✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr) header
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr) profile picture

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ.. وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ....!

Punjab, Pakistan
Joined December 2022
Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)Photo by ✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ (@5Tnvr)
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھیں ا
4
245
کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ “رَبِّ الْعَالَمِينَ“ تک پہنچنے کے لیے “ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ” کی پیروی ضروری ہے
13
ھمارا مسئلہ یہ ھے کہ ھم اللہ کو کبھی پہلا اور واحد آسرا نہیں مانتے بلکہ ھمیشہ آخری آسرا سمجھتے ھیں۔ اسی لیے بھٹکتے رھتے ھیں۔ اللہ ھمیں ھمیشہ اچھا دیکھنے سننے سمجھنے سوچنے اور اس پر عمل صالح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین والسلام صبح بخیر
23
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ retweeted
یوتھیو ! میں ہر طرح کے حالات کا موازنہ ان خاموش شاموں سے کرتا ہوں جب زمان پارک کے باہر ایک رجسٹر رکھا ہوتا تھا۔ آنے جانے والوں کا ایک سپاہی اندراج کرتا تھا۔ لوگ پارٹی چھوڑ رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر سب کو سانپ سونگھا ہوا تھا۔ جیسے سانپ اپنے شکار کے گرد خود کو لپیٹ کر کس لے۔ جیسے کوئی کمزور جانور مگرمچھ کے جبڑوں میں پھنس جائے۔ اگر آپ کو پڑھنا آتے ہوں تو یہ لائکس ، شئیرز اور ریچ جھوٹ نہیں بولتے۔ یہ رحجان بتاتے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرز کا سیمپل سائز ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد سے زیادہ ہے۔ یعنی ممکن ہے ووٹنگ ٹرن آوٹ اکثریتی آبادی کی رائے کا عکاس نہ ہو۔ ممکن ہے۔ لیکن سوشل میڈیا کے اعداد و شمار اکثریتی رائے کی عکاسی نہ کریں ناممکن ہے۔ چند لوگ بچے تھے اور بھی ڈرے ڈرے سہمے سہمے۔ اب ہزاروں لوگ ہیں جو دن رات ایک کیے ہوئے ہیں۔ ہر طرح کی دھمکیوں کی پرواہ کیے بغیر۔ بہت سارے نقصانات اٹھائے ہوئے۔ نفرت کی انتہاء کو پہنچے ہوئے اور آگ اگلتے ہوئے۔ اگر ہم اس خاموشی سے نکل آئے ہیں تو اب تو ہم طاقتور ہی بہت ہوچکے۔ دشمن کے چہرے پر ناکامیاں ہی بہت ملی جاچکیں ، جگہ جگہ پھنس چکے۔ ہم درست سمت میں بڑھ رہے ہیں اور دشمن غلط سمت میں۔ ہماری جو کمزوریاں تھیں وہ ختم ہوتی جارہی ہیں اور دوسری طرف مشکلات بڑھتی چلی جارہی ہیں۔ وہ واپس نہیں مڑ رہے اور ہمارے قدم رک نہیں رہے۔ انکے آگے تباہی ہے اور ہمارے آگے کامیابی۔ ڈٹے رہے ، پر امید رہو اور چڑھ کے رہو۔ یہ جیت نہیں سکتے ہم ہار نہیں سکتے۔
139
2,065
40
6,618
76,756
Maa shaa ALLAH g
سبحان اللّٰہ بچے کا پیار دیکھیں اور تربیت دیکھیں ، سلام والدین پر جو دین کی تعلیم دے رہے ہیں بچے کو
20
Jobs in NACTA Last date is 2 October 2026
18
جو لوگ دوسروں کا جینا مشکل کرتے ھیں مرنا ان کا بھی آسان نہیں ھوتا۔ ھمیں اللہ کے بندوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنی چاھئیں۔ اللہ ھمیں ھمیشہ برے وقت، آزمائش، امتحان، پریشانی، بیماری اور تنگدستی سے محفوظ فرمائے۔ آمین یارب العالمین والسلام صبح بخیر
17
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ retweeted
ابا جی کی طبیعت کافی خراب ہے، دعا کی بہت ضرورت ہے۔ پردیس میں رہنے والے خوشیاں تو کسی نہ کسی طرح برداشت کر لیتے ہیں، لیکن جب گھر سے ایسی خبر آتی ہے تو فاصلے بہت بھاری لگنے لگتے ہیں۔ اللہ پاک ابا جی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، اور انہیں لمبی صحت والی زندگی دے۔ آمین۔
449
104
27
1,260
27,463
السلام علیکم میرے بڑے بھائی ہسپتال میں ICU میں ہیں تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے پلیز
2
1
63
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ retweeted
میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔ اس پر آنے والے ردِعمل اور کمنٹس پڑھے۔ عوام کی نبض اور دل کی بات یہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کو میری بات سمجھنی چاہیے کہ عوام نے اتنا ردِعمل کیوں دیا۔ آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملیا میٹ کر دیا گیا ہے۔ لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار کر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار! لیکن ضرور سوچنا کہ اس ٹویٹ سے بھونچال کیوں آیا اور حقیقت میں عوام کی رائے کیا ہے۔
517
5,172
85
14,778
157,637
*برائے مہربانی پانچ وقت کی نماز قائم کریں،نماز جنت کی کنجی ہے، برائے مہربانی آج کثرت سے درود پاک پڑھیں، درود پاک پڑھنا تو ہر روز چاہے، جمعہ کو درود پاک پڑھنے کی فضیلت بہت ذیادہ ہے*
8
جمعرات کی محفلِ درود شریف کا آغاز ہوچکا درود شریف پڑھ کر ڈن کریں ♥done اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ نُوْرِ الْاَنْوَارِ وَ سِرَّالْاَسْرَارِ وَ سَیِّدِ الْاَبْرَارِ
3
27
Share pl
اگر کسی کو گھر میں ہارٹ اٹیک آجائے تو پہلے دس منٹ میں کیا کرنا چاہیے ۔ یہ ڈاکٹر بتارہے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو اپنے پاس ڈسپرین اور اینجی سیڈ کی ٹیبلٹس ضرور رکھیں یہ جان بچاسکتی ہیں ۔ آج کل 25 سے 40 سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک وباء کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اگر چانک سینے میں درد شروع ہوجائے پسینہ آئے اور ساتھ میں سانس بھی پھول رہا ہے تو فوراً سے اس کو ایک ڈسپرین کی ٹیبلیٹ دے دیں ۔ اور اس کی زبان کے نیچے اینجی سیڈ کی ٹیبلیٹ رکھ دیں ۔ مریض کو زمین پر بٹھا کر پیٹھ دیوار سے لگادیں اور گھٹنوں کو موڑ دیں ایسا کرنے سے دل پر دباؤ کم پڑتا ہے پھر ایمرجنسی کو کال کریں ۔
20
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
14
"دیکھ کے جس کو جی نہیں بھرتا شہر مدینہ ایسا ہے" *اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*
5
50
Jobs in *Office of the Military Accountant General.* Apply through: NJP Portal Domicile Rqd: Regional Qouta Last Date: 02.08.2026
9