محمد راشد کسانہ retweeted
*Press Release*
PTI demands immediate transfer of Imran Khan to Shifa for urgent eye treatment
April 9 regime-change conspiracy plunged a thriving country into chaos: Waqas
PTI condemns Israel’s strikes in Lebanon, urges Pakistan to ensure strict observance of ceasefire terms
ISLAMABAD: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Central Information Secretary Sheikh Waqas Akram voiced grave concern over the rapidly deteriorating eyesight of party founder Imran Khan, reiterating the demand of his family and the party to shift him to Shifa International Hospital for proper medical treatment.
He described April 9 as a black day when the well-performing PTI government led by Imran Khan was ousted through a regime-change conspiracy. He recalled that the PTI government had delivered 63 major achievements during its short tenure.
In a strongly worded statement on Thursday, the PTI CIS said the nation would not tolerate any negligence in the medical care of the unlawfully incarcerated PTI chairman-for-life. He said the details regarding Imran Khan’s eyesight, shared by his counsel Salman Safdar, were extremely alarming.
He demanded that the authorities provide unhindered access to Imran Khan for his family, lawyers, and party leadership, and allow him to receive treatment at Shifa International Hospital under the guidance and supervision of his personal physicians.
Waqas criticized the authorities for denying Imran Khan’s legal and constitutional rights, including access to adequate healthcare facilities, television, newspapers, and meetings, and for keeping him in solitary confinement. He called for the restoration of all the rights to which Imran Khan is entitled as a former prime minister.
The PTI CIS also expressed concern over the treatment of Imran Khan’s spouse, Bushra Bibi, stating that she had not been allowed to meet him despite being a former first lady.
He urged the authorities to make urgent and war-footing arrangements for the PTI founder’s medical treatment and to put an end to ongoing oppression.
Talking about the April 9, 2022 regime-change conspiracy, Sheikh Waqas termed it a dark day when the PTI government led by Imran Khan was toppled and replaced by a public-rejected, selfish and power-greedy group. He said the country continues to pay a heavy price for the conspiracy, which pushed a well-performing nation to the brink of disaster—plunging it into a deepening debt burden, a mass exodus of educated and skilled youth, soaring inflation, widespread unemployment, the politicisation of state institutions, and the erosion of hard-won peace.
Highlighting the performance of the then PTI government, Waqas said that during its tenure the administration delivered 63 major achievements across governance, economy, welfare, foreign policy, and institutional reforms.
He stated that Imran Khan became one of the first world leaders to raise the issue of Islamophobia at the United Nations, leading to the observance of an international day against Islamophobia. He said the PTI government gave a strong response to India during heightened tensions, ended drone strikes inside Pakistan, and initiated major dam projects. He added that exports increased significantly and policies were introduced to convert penalties and fines into avenues for investment.
Waqas further said the PTI government created employment opportunities, boosted textile and IT exports, and launched the Billion Tree Tsunami environmental initiative. He claimed that farmer-friendly policies resulted in record crop production and that the Sehat Sahulat Program provided free medical treatment of up to Rs1 million for families. He also mentioned the establishment of shelters for the homeless under the Panagah project.
