بہترین بات ❤
ایک بار جب آپ کو احساس ہو جاتا ہے کہ آپ بہترین کے مستحق ہیں، اپنی زندگی سے لوگوں کو کھونا آپ پر مزید اثر انداز نہیں ہوتا
8
50 سالوں سے پی پی اور ن لیگ ان پڑھ لوگوں کو بےوقوف بنارہی تھیں۔
پھرعمران خان صاحب آئے اور تاریخ میں پہلی بار پڑھے لکھے لوگوں کو بے وقوف بنایا۔
A K retweeted
Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-III surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at revalidating various design and technical parameters of the weapon system.
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہیوں کی جسد خاکی کو تدفین کے لیے آبائی علاقے غذر لے جایا جارہا ہے
#PakArmy #shaheed #PakistanZindabad #pakarmy #ispr




