Pinned Tweet
ابن خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک عجیب بات کہی!
اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیے ہیں.
@soulat_pasha
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
Replying to @5IFTI5
اور پنجابی تو اپنے ہی صوبہ بلوچستان میں داخل ہونے سے کانپ اٹھتا ہے
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
رشوت خور سرکاری افسر ریٹائیر ہوکر محلے کی مسجد کا مؤذن بن جاتا ہے
کرکٹر ریٹائیر ہو کر تبلیغ شروع کر دیتا ہے
اداکار بڑھاپے میں آ کر سٹیج ڈراموں کو ولگر کہہ کر کنارہ کشی کر جاتا ہے
فوجی افسر ریٹائیر ہو کر ملک کی سب خرابیوں کی جڑ مارشالاء کو قرار دیتا ہے
ہائے اس زود پشیماں ۔۔۔
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
Humaneness in its highest form is impossible without all-embracing love.
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❣️
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❣️
میری رائے میں زبان اور لہجہ الگ الگ چیزیں ہیں اور ان دونوں کا فرق معلوم کرنے کے لیے ایک فارمولا ہے، جس زبان کا رسم الخط موجود ہو یا جس کو اس کی اپنی رسم الخط میں لکھا جائے وہ زبان ہے اور جس کی رسم الخظ موجود نہ ہو وہ لہجہ کہلاتا ہے چاہے وہ بولنے میں کتنی ہی مختلف کیوں نا ہو،
تو وہ تمام زاتیں ہوتی ہیں جو پنجابیوں کی ہے۔
آپ کا لہجہ الگ ہونے سے آپ کی زبان الگ نہیں ہوجاتی یا شناخت الگ نہیں ہوجاتی چاہے آپ خود کو الگ کرلیں ہاں وقت کے ساتھ بہت سی زبانوں نے دوسری زبانوں کو جنم دیا ہے یہ کہہ سکتے ہیں لیکن بات پھر وہیں ختم ہوگی کہ جس لہجے کا رسم الخط
1
11
لکھا جاتا ہو یا پڑھا جاتا ہو تو وہ زبان ہے اور جس کو صرف بولنے کی حد تک رکھا جاتا ہے تو وہ لہجہ ہے۔
وسیم رضا نقوی ایڈووکیٹ
@wasimrazanaqvi
12
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
سندھ اور پنجاب کو نئے صوبوں کی آڑمیں آگ اور خون کےسمندرمیں جھونکنےسے بہتر ہے کہ سندھ PP اور پنجاب ن لیگ سے ہمیشہ کیلئے واپس لے لیا جائے.
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
Punjab National Movement Pakistan 🇵🇰
#Punjab
افغان قوم بڑی بہادر ہے، روس آیا تو پاکستان بھاگ آئے، امریکہ آیا تو بھی پاکستان آ گئے، اب دونوں جا چکے ہیں مگر یہ افغانستان واپس جانے کو تیار نہیں!
Maharaja Ranjit Singh, the Sikh Ruler Known as 'Sher-e-Punjab,' Gets Biopic, Plans 2027 Shoot (EXCLUSIVE) variety.com/2026/film/news/m…
















