M.A Awan (@AA__786) header
M.A Awan (@AA__786) profile picture

Like to singing

Karachi, Pakistan
Joined August 2017
Photo by M.A Awan (@AA__786)Photo by M.A Awan (@AA__786)Photo by M.A Awan (@AA__786)Photo by M.A Awan (@AA__786)Photo by M.A Awan (@AA__786)Photo by M.A Awan (@AA__786)Photo by M.A Awan (@AA__786)
اصلی بیمار کو معافی چاہئیے !! ناں ناں بےبی ناں !!!
27
110
4
367
4,324
عمران خان نے عالمی معاملات پر ایسی ڈسکشن کی کہ ہم حیران و پریشان ہو گے،،لطیف کھوسہ بس اپنی رہائی کا حل اسے نہیں پتہ 🤣
41
44
6
226
2,770
75
291
8
1,140
15,338
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
800
1,953
191
7,138
464,779
سندھ کے عوام، اپنی صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے
41
314
9
688
13,909
جس طرح مریم نوازشریف کے اٹک اور حسن ابدال کے دوروں سے بھولڑو کے آگ لگی ہے میری پنجاب کی وزیراعلی سے التماس ہے کہ وہ ایک دورہ رحیم یار خان، سکھر اور نواب شاہ کی بھی فرما دیں۔ بغضیوں کو ہلکی آنچ پر نہیں بلکہ ایک دم ساڑ کے سوا کرنا ہے۔ 😍😍
28
542
15
2,176
14,062
ایک بھولڑو سائیکل چلانا سیکھ رہا تھا اسے سائیکل سے اترنا ابھی نہیں آیا تھا، ایک جگہ اترنے کی کوشش میں زمین پر گر گیا، لیکن شرمندہ تو نہیں ہوا بلکہ کہنے لگا، میں اترتا ہی ایسے ہوں۔ ہم نے سڑک کے درمیان جان بوجھ کے کھمبے لگے چھوڑ دئیے تھے: سید مراد علی شاہ کس قدر مماثلت ہے 🤣🤣🤣🤣
38
403
12
1,371
12,365
یہ سوات ہے اور یہاں ایمرجنسی اور گورنر راج کے حق میں امیر مقام جلسہ کر رہے ہیں باقی تعداد کے بارے میں ہر کوئی اپنا اپنا اندازہ لگائیں کہ عوام کتنے خوش ہیں یا مایوس
119
301
20
1,104
232,175
ھاں بھئی ان دو بے غیرتوں کا کیا کرنا ھے،ان کے مطابق کسی کا باپ لانگ مارچ نہیں روک سکتا تھا۔
46
363
13
993
20,883
پختونخوا میں دہشتگردوں کی صوبائی حکومت نے گزشتہ 17 سال راج کیا اور اس دوران ہزاروں افراد اس دہشتگردی کا نشانہ بنے لیکن آج تک عمران نیازی کی حکومت نے ان دہشتگردوں کو زبانی جمع تفریق کیلئے جواب نہیں دیا اور آج الحمدللہ پختونخوا کی دہشتگرد حکومت سے نجات حاصل ہوئی
199
2
733
10,533
آپ کو چیلینج کرتا ہوں پچھلے سات آٹھ سال کے صرف بی آر ٹی منصوبے کا آڈٹ کرلیں کسی ہسپتال یا سڑک یا پُل کی ہونے والی کرپشن کو نا چھیڑیں یقین جانیں خیبر پختونخواہ کی ساری قیادت جیل میں ہوگی پختونو شُکر ادا کرو آپ کی جان ان گوشت خور گدھ سے چھوٹ گئی۔
4
423
2
1,078
9,211
9 مئ کی شہادت کون کون مانگ رہا ہے اس کو ٹیگ کریں
133
672
10
1,860
188,695
پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم مسلسل سہیل آفریدی سے رابطے کرتی رہی سہیل آفریدی کو کسی بات پہ اعتراض نہیں ہوا عمران خان کی رہائی کی جگہ صرف ملاقات پر راضی تھا لیکن جیسے ہی دھشتگردوں کے خلاف آپریشن کی یقین دہانی مانگی گئی سہیل آفریدی بھاگ گیا یہ دھشتگردوں کے سہولت کار ہیں۔
18
300
1
634
4,943
منصوبوں پر مریم نواز کی تصویر کیوں؟ منصور علی خان کی مسلسل ضد پر ملک احمد خان نے ایسی مدلل بات کی کہ جواب کی گنجائش ہی نہ چھوڑی۔ مضبوط دلیل، دوٹوک لہجہ اور اپنا منفرد انداز! میڈیا میں ملک صاحب جیسی تگڑی آواز کی کمی واقعی محسوس ہوتی ہے۔
39
441
9
1,633
49,455
جن کے خلاف آج یہ بات کر رہے ہیں پرورش انہوں نے کی ہے جو پیمپر پہنایا تھا گند کرنے پہ اتارا ہے تو آج انہیں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں، پی ٹی آئی گند کرنے والی جماعت ہے اب تو جگہ جگہ بغیر پیمپر کے گند کرتی پھر رہی ہے لالا۔
172
462
15
1,334
70,680
یو این (UN) میں پاکستانی سفارت کار صائمہ سلیم نے بھارتی نمائندے کی دوڑ لگوا دی، جواب سننے کی بھی ہمت نہ ہوئی
15
367
1
1,239
39,743
27 ستمبر کو یہ کبھی نہیں آئنگے یہ اگر ستائس ستمبر کو آگئے تو میں انکو ہار پہنا کے استقبال کرونگا یہ صرف وہاں جاتے جہاں انکو ذاتی فائدہ ہو شیر افضل مروت کی تمام پیشن گوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔
11
409
4
1,003
16,175
کے پی میں پی ٹی آئی حکومت کی 32 ارب روپے کی کرپشن۔
30
641
11
992
17,796
لونڈے لپاڑے،کامران خان،ندیم ملک اور دوسرے ٹاوٹس اس پر کب پروگرام اور وی لاگ کرینگے؟
2
157
350
3,887
9 ارب روپے کے جہاز پر لونڈے لپاڑے نے درجن سے زائد ٹاک شو اور بیس سے زائد وی لاگز کئے،کے پی حکومت کی سو ارب روپے سے زائد کی کرپشن پر یہ لونڈا لپاڑہ نیپال دفعہ ھوگیا۔
29
703
17
1,653
16,767