ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ کریم داد چغتائی نے جمع بندی، تقسیم، انتقال اور وراثت کے 35 کیسز کی سماعت کی۔ تمام فیصلے ریونیو ریکارڈ کے عین مطابق میرٹ پر کیے۔
#Lahore #KhuliKatchehri
@MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @cmopunjabpk @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
عوامی مسائل کے حل کیلئے ریونیو کھلی کچہری لگائی گئی۔ اے ڈی سی آر لاہور نے سماعت کی۔ جنرل ریونیو اسسٹنٹ اور تحصیلدار شریک تھے۔ مجموعی طور پر 41 عمومی ریونیو کیسز سنے ۔ سماعت میں جمع بندی، تقسیم، انتقال، وراثت کیسز شامل تھے۔ ریونیو ریکارڈ کے مطابق ہر کیس میں شفاف ٹرائل یقینی بنایا
Additional Deputy Commissioner Revenue Lahore retweeted
لاہور کا ریونیو سسٹم اب عوام کے لیے مزید آسان اور شفاف بنا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر منعقدہ ریونیو کھلی کچہری میں شہریوں کے پیچیدہ جائیداد کے معاملات موقع پر حل کیے جا رہے ہیں۔ جس کا مقصد عام آدمی کو طویل قانونی چارہ جوئی سے بچا کر میرٹ پر مبنی انصاف فراہم کرنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ جائیداد کے حقوق کے تحفظ اور عوامی سہولت کے مشن پر مکمل کاربند ہے۔
#RevenueJustice #Transparency #PublicRelief #Lahore
@MaryamNSharif
@cmopunjabpk
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@GovtofPunjabPK
@commissionerlhr
Additional Deputy Commissioner Revenue Lahore retweeted
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور حافظ کریم داد چغتائی کی زیر صدارت ریونیو عدالت میں 40 کیسز کی سماعت، 20 کیسز کا موقع پر فیصلہ کر کے شہریوں کو جائیداد کے معاملات میں فوری ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔
#RevenueRelief #DCLahore #JusticeAtDoorstep
@MaryamNSharif
ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر ریونیو اوپن کورٹ کا روزانہ انعقاد۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی جانب سے درجنوں زیر التواء کیسز پر فوری فیصلے صادر کر کے شہریوں کو جائیداد کے مسائل میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ شفافیت اور عوامی سہولت ہماری ترجیح!
#PublicService
28
Open court was held at DC Office Lahore, 36 citizens were provided with immediate relief on merit, ensuring effective and accessible governance for all. #Lahore #GoodGovernance #OpenCourt #InstantRelief
@MaryamNSharif
@cmopunjabpk
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
17

