Left-wing political party for the rights of workers, peasants, women, students & marginalised groups. membership form: https://xitter.cf/t.co/YiA1SKE7uh #HousingForAll

Islamabad, Pakistan
Joined May 2015
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
عوامی ورکرز پارٹی وفاق کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدام آمرانہ طرزِ حکمرانی کی تازہ ترین مثال ہے جس سے ملک کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ اس سے عدم استحکام اور معاشی بدحالی میں شدت اور دائیں بازو کی انتہاپسند قوتوں کی مضبوطی کا باعث ہو گی
1
4
6
430
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
اس شہر میں جب کوئی صفائی کرتا ہے، واش روم دھوتا ہے، گھروں میں جھاڑو پھیرتا ہے، کھانے پکاتا ہے، مالز اور محلات بناتا ہے تب غیر قانونی نہیں۔ مگر ایک کچی چھت غیر قانونی بن جاتی ہے۔ #StopIslamabadEviction
Replying to @AasimSajjadA
When these same workers without whom the elite cannot function for even one day dare resist the arbitrary demolition of their homes, they are branded ‘terrorists’ who must be ‘flushed out’ from their homes. Racism, caste-ism, class discrimination, all of it in plain sight. 7/n
1
2
1
303
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
The AWP-M demands justice for the innumerable lives lost, exemplary punishment for the civilian and military personnel who ordered the crackdown and an immediate acceptance of all JAAC demands.
3
2
107
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
Awami Workers Party (Marxist) condemns the violent crackdown against unarmed protestors in Rawalakot who have been organizing on the platform of the Joint Awami Action Committee for almost two months. The complete media blackout of the unprovoked attack is equally condemnable.
1
5
8
601
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
The concerns were voiced at a conference organised by the Awami Workers Party-Marxist (AWP-M) at Press Club, where participants discussed forced evictions in Islamabad, shrinking civic freedoms, the federal budget & the concentration of wealth&power in the hands of a small elite.
1
1
245
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
Political leaders, rights activists, academics, trade union representatives & katchi abadi residents on Friday criticised the federal budget, demolition of slums and warned that growing economic inequality was alienating ordinary citizens from the state. dawn.com/news/2009289/politi…
1
1
1
147
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کا بی وائی سی کی شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) نے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو کوئٹہ کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کی ہے
1
13
20
754
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) نے کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر لگائی جانے والی پابندی پہ سختی سے مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کشمیر سمیت پاکستان کے تمام محکموم خطوں اور مجموعی طور پر محنت کش عوام کو دیوار کے ساتھ لگانے والی پالیساں حکمرانی کے نظام کی مکمل ناکامی کا ثبوت ہے۔
1
1
1
388
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
محکوم عوام و اقوام کا دیرنیہ سیاسی مقدمہ وقت کے ساتھ زیادہ سنگین ہوتا چلا گیا ہے، پابندیوں اور جبر سے حکمران صرف اپنی بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ)
2
7
10
594
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
Banning the Jammu Kashmir Awami Action Committee, a non-violent voice of the people, under anti-terrorist act is a gross violation of all the fundamental rights in the Constitution. “Conquering” Kashmir by force instead of winning hearts & minds will have dangerous consequences.
95
5
211
6,949
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
اسلام آباد میں علامہ اقبال کالونی سے لے کر رمشا کالونی اور دھوبی گھاٹ تک ہزاروں خاندان اس وقت کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) کی جاری مسماری مہم کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ آل پاکستان الائنس فار کچی آبادیز، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) اور عوامی ورکرز پارٹی کے مطابق صورتحال اب خطرناک حد تک کشیدہ ہو چکی ہے۔ اتحاد کا کہنا ہے کہ حالیہ کارروائیوں کے نتیجے میں تقریباً 50 ہزار محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد پہلے ہی بے گھر ہو چکے ہیں۔
1
8
1
11
748
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
Replying to @alia_amirali
@alia_amirali explains why the current moment of katchi abadi demolitions is unprecedented and distinctly inhumane.
Replying to @alia_amirali
@alia_amirali from @AWPIsbRwp on the war against Islamabad's working-class neighbourhoods. jamhoor.org/blog/the-war-aga… A 🧵
6
6
1,165
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
While CDA is publishing its propaganda, the truth is that it is delivering cruel evictions in wealthy Islamabad at a time when poverty is going up for the underclasses. The lack of protest is evidence of the state of hopelessness and exhaustion this government has left us with.
محنت کش طبقہ نے جو کچھ بنایا اور اپنی جدوجہد سے حاصل کیا ہے، اس سب کو بتدریج اس سے چھینا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ چند ماہ کے دوران جس بربریت سے کچی آبادیوں اور قدیم دیہاتوں کو مسمار کیا گیا ہے، اس کی اس شہر کی 60 سالہ تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔#StopEvictions
5
5
797
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
1
3
2
204
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
1
3
1
163
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
1
3
1
189
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
Replying to @alia_amirali
@alia_amirali from @AWPIsbRwp on the war against Islamabad's working-class neighbourhoods. jamhoor.org/blog/the-war-aga… A 🧵
1
8
1
8
2,289
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
اي ڊبليو پي(M) اور پی آر ايس ايف کراچی کے زیرِ اہتمام کارل مارکس اور سوبھو گیان چندانی کی انقلابی نظریات، جدوجہد اور آج کے عہد میں مارکسی فکر کی معنویت پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر چند نوجوانوں نے عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کراچی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔
1
2
270
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi retweeted
میں نے انڈیپنڈنٹ اردو کے لیے اس کالم میں یہ لکھا ہے کہ یہاں کس طرح دو اسلام آباد اور دو پاکستان آباد ہیں: ایک امیروں کا اسلام آباد اور پاکستان، اور دوسرا غریبوں کا اسلام آباد۔ دونوں کے لیے ضابطے الگ ہیں۔ 
دونوں کے لیے یکساں آواز نہیں اٹھتی۔ 
دونوں کے ساتھ میڈیا کا طرزِ عمل بھی مختلف ہے۔ دو اسلام آباد، دو پاکستان؟ independenturdu.com/node/185…
سی ڈی اے کی طرف سے آج پھر جی سکس ٹو دھوبی گھاٹ کچی آبادی میں عدالت کے سٹے آرڈرکے باوجود آپریشن کیا گیا ہے، جس میں قریب 10 سے زیادہ گھر سی ڈی اے نے آج گرائے ہیں اور ان کو آبادی خالی کرنے کا مزید دو دن کا وقت دیا ہے، عوامی ورکرز پارٹی (م) اس جبر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
1
43
1
99
4,819