Wild Tiger (@6512467M) header
Wild Tiger (@6512467M) profile picture
Hongkong
Joined April 2013
Photo by Wild Tiger (@6512467M)Photo by Wild Tiger (@6512467M)Photo by Wild Tiger (@6512467M)Photo by Wild Tiger (@6512467M)Photo by Wild Tiger (@6512467M)Photo by Wild Tiger (@6512467M)Photo by Wild Tiger (@6512467M)Photo by Wild Tiger (@6512467M)Photo by Wild Tiger (@6512467M)Photo by Wild Tiger (@6512467M)
🚨مصطفیٰ نواز کھوکھربڑا اعتراف عمران خان نے مجھ سمیت باقی جو ہمارےخود کو بڑے بڑے پھننے خان سمجھتے ہیں اوقات بتا دی ہے کہ تم لوگوں کی اوقات کیا ہے واقعی عمران خان جیسی شخصیت نا قابل شکست ہے کوئی مائیکا لال نہیں جو مقابلہ دور کی بات انکے قریب بھی آسکیں
20
934
5
3,166
57,137
ہمارا دعویٰ کیا ہے اور تم میڈیا پر بحث کیا کر رہے ہو؟ فلاں نوٹس مل گیا، فلاں نوٹس مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ بات یہ ہے سیاسی طور کہ تم نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کیوں نافذ کیا؟ تم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کیوں لگائی؟ دعویٰ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہیں۔ دہشت گردی تو جب بھی آپ نے دہشت گردی کے خلاف قدم اٹھایا ہے، بڑھتی جا رہی ہے۔ اس کا معنی یہ ہے کہ آپ کے آپریشنز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نہیں ہیں، اس کے پردے میں چھپ کر کوئی اور مقاصد ہیں۔ ہمارا ایک سوال ہے۔ ہم پبلک ہیں، ہم پبلک کی نمائندگی کر رہے ہیں، ہم قبائل کی نمائندگی کر رہے ہیں، صوبوں کے عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ یہ واضح کرنا ہوگا کہ تمہارے اقدامات دہشت گردی کے خلاف ہیں یا تمہارے اقدامات کا مقصد ہمارے پہاڑوں میں موجود معدنی ذخائر کو لوٹنا ہے؟ میرا احتساب لیتے ہو؟ جنریٹر باہر پڑا ہوا ہے، کیبن غلط لگا ہوا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکز کے سامنے کھڑے ہو گئے کہ تم نے تجاوز کیا ہے؟ یہ باتیں نہ کرو! تم بتاؤ، تمہارے پیٹ میں جو پہاڑ پڑے ہوئے ہیں، اس کا کیا کرو گے؟ شرم و حیا والوں کو آدمی ایک دفعہ کہتا ہے، وہ فوراً سمجھ جاتا ہے۔ بار بار کہتی ہیں کہ کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اور ہمارا مدرسہ، اس کا نظام یہ ہوتا ہے، آپ جانتے ہیں کہ مدرسے کا انتظام ایک مہتمم کے ذریعے ہوتا ہے۔ وہی اس کے لیے زمین بھی پیدا کرتا ہے، چندہ بھی کرتا ہے، تعمیر بھی کھڑی کرتا ہے، سارا نظام اس کا اپنا ہوتا ہے۔ پھر وہ جا کر وفاق المدارس کے نظم میں شامل ہوتا ہے۔ یہاں پر کہا گیا کہ فضل الرحمٰن کے بیس ہزار مدارس ہیں۔ تو مولوی صاحبان! آپ فارغ ہیں؟ یعنی الزام لگانا، پروپیگنڈا کرنا۔۔۔کوئی سلیقہ بھی تو آنا چاہیے۔ یہ جو بے موقع آپ کو غصہ آتا ہے اور گزرنے کے بعد غصے میں آپ گھونسہ اٹھاتے ہیں، تو یہ گھونسہ پھر اپنے منہ پر گھونسہ دینا چاہیے، اپنے منہ پر مارو، ہماری طرف متوجہ نہیں ہو سکتا۔ جمعیت علمائے اسلام آپ کی بنائی ہوئی نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام نے انگریز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آزادی کی تحریک اٹھا کر بنی ہے اور آج بھی ہم اسی کا تسلسل ہیں۔ تم ہمیں اشتعال دلا رہے ہو، لیکن اشتعال میں نہیں آتے۔ یہ حربے ہمیشہ چلتے رہتے ہیں، ہم ان کے عادی ہو چکے ہیں۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں، وزیر دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے، اجتماع نہیں کر سکتے۔لیکن اللہ کی زمین وسیع ہے۔ ایک جگہ سے روکے بھی تو دوسری جگہ بیٹھ جائیں گے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب
33
489
31
1,537
41,013
Wild Tiger retweeted
شہباز گل کا کشمیر کے حالت پر بہترین تجزیہ 💥 ISSBسے ڈبل ریجکٹڈ جنرل عاصم منیر کوایک بار پھر سمجھ نہیں آرہا کہ کشمیر بلوچستان نہیں کہ آپ دیوار کے ساتھ لگائیں گے اس طرف انڈیا نہیں ہے اسکے ساتھ افغانستان اور ایران نہیں ہے ۔ آزاد کشمیر کے ساتھ مقبضہ کشمیر ہے جہاں انڈین فوج بیٹھی ہوئی ہے اگر آپ اپنے ہم وطنوں کو اس تواتر کے ساتھ بھارتی بھارتی پکاریں گے، اور اگر انھوں نے بھی یہی راستہ چن لیا تو پھر یہاں بھی وہی صورتحال بنے گی جو بنگلہ دیش میں بنی تھی ۔
9
417
2
1,119
9,309
Wild Tiger retweeted