1/2
محمد راشد کسانہ retweeted
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی پیش گوئی آخری جنگ عظیم میں ایٹمی ہتھیار کہاں جائیں گے بہت بڑا انکشاف لازمی سنیں۔
محمد راشد کسانہ retweeted
آیت اللّٰہ علی خامنائی علامہ اقبال کے بارے میں ایک کتاب کے مصنف تھے وہ اقبال کی فارسی شاعری میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہے گئے کچھ اشعار اکثر اپنی تقاریر میں استعمال کرتے تھے
محمد راشد کسانہ retweeted
میرے بچوں ہوسکتا ہے میں قدس کی فتح تک زندہ نہ رہوں مگر تم ضرور قدس کو فتح کرو گے اور اس میں نماز ادا کرو گے
آیت اللہ علی خامنہ ای شہید 💔
محمد راشد کسانہ retweeted
“Immediate concern is his health, but there are other pressing issues, including his freedom…”
#FreeImranKhan
محمد راشد کسانہ retweeted
آپ نے 9 مئی کا ڈرامہ رچایا پی ٹی آئی کے بڑے بڑے لوگ توڑے لیکن عمران خان کی مقبولیت کا گراف کم نہ ہوا اور مزید بڑھتا گیا اور آپ سے نفرت بڑھتی گئی۔ آپ کو بوٹ پالشی یا میڈیا والے جو رپورٹیں دیتے ہیں وہ غلط دیتے آپ سے کوئی محبت نہیں کررہا۔عوام سے جا کر پوچھیں لوگ آپ سے نفرت میں بہت دور جا چکے ہیں۔
میں چاہتا ہوں آپ کے شہیدوں پر روؤں لیکن جب میں ڈی چوک میں شہید اپنے ورکرز کو دیکھتا ہوں تو میرا دل دہل جاتا ہے۔ جو معصوم کی جان لے چاہے شہر میں لے یا بارڈر پر لے میں سب کو دہشتگرد سمجھتا ہوں۔ جو آئین کو توڑے میں اس کو دہشتگرد سمجھتا ہوں چاہے اس کا تعلق کسی کے ساتھ ہو۔
یہ عہدے آتے جاتے رہینگے، بڑے بڑے فرعون گزرے کوئی منہ چھپاتا پھرتا ہے کوئی واشروم میں جاکے گرتا ہے۔ میرا یہ عقیدہ ہے عمران خان ملک سے وفادار ہیں اور جس جس نے اس کو ستایا وہ ذلیل ہوگا ۔
جنید اکبر خان
@JunaidAkbarMNA
محمد راشد کسانہ retweeted
“𝐖𝐞 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐦𝐲 𝐟𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫, 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧, 𝐡𝐚𝐬 𝐥𝐨𝐬𝐭 𝐦𝐨𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞, 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐢𝐧𝐝𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝟏𝟓% 𝐞𝐲𝐞𝐬𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬. 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐞𝐪𝐮𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝟗𝟐𝟐 𝐝𝐚𝐲𝐬 𝐨𝐟 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐧𝐞𝐠𝐥𝐞𝐜𝐭 (𝐝𝐞𝐧𝐢𝐞𝐝 𝐛𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐭𝐞𝐬𝐭𝐬) 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐚𝐭𝐞 𝐝𝐞𝐧𝐢𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥.
𝐓𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐥𝐢𝐞𝐬 𝐬𝐪𝐮𝐚𝐫𝐞𝐥𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫, 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐮𝐩𝐩𝐞𝐭𝐬 𝐞𝐧𝐚𝐛𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐫𝐮𝐞𝐥𝐭𝐲. 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐨𝐫𝐝𝐞𝐫𝐬, 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐰𝐚𝐭𝐜𝐡 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲. 𝐓𝐡𝐞𝐲 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐦𝐚𝐧𝐢𝐩𝐮𝐥𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐰𝐚𝐫𝐩𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐣𝐮𝐬𝐭𝐢𝐜𝐞 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐢𝐧 𝐨𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐦𝐲 𝐟𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐢𝐧 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭.
𝐌𝐲 𝐛𝐫𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐈 𝐚𝐫𝐞 𝐬𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐝𝐞𝐧𝐢𝐞𝐝 𝐯𝐢𝐬𝐚𝐬 𝐭𝐨 𝐬𝐞𝐞 𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐚𝐬 𝐡𝐢𝐬 𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫𝐚𝐭𝐞𝐬. 𝐇𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐫𝐞𝐜𝐨𝐫𝐝 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐧𝐣𝐮𝐬𝐭𝐢𝐜𝐞.
𝐖𝐞 𝐮𝐫𝐠𝐞 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐛𝐨𝐝𝐢𝐞𝐬, 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐢𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐝𝐞𝐦𝐨𝐜𝐫𝐚𝐭𝐢𝐜 𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐫𝐨𝐧𝐭 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐞𝐜𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐧𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐨𝐬𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞 𝐟𝐚𝐜𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐞𝐪𝐮𝐞𝐧𝐜𝐞𝐬.”
- @Kasim_Khan_1999
#ImranKhanHealthEmergency
#FreeImranKhan
محمد راشد کسانہ retweeted
اب خاموشی جرم ہے اور آواز نہ اٹھانے والے مجرم!
