AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN) header
AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN) profile picture

#YothCordinator_233 #TeamMaryamNawaz Social Media #Leader @NawazSharifMNS @MaryamNsharif @pmln_org MyPrimeminsterQaidNawazSharif (Respect_The_Vote)

مكة المكرمة, المملكة العربية ا
Joined October 2020
Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)
میرے ساتھ ظلم ذیادتی ناانصافی کرتے کرتے پاکستان کو ڈبو دیا @MaryamNSharif @RashidNasrulah
387
980
39
2,421
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
گیندے کے پھولوں سے سجا لاہور، کیا ہی دلکش منظر ہے! 🧡💛 شاباش PHA !
259
961
66
4,599
192,535
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا افتتاح کر دیا۔ لاہور رنگ روڈ پر جدید الیکٹرک سوئیپر ٹرک سڑکوں کی صفائی اور دھلائی کے ساتھ پانی بھی جذب کرے گا۔ 70 کلومیٹر تک کام کرنے کی صلاحیت رکھنے والا یہ ٹرک زیرو کاربن اخراج، کم شور اور فیول و مرمت کے اخراجات میں کمی کے ذریعے ماحول دوست شہری صفائی کے نظام کو فروغ دے گا۔
5
141
1
400
9,242
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
بھائی @alimdar82 کو انٹرنیشل کوآپریشن کی اضافی نئی ذمہ داری ملنے پر بہت مبارکباد۔ آپ ایک انتہائی محنتی، قابل اور ذہین شخصیت کے مالک ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو مزید ہمت دے اور آپ اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہیں۔
47
86
10
236
25,466
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
میرا سیالکوٹ 💚
132
695
25
2,114
68,727
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
#MaryamNawazInAttock اٹک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تاریخی استقبال فضا پھولوں کی پتیاں سے معطر اور عوام کا جوش و جذبہ دیدنی! خواتین، بچوں اور بزرگوں نے والہانہ محبت کا اظہار کیا، اٹک نے محبت اور خلوص کے رنگ بکھیر دیے۔ #MaryamNawazInAttock
2
26
28
211
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
802
1,959
190
7,152
460,187
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
نواز شریف پارک، ملکوال 💚
55
519
19
1,040
30,559
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
Nawaz Sharif School of Eminence, Jaisal Klasra, Layyah, now open. Who would have imagined that even the most remote corners of Punjab would have access to government schools offering such high standards of education, modern facilities and an inspiring learning environment? This is what transforming public education looks like, bringing quality education beyond major cities and ensuring that children in the remotest communities have the same opportunities to learn, grow and excel. A child’s future should never be limited by the place they are born or the school they attend. Taking quality education to every corner of Punjab!
192
614
35
1,297
56,873
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا،لیز پر حاصل کردہ جدید ترین ڈریم لائنر لندن سے پرواز PK786 بن کر اسلام آباد پہنچا،شکریہ شہبازشریف
28
153
2
917
14,827
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
صومیہ عطا شہانی صاحبہ کو ایس ڈی جی ٹاسک فورس کی رکن نامزد ہونے پر مبادک باد پیش کرتے ہیں آپکو بہت بہت مبارک 💝 @Somia_1234
2
26
32
239
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
امراضِ قلب کے علاج اور ہیلتھ گورننس میں ایک انقلاب ! شیخوپورہ میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ کارڈیک کیتھ لیب (Cardiac Catheterization Laboratory) ریکارڈ وقت میں مکمل کرکے فعال کر دی گئی ہے۔ اس کاوش کے نتیجے میں پہلی کورونری انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی بھی کامیابی سے انجام دے دی گئی ہے۔ ہمارے پہلے مریض، 65 سالہ محمد صدیق صاحب، جن کا تعلق شیخوپورہ سے ہے، دل کے نچلے حصے کے ہارٹ اٹیک (Inferior Wall Myocardial Infarction) اور مکمل ہارٹ بلاک (Complete Heart Block) کی تشویشناک کیفیت میں لائے گئے۔ ان کی ہنگامی بنیادوں پر کورونری انجیوگرافی کی گئی، جس کے بعد دائیں کورونری شریان (Right Coronary Artery – RCA) میں اسٹنٹ ڈال کر کامیاب انجیوپلاسٹی (PCI) کی گئی۔ الحمدللہ، مریض اب روبہ صحت ہیں اور ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ یہ کامیابی محض ایک نئی طبی سہولت کے آغاز کا نام نہیں، بلکہ جدید ترین کارڈیک علاج کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اب شیخوپورہ اور اس کے گردونواح کے مریضوں کو دل کے پیچیدہ اور جان لیوا امراض کے علاج کے لیے لاہور کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ بروقت اور جدید ترین کارڈیک علاج کی سہولت اب ان کے اپنے علاقے میں دستیاب ہے۔ یہ میرے لیے ایک اہم سنگِ میل اور پنجاب کے عوام کے لیے ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ الحمدُللّٰہ !
