باغ میں ڈرون حملے کا جعلی پراپیگینڈا ایک ہفتہ پہلے دیکھا ہوگا۔
جن شختر صاحب کے گھر یہ سانحہ ہوا، وہ بتا رہے ہیں کہ اس حملے کی وجہ ذاتی دشمنی تھی۔
کیا یہ یوتھی اور کن کترے جعلسازی پر معافی مانگیں گے؟
Ghulam Abbas retweeted
ابھی عمران خان کا مکمل خط پڑھا
پورا خط پڑھتے بار بار یہی سوچا کہ شاید زندگی میں پہلی مرتبہ یہ بندا اپنے علاوہ شاہ محمود یا ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے بھی ریلیف مانگے گا۔
لیکن نہیں!
بس میں، میں، میں اور میری بیوی، کسی اور کا زکر نہیں؛ حسان نیازی تک کا ذکر نہیں۔
Ghulam Abbas retweeted
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے!
کیا کوئی یوتھی بھائی اب عمران ریاض یا عادل راجہ سے پوچھے گا کہ چار مہینے پہلے جو پاکستانی فوج ایران جنگ کرنے جا رہی تھی وہ پہنچی یا نہیں؟
ویسے تو آپ لوگوں کو شعور ہے، یہ سوال اب کیوں نہیں کرتے؟
Ghulam Abbas retweeted
ہمارے یوتھی بھائیوں کو ڈاکٹر صاحب کی 90 لاکھ تنخواہ زیادہ لگ رہی ہے جو سال کا 12 کروڑ بنتا ہے
لیکن یہی یوتھی بھائی کوہستان سکینڈل کا زکر نہیں کرتے جہاں خیبر پختونخواہ سے صرف ایک ضلع میں 4000 کروڑ لوٹا گیا
حلال کے 12 کروڑ پر غصہ ہے، حرام کے 4000 کروڑ پر خاموشی
Ghulam Abbas retweeted
پچھلے 14 سال سے خیبر پختونخوا کا بجٹ پورا کرنے کے لیے وفاق نے دیگر صوبوں کے حصے سے کٹوتی کر کے تقریباً 600 ارب روپے سے زائد اضافی NFC کی مد میں دیے تاکہ آمدنی اور اخراجات برابر ہو سکیں، لیکن جب خود وفاق میں معدنیات کی شکل میں تھوڑا سا حصہ ڈالنے کی بات آئی تو وفاق حق چھین رہا ہے
Ghulam Abbas retweeted
تاریخ میں پہلی مرتبہ اردن کی مشہور ٹاپ 500 مسلمانوں کی فہرست میں پاکستانی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو دنیا میں مسلمانوں کی بااثر ترین قیادت تسلیم کرکے پہلا نمبر دیا گیا، انکے ساتھ محمد بن سلمان اور اردگان بھی شامل ہیں
یہ پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔
Ghulam Abbas retweeted
چار سال پہلے ایک گروہ پوری کوشش کر رہا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہوجائے، پاکستان میں پیسے بھیجنے بند کر دئے جائیں، پاکستان تباہ ہو تاکہ انکا سیاسی منجن سچ نکل آئے۔
لیکن الحمدللہ تیسرے سال بھی پاکستانی معیشت سرپلس میں ہے
تم خود تباہ ہوگئے لیکن ملک تباہ نہیں ہوا
Ghulam Abbas retweeted
خیبر پختونخواہ میں حقیقی تبدیلی کا اب آغاز ہوا ہے!
جس جس نے پچھلے 14 سال سے صوبے کو دونوں ہاتھوں سے نوچ کر کھایا ہے، اب ان سے ساری رقم واپس نکلوائی جائے گی۔
نیب نے بدنام زمانہ اسد قیصر اور ڈاکٹر امجد کو نوٹس جاری کردئے
Ghulam Abbas retweeted
اگر یہ بندا پاکستان ہوتا اور اس پر جنسی بے راہ روی اور خواتین سے تعلقات کے الزام لگتے تو اسکے اندھے پیروکار الزام لگانے والوں کو ہی گالیاں دیتے کہ یہ تو اسکی ذاتی زندگی ہے۔
افسوس کہ یہ امریکہ میں پیدا ہوگیا جو قدامت پسند ملک ہے، پاکستان اس لحاظ سے کافی ماڈرن ہے
Ghulam Abbas retweeted
مقبوضہ کشمیر میں ایسے روحانی مقامات کی بیحرمتی ہو رہی ہے!
ایک پہاڑ پر بزرگ کی قبر کو مسمار کرکے کلمہ کے بیحرمتی کی گئی کیونکہ ہندوتوا نظریات کے مطابق پہاڑ کی "تاریخ" مٹائی جا رہی ہے۔
کیا آزاد کشمیر کن کتروں میں کوئی اسکے خلاف بولے گا؟ نہیں۔ بلوا کر دیکھ لیں۔














