ابرار باجوہ🇵🇰 (@AB_1pk) header
ابرار باجوہ🇵🇰 (@AB_1pk) profile picture

غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے!!!#میری_جان_پاکستان #عمران_خان_زندہ_باد #پاکستان_پائندہ_باد

Sangla Hill, Pakistan
Joined October 2017
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ پاک نے میرے بھائی کو پہلی اولاد پیاری سی بیٹی(اللہ کی رحمت) سے نوازا ہے الحمدللّٰہ۔ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میری پیاری بھتیجی کے لیے پیارا سا نام بتائیں شکریہ! @CrimesReporter @zaidchattha @LailaMagsi @HafezKh87246205 @SaadAkramMughal
129
52
10
424
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سچا اور امانت دار تاجر ( قیامت کے دن ) انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہو گا“۔ (جامع ترمذی : 1209)
5
97
1
489
4,449
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
رپورٹر کا سوال: کیا اگلا نمبر آپ کا ہے؟ شہید ارشد شریف کا جواب : یہاں کسی کو پتہ نہیں ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے، جو رات قبر میں ہوگی وہ قبر سے باہر نہیں ہو سکتی شہد ارشد شریف کو بھولنا مت 💔
35
1,037
10
2,753
25,341
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
احساس کمتری کے مارے، شہرت و مقبولیت کے بھوکے واعظ کیا جانیں۔ جنید بغداد، امام شاذلی، علی بن عثمان ہجویری اور شیخ عبد القادر جیلانی سے لے کر آخری عظیم صوفی خواجہ مہر علی شاہ تک ، ہر عہد کے پابند شریعت صوفیا نے کتنے کروڑوں دلوں اور لاکھوں بستیوں میں اجالا کیا۔ ہمسائگئی پرودگار اور الفت سرکار کی قندیلیں روشن کیں۔ ہاں مگر صوفیا کے باب میں داستانیں تراشنے والے بھی کم قصور وار نہیں۔ انسان تھے وہ فرشتے نہیں تھے۔اللہ کے پاک باز بندے تھے۔ خدائی اختیارات انہیں عطا نہیں ہوئے تھے۔
6
47
1
295
19,317
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
معزرت کے ساتھ لیکن علی احمد کرد جب سٹیج پر تقریر کرتا ہے تو وکیل نیچے ہنس رہے ہوتے ہیں محفلوں میں اُنکے ساتھ ٹھٹھے لگاتے ہیں یہ تحریک والی باتیں بھی ایک ٹھٹھہ ہے
11
171
1,232
16,505
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
یہ شخص اپنی مردہ قوم کیلئے جیل میں 50 ڈگری کی گرمی برداشت کر رہا....
239
2,174
30
6,266
106,027
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
اخے امریکہ اور ایران کی صلح کروا رہے ہیں حقیقت یہ ہے ادھر خان کو نشئ ثابت کرنے کے لیے انمول پنکی کو چپیڑیں مار رہے ہیں
28
1,419
7
5,633
33,353
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
انمول پنکی نہیں تم سب اپنی گلابو ، اور ببلیوں سے بھی بیان دلواو تو عوام نے نہیں ماننا ! وہ تین سال سے ثابت کر رہا ہے اُسے غیرت اور آزادی کا نشہ ہے !
33
1,274
7
4,893
25,168
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
جہاں آج پاکستان کےباکمال کردار کو دیکھکر فخر اور خوشی ہو رہی وہاں امریکہ کےسامنے مذاکرات میز پر بیٹھےایران کو دیکھ کر بھی فخر اور خوشی ہو رہی،کیا قوم،کیا ملک،جینا علی کی طرح اور مرنا حسین کی طرح،سوچئیے جو رجیم چینج کرنےآئےتھےوہ اسی رجیم کو مان کر اسی رجیم سےمذاکرات کر رہے ہیں۔۔
43
1,098
4
4,979
44,378
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
ایک برطانوی اینکر نے کہا روس کے دورے کی وجہ سے لوگ آپ سے بہت ناراض ہے میں نے کہا مجھے 22 کروڑ لوگوں نے اس لئے منتخب نہیں کیا کہ میں دنیا کی فکر کروں، میری priority میرے غریب لوگ ہیں۔ آپ کبھی کشمیر کے لئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں جو ہم آ کر آپ کی جنگ لڑیں اسے کہتے ہیں لیڈر 🔥
46
2,420
26
4,904
36,751
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
Two ships have passed through the Strait of Hormuz and arrived at Karachi Port. Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports that Pakistan has secured 18 other ships to pass through the Strait, as local officials are optimistic the energy crisis could soon come to an end.