کالعدم تنظیم BLA نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں اپنے فضائی اور ڈرون وار فئیرز یونٹ کے فوجی تنصیبات پر حملے دکھاۓ ہیں یہ حملے خاران، نوشکی، قلعۂ عبداللہ خان، قلات اور مستونگ میں کیے گئے
29
429
4
2,340
163,934
Wild Tiger retweeted
راولا کوٹ میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 3 مظاہرین جاں بحق اور 17 زخمی۔ حقوق مانگنے والی "جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی" پر ریاستی جبر بھی عوام کا جذبہ نہ توڑ سکا۔ ہر ستم کے ساتھ احتجاج کا سمندر مزید بڑھتا جا رہا ہے Admin
23
1,048
5
2,260
13,994
Wild Tiger retweeted
جب ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہر سے پوچھا کہ دوسرے رہنماؤں کی طرح ڈاکٹر یاسمین پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیوں نہیں کرتی اور گھر پر آرام سے زندگی کیوں نہیں گزارتیں؟ ان کا کیا جواب تھا، اس ویڈیو میں دیکھیں🔥🤲
51
183
1,924
Wild Tiger retweeted
حسن ایوب، منیف فاروق اور عاصم منیر جیسے لوگوں کے لیے نبی کریم حضرت محمد ﷺ نے صدیوں پہلے ہی خبردار فرما دیا تھا کہ ایسے حکمرانوں کے جھوٹ کی تصدیق کرنے اور ان کے ظلم میں ان کا ساتھ دینے والوں کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔ (جامع ترمذی، حدیث 2259)
28
1,215
16
2,521
20,948
عاصم منیر میں یہ بات پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ ہم تمہارے پاؤں اقتدار کے تخت سے اُکھاڑ کر لے جائیں گے تمہارے ظلم کا سورج میرے جیسے نوجوانوں کے ہاتھوں سے ہی غروب ہوگا انشااللہ ✌️✌️
31
1,154
6
4,733
77,171
Wild Tiger retweeted
پٹوارن جیوگرافک پر دیکھیے ۔۔۔ سرنگیٹی کی پترکاری
46
656
19
2,616
35,571
جرنیلوں کی کرپشن پر خاموش رھو تو محب وطن ان کی کرپشن پر بات کرو تو غدار۔
5
342
2
717
9,003
Wild Tiger retweeted
انگریزوں میں جھوٹے کو liar کہا جاتا ہے عربی میں جھوٹے کو کذاب کہا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں جھوٹے کو "سئینر اینکر" کہا جاتا ہے😭
22
1,351
10
3,546
30,198
Wild Tiger retweeted
یہ کشمیر میں کیا چل رہا ہے توبہ یہ کس طرف چل گیا عاصم رجیم
54
1,473
20
3,817
44,245
Wild Tiger retweeted
کالعدم تنظیم BLF کے خواتین ونگ نے ویڈیو جاری کی ہے اور دعویٰ کیا ہے ان خواتین نے 3مختلف مکامات پر آپریشن کے دوران 8 فوجی ہلاک کیے ہیں خواتین ونگ نے مختلف چیک پوائنٹس بھی قائم کر رکھی ہیں اور عوام سے ملاقات کو معمول بنایاہے بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں پر کالعدم تنظیموں کا راج ہے
62
483
11
2,280
152,883
Ha ha!!! This girl nailed it without plastic 😉
44
351
9
1,831
85,383
Wild Tiger retweeted
Finally we proved India Right? Pakistani Occupied Kashmir (POK)?
Pakistan-occupied Kashmir attacked by occupier
259
1,137
10
3,499
76,571
اپنے حقوق مانگنے کی اتنی بھاری سزا کشمیر ایک بار پھر لہولہان #راولاکوٹ
11
568
3
1,313
8,814
افسوس صد افسوس ان لوگوں پر جن پر خان اور عوام نے اعتماد کیا لیکن وہ سب تو خان صاحب کے لیے ان کی فیملی کے لیے موثر انداز میں اواز بھی نہیں اٹھا سکتے
19
2,666
7
6,731
36,544
Wild Tiger retweeted
منا بھائی ایم بی بی ایس فلم روز پاکستان میں، مریم نواز کے لیے جھوٹا باغ بنایا گیا اٹک میں جہاں جہاں سے پودے لائے وہاں واپسی۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
46
1,659
24
4,444
48,116
Wild Tiger retweeted
آزاد کشمیر کا چیف سیکریٹری عوام کے ٹیکس سے عیش کرتا ہے اور یہ مکروہ ملازم کسی صحافی کے سوال پر دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔ اوقات دیکھیں اس کی !
24
374
2
1,114
9,784
Wild Tiger retweeted
بلوچستان میں جو کچھ ہوتا رہا بطور پاکستانی اس سے ہم دہائیوں تک لاتعلق رہے اور پھر ایک دن اچانک ہوش آیا تو پتہ چلا کہ وہ علیحدگی کی انتہاء پر پہنچ چکے۔ ہم بطور پاکستانی کشمیر سے بھی لاتعلق ہیں۔ سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے ، درجنوں شہید ہوئے ، جب ہمیں ہوش آئے گا دیر ہوچکی ہوگی۔ اس وقت بھی سیکیورٹی فورسز راولا کوٹ میں بدترین وحشت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔
102
2,397
24
5,209
58,951