A Major Milestone in Cardiac Care! A state-of-the-art Cardiac Catheterization Laboratory (Cath Lab) has been completed and made fully operational in record time. Alhamdolillah, the first Coronary Angiogram and Angioplasty have been successfully performed! Our first patient, Muhammad Siddique, 65 years old, a resident of Sheikhupura, presented with an Inferior Wall Myocardial Infarction (Heart Attack) complicated by Complete Heart Block. An emergency Coronary Angiography was performed, followed by successful Percutaneous Coronary Intervention (PCI) with stenting of the Right Coronary Artery (RCA). Alhamdolillah, the patient is now recovering well. This is more than just the launch of a new facility; it is a significant step forward in bringing advanced cardiac care closer to our people. Patients even from Sheikhupura and surrounding areas will no longer need to travel all the way to Lahore for life-saving cardiac procedures. Timely, state-of-the-art cardiac treatment is now accessible closer to home. A proud achievement, a major milestone, and a big change for the people of Punjab.
97
694
20
1,403
53,285
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
تھانہ رضا آباد کے علاقہ مرضی پورہ نڑوالا روڈ پر جوس کارنر والوں کا موبائل شاپ دوکاندار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اور گالم گلوچ 15 پر کال کرنے کے باوجود بھی پولیس خاموش تماشائی @rpo_faisalabad @fsdpolice @FSDTv41 پلیز نوٹس سالم ملک کو فوری طور پر تحفظ فراہم کیا جائے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
4
30
2
45
818
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
Heartbreaking. 💔 The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
Maryam Nawaz’s husband, Captain Safdar, also lost his mother-in-law to cancer, yet here he is mocking women who are battling cancer.
905
1,096
442
4,810
1,154,494
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
جنازوں سے کھیل تک کا سفر خیبرپختونخواہ بدل رہا یے۔♥️🇵🇰 ڈی ایچ اے پشاور میں دوستانہ کرکٹ میچ میں گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کی آمد پر سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ویلکم کیا۔ سب سے پہلے پرامن پاکستان
1
17
42
1,162
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
پنجاب پورے پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے بہتر روزگار اور زندگی کی تلاش میں آنے والوں کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتا ہے۔ قومی جی ڈی پی میں پنجاب کا حصہ 55.7 فیصد ہے اور یہاں 3 کروڑ 60 لاکھ افراد پر مشتمل ورک فورس موجود ہے۔ پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اور ترقی کی غیر معمولی صلاحیت رکھتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
7
90
3
237
2,942
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
میاں نواز شریف صاحب کے ادوار کو پاکستانی تاریخ سے مائینس کریں تو دھول مٹی کے سوا کچھ بچتا نہیں ہے۔
295
168
37
833
20,511
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
میں پولیو سے متاثر ہوں، لوگ کہتے تھے یہ بچی کیا کرے گی لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری۔ محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ آپ نے مجھے بیٹی سمجھا، اسکالرشپ دی اور آج لیپ ٹاپ بھی مل رہا ہے۔ یہ صرف امداد نہیں بلکہ امید کی نئی کرن ہے کہ میں تعلیم حاصل کر کے اپنے والدین کا سہارا بنوں گی۔ شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز
10
189
5
537
7,570
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
میرے ساتھ ظلم ذیادتی ناانصافی کرتے کرتے پاکستان کو ڈبو دیا @MaryamNSharif @RashidNasrulah
387
980
39
2,421
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
شاید ہی کوئی گلی محلہ ہو جہاں سپر سی ایم کی سالگرہ نہ منائی گئی ہو اور انکی مزید کامیابیوں کیلئے دعا نہ کی گئی ہو۔
28
54
1
124
3,760
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
تُو تے تاریاں توں وی سوہنا ایں تیرے ورگا کوئی نہ ہونا ایں ایک طالبہ کا وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ سے محبت کا اظہار
3
53
1
112
2,287