1,079
8,341
296
18,597
607,721
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟ آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔ ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
1,321
1,648
208
7,803
241,773
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
"خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی کا عمل احسن طریقے سے مکمل ہونے پر اپنے تمام ممبران اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے اراکین نے جس طرح نظرئیے پر ڈٹ کر، بنا کسی اگر مگر کے میرے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ کو ووٹ دئیے ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔ میں علی امین گنڈاپور کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بغیر کسی تردد کے ایک نہیں تین مرتبہ استعفیٰ دیا۔ یہ ہموار ٹرانزیشن اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے نظرئیے کا بول بالا ہے۔ سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے۔ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس سے منسلک لوگوں کو صرف اس لیے غدار کہہ دینا کہ وہ کسی پالیسی سے متفق نہیں انتہائی خطرناک عمل ہے۔ اس بنیاد پر غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے اور ریاست مخالفت کا لیبل لگانے والوں کی دکان بند ہونی چاہیے۔ بطور سیاستدان ایسی کسی بھی پالیسی پر تنقید کرنا میرا حق ہے جو عوام کے مفاد ، ملکی سالمیت اور جمہوریت کے خلاف ہو۔ ایسی ہر پالیسی کی مخالفت کی ہے اور کرتا رہوں گا جو ملکی مفاد کے خلاف ہو۔خیبرپختونخوا میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے اور ہم ڈی جی آئی ایس پی آر کو نہیں خیبرپختونخوا کی عوام کو جوابدہ ہیں۔ اس لیے ہم پاکستان اور صوبے کی عوام کے مفاد کے خلاف کبھی نہیں جائیں گے۔ میری فوج سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ فوج بھی میری ہے، ملک بھی میرا ہے اور عوام بھی میری ہے۔ میرے اپنے خاندان کے کئی لوگ فوج سے تعلق رکھتے ہیں- 1965 کی جنگ میں ہمارے زمان پارک کے 8 میں سے 7 گھروں سے میرے خاندان کے لوگ فوج میں تھے اور ملک کا دفاع کر رہے تھے۔ مجھے افسوس ہوتا ہے جب دہشتگردی کی جنگ میں فوج کے سپاہیوں کا خون بہتا ہے مگر اس کے باوجود بد امنی قائم رہتی ہے اور دونوں طرف ہمارے لوگ مارے جاتے ہیں۔ تاریخ سے ثابت ہے کہ صرف ملٹری آپریشنز دہشتگردی کا حل نہیں ہیں۔ ہمارا اصولی موقف ہے کہ خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ اس میں “کولیٹرل ڈیمج” کے نام پر معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں، اور وہ اپنے علاقوں سے دربدر ہوتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے بڑے بڑے آپریشن کر کے دہشتگردی ختم کرنے کی کوشش میں ہیں مگر یہ ناسور ختم نہیں ہو رہا۔ ہر سال بہت سا قیمتی خون بہہ رہا ہے، کبھی فوج اور پولیس فورسز کے اہلکاروں کی شہادتیں ہوتی ہیں تو کبھی معصوم شہری دہشتگردی کے واقعات میں جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ ہمیشہ کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے بند کمروں کے فیصلوں کی بجائے ایک موثر، سیاسی بصیرت پر مبنی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ سیاسی نمائندوں اور خیبرپختونخوا حکومت کی موجودگی اور مشاورت کے بغیر بنائی گئی کوئی بھی پالیسی قابل قبول نہیں۔ دہشتگردی کے خلاف پالیسی بناتے ہوئے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے بات کی جائے چاہے وہ مقامی قبائل ہوں یا خیبرپختونخوا حکومت، وفاقی حکومت یا افغان حکومت۔ افغانستان کے ساتھ بات چیت کے بغیر دہشتگردی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو ایک مرتبہ پھر سے ہدایت کرتا ہوں کہ دہشتگردی کے خلاف تمام فریقین کے ساتھ بات کر کے موثر اور جامع حکمت عملی بنائیں تاکہ صوبے میں موثر اور دیرپا امن قائم ہو اور نتیجتاً معیشت بحال ہو۔ ہر جمہوری معاشرے میں عوام کو احتجاج کا حق حاصل ہوتا ہے۔ نہتے لوگوں پر تشدد کرنا اور سیدھی گولیاں چلانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تحریک لبیک کے ساتھ جو ظلم ہوا، تحریک انصاف تین سال سے یہی ظلم برداشت کر رہی ہے۔ 26 نومبر کو ڈی چوک میں بھی ایسے ہی خون کی ہولی کھیلی گئی جب ہمارے نہتے کارکنان پر سنائپرز سے گولیاں چلوائی گئیں۔ میں مریدکے سانحے میں بیہمانہ تشدد اور نہتی عوام کو گولیاں مارنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (14 اکتوبر، 2025)
1,511
21,068
509
37,780
1,949,759
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر تشدد کیا جاتا رہا اب سمجھ تو گئے ہوں گے کہ ایسا کیوں کیا جاتا تھا
71
4,159
43
9,230
101,216
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
جو اس کتے پر لعنت بھیجےگا میں اس کو پرموٹ کرو گی
4,512
2,505
229
18,372
552,866
جب افغانستان کی باری تھی، تب عراق والوں نے، جب عراق کی باری تھی، تب لیبیا والوں نے، جب لیبیا کی باری تھی، تب شام والوں نے، جب شام کی باری تھی، تب لبنان والوں نے، جب لبنان کی باری تھی، تب ایران والوں نے، اور اب، جب ایران والوں کی باری ہے، پاکستان والوں نے بھی یہی سوچا، اور شاید
1
1
1
288
ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔ لیکن، اب سوچنا پڑے گا!
1
1
148
ایرانی حکومت کا دعوی ہے کہ حملے سے پہلے تمام جوہری سائٹس سے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا تھا اور یہ ایک ناکام حملہ تھا جس کا مقصد سیاسی بیانیہ بنانا ہے،اللہ پاک ایران پر کرم فرماے آمین! نوٹ:کوئی بندہ اسکو کنفرم کر سکتا ہے ؟
1
1
202
انتہائی افسوسناک حکومت پاکستان کے نوبل پرائز کے نامزد امیدوار ٹرمپ کا اسلامی ملک ایران پر حملہ۔...
1
2
160
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
انتہائی افسوسناک حکومت پاکستان کے نوبل پرائز کے نامزد امیدوار ٹرمپ کا اسلامی ملک ایران پر حملہ۔...
119
2,852
29
8,005
144,614
ابرار باجوہ🇵🇰 retweeted
لعنت نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے والے بے شرموں پر۔۔۔
1,814
12,378
325
42,283
961,786