”پورے ملک میں بھرپور تحریک شروع کر دیں۔“
مراد سعید
@MuradSaeedPTI
#ImranKhanHealthEmemrgency
محمد راشد کسانہ retweeted
کراچی سے پی ٹی آئی MNA فہیم خان پر بدترین تشدد
تشدد کے بعد عمران خان زندہ آباد کا نعرہ لگادیا
محمد راشد کسانہ retweeted
حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے ڈاکٹروں سے معائنےکروا جائے ، انکی بہنوں سے ملاقات کروائیں ، ملکئ حالات اور انسانیت کا بھی یہی تقاضا ہے
محمد راشد کسانہ retweeted
The Lahore Marathon has officially been certified by the Association of International Marathons and Distance Races (AIMS), with its course measured and approved under World Athletics/AIMS standards.
The certification ensures an accurate, internationally recognized marathon route, bringing Lahore Marathon in line with global best practices and marking a significant step towards its recognition on the world stage.
Pakistan now has three certified marathons - Karachi, Lok Sahaita, and now Lahore.
محمد راشد کسانہ retweeted
"عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔
جبکہ عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔ جو مظالم عاصم لاء کے تحت ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے ریاست "ہارڈ" نہیں بلکہ اس کی جڑیں مزید کمزور ہو رہی ہیں۔ 26 نومبر اور مریدکے کی طرح اپنی ہی فوج، رینجرز اور پولیس کے ذریعے اپنی ہی عوام پر گولیاں برسانے سے کوئی ریاست مضبوط نہیں ہو سکتی۔
خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریکِ انصاف کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔ اس مینڈیٹ کے تحت یہ میرا آئینی اور جمہوری حق ہے کہ صوبے کی پالیسیاں خود مرتب کروں، کیونکہ میں براہِ راست عوام کو جوابدہ ہوں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بھی یہ حق ہے کہ وہ میرے ساتھ مشاورت سے صوبے میں ان پالیسیوں کا نفاذ یقینی بنائیں، جن کے لیے عوام نے ہم پر اعتماد کر کے ہمیں ووٹ دیا ہے۔
تحریکِ انصاف کے دور حکومت میں بہتر پالیسیوں کے باعث خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں امن قائم ہوا، مگر رجیم چینج کے بعد سے حالات مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں۔ میں تین سال سے مسلسل کہتا آیا ہوں کہ ہمیں دانشمندی اور دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ پرامن انداز میں معاملات آگے بڑھانے چاہییں۔ افغانستان سے کشیدہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ نفرت اور تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، عوام کے حقیقی نمائندوں کی بنائی ہوئی پالیسیاں ہی دہشتگردی کا دیرپا حل نکال سکتی ہیں۔
میرے خلاف قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں گزشتہ دس ماہ سے انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ مشکل سے 10 ماہ بعد کیس کی سماعت کی تاریخ ملی، مگر ضمانت کا فیصلہ تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا قانونی و جمہوری حق ہے۔
تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو جیل میں روزانہ کثیر تعداد میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت تھی، فیملی کو بلا روک ٹوک رسائی حاصل تھی، بلکہ جیل میں دعوتوں تک کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ اس کے برعکس آج مجھے مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ اس سے بڑی سیاسی انتقام کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔
مجھے جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ پچھلے دس مہینوں میں صرف ایک بار میرے بیٹوں سے بات کروائی گئی، وہ بھی تین تین منٹ کے دو مختصر وقفوں سے۔ مجھے ناصرف بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ بطور پارٹی لیڈر، اپنے سیاسی ورکرز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ وکلاء، سیاسی رفقاء اور اہلِ خانہ سے ملاقات میں بھی مسلسل رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ سراسر بنیادی اور قانونی حقوق کی خلاف ورزی ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
محمد راشد کسانہ retweeted
Imran Khan’s son says father kept in ‘death cell’ as he files UN appeal alleging torture: ‘No one is safe’ | The Independent independent.co.uk/asia/south…





















