Pinned Tweet
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ چھوٹے قد والی لڑکیاں کالے سوٹ میں پینگوئن لگتی ہیں..!!!
\\🐧🦋🐧🍇🍒👻🤌🐿🌱😂❣🦉\\
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
بسم اللّٰہ 🦋 السلام علیکم ✨
أمسية جميلة مليئة بالسعادة.✨
الساعة أقل من يوم من الحياة.✨
جعل الله هذا المساء مصدر سعادة لكم، آمين✨
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
السلام علیکم ورحمة الله و ںرکة
اللہ تعالیٰ آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور تمام خوشیاں عطا فرمائے۔
أمين
صبح بخیر
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
Some hearts feel close even from miles away. Distance means nothing when someone holds a special place in your heart.
کچھ دل دور رہ کر بھی بہت قریب ہوتے ہیں۔ فاصلے کوئی معنی نہیں رکھتے جب کوئی دل میں خاص جگہ رکھتا ہو۔
teapawt.net/i/spaces/1ZBXdbNglXyNY…
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
A space that turns simple moments into something worth remembering.
Join in and be part of it 🎧
@Dilse7899
@Rajesh__369
@Arya07__
@Justme_jamal
@_wifey_01
@leah_etyang
@Boss_onX
@Aradhya_1208
teapawt.net/i/spaces/1ZBXdbNglXyNY…
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
زندگی کے موسموں کی برق رفتاری تو دیکھ
اڑ رہے ہیں عمر کے دن رات پتوں کی طرح
ساحل سحری
teapawt.net/i/spaces/1ZBXdbNglXyNY…
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
*غلام قوم کے معیار بھی عجیب ہوتے ہیں*
*شریف کو بے وقوف سمجھتے ہیں*
*مکار اور چالاک کو سیانا سمجھتے ہیں*
*قاتل کو بہادر اور مالدار کو بڑا آدمی سمجھتے ہیں ۔*
teapawt.net/i/spaces/1ZBXdbNglXyNY…
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
Excited to be part of this international gathering , where hearts connect beyond borders teapawt.net/i/spaces/1ZBXdbNglXyNY…
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
ہمارے ہاں سستی اور تھکن کی وجہ جاننے کے لیے ڈاکٹر نہیں، بابا جی سے رابطہ کیا جاتا ہے
بیماری کچھ بھی ہو، تشخیص ایک ہی: ’’کسی نے کچھ کروا دیا ہے!!🤦😂😂




















