Syed Muhammad Azzmat (@AZ_PMLN) header
Syed Muhammad Azzmat (@AZ_PMLN) profile picture

PMLN IS MY PASSION

Joined December 2018
الحمد لللہ شکریہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب شکریہ حمزہ شہباز صاحب
8
15
18
1,187
مسلم لیگ ن کے کارکنان کی آنکھوں کا تارا کارکنان کا ناز۔ حمزہ شہباز
3
6
6
74
الحمد لللہ شکریہ حمزہ شہباز صاحب
14
16
16
610
کارکنوں کا مان، خدمت کا عنوان اور خلوص کی پہچان ۔ حمزہ شہباز شریف ہر دل میں ایک نرم مزاج، باوقار اور عوام دوست رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی سیاست کا محور ہمیشہ عوامی خدمت اور کارکنوں کی عزت رہا ہے۔
4
20
15
288
Syed Muhammad Azzmat retweeted
آج کی دعا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻 بس میرے اللّٰہ… بس! 😭🙏🏻 اب وقت آ چکا ہے کہ یہ بے بسی ختم ہو… یہ آہیں سنی جائیں… یہ آنسو پونچھے جائیں… اور ظلم کی یہ رات اپنے اختتام کو پہنچے۔ کہاں تک دیکھیں ہم؟ کہاں تک ماؤں کی گودیں اجڑتی دیکھیں؟ کہاں تک معصوم بچوں کو خوف کے سائے میں پلتا دیکھیں؟ کہاں تک انسانیت کو بربریت کے قدموں تلے روندتے دیکھیں؟ یا ربِّ کریم! اگر ہماری دعاؤں میں اثر نہیں، تو اپنی رحمت کا دروازہ خود کھول دے۔ اگر ہماری طاقت ختم ہو گئی ہے، تو اپنی مدد نازل فرما 😭🙏🏻😭 نازل کر اب عیسیٰؑ کو، یا بھیج خدایا مہدیؑ کو دیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے 🙏🏻😭🙏🏻 ہر طرف ظلم ہے، بربریت ہے، ناگہانیاں ہیں، سسکیاں ہیں، اور معصوم بچوں کی غیر محفوظ زندگیاں ہیں۔ یا اللہ! ہماری آنکھیں مزید یہ منظر دیکھنے کی تاب نہیں رکھتیں۔ ان ماؤں پر رحم فرما جن کے لختِ جگر چھین لیے گئے، ان بچوں پر رحم فرما جن سے بچپن چھین لیا گیا اور ان مظلوموں پر اپنی خاص نصرت نازل فرما جن کی فریاد آسمان تک پہنچ رہی ہے یا مُنتقمِ حقیقی! ظلم کا خاتمہ فرما، حق کو غالب فرما، اور اپنی رحمت سے اس دنیا کو پھر سے امن، عدل اور سکون عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین🤲🏻😭 ہم میں ابھی سکت نہیں رہی 🙏🏻😭🙏🏻
28
68
1
134
2,221
Syed Muhammad Azzmat retweeted
پاکستانیو کیسے قرض اتارو گے شہیدوں کی قربانیوں کا شہید لفٹٹینٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی بیٹی کا اپنے والد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ آبدیدہ ہو گئی شہید زندہ ہیں اور ہمیں اپ پر فخر ہے - سلام ہو اپ پر اور اپ کے خاندان پر 🇵🇰🫡
3
36
3
135
1,813
Syed Muhammad Azzmat retweeted
کسی نے حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔
172
251
22
816
22,918
Syed Muhammad Azzmat retweeted
جہاں سے گزر ہو رہا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی محنت کی گواہی مل رہی ہے۔
497
265
39
1,612
122,927
Syed Muhammad Azzmat retweeted
مریم نواز شریف صاحبہ کی آج کی تقریر کے ایک ایک حرف نے 25 کروڑ پاکستانیوں کی ترجمانی کی
796
1,111
83
3,803
109,933
Syed Muhammad Azzmat retweeted
ہمساؤں کے ساتھ بہتر تعلقات، پاکستان پر اعتماد کی نشانی
43
130
4
873
8,209
Syed Muhammad Azzmat retweeted
ماشاءالله
76
111
3
718
12,580
Syed Muhammad Azzmat retweeted
یہ نصیب والوں کے حصے آتا ہے
519
148
60
1,294
65,318
Syed Muhammad Azzmat retweeted
میاں نوازشریف جیل میں تھے عمران خان وزیراعظم تھے، ترکی کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے، ایک ملاقات میں جب عمران خان نے حسب روایت نواز شریف کے خلاف بکواس کرنا شروع کی تو اردوان نے شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا کہ میں شائد اپنے بھائی کی قسم نہ کھا سکوں لیکن نوازشریف کی قسم کھا سکتا ہوں کہ اس پر کرپشن کے تمہارے لگائے تمام الزامات غلط ہیں اور تم جھوٹ بول رہے ہو۔
741
2,563
98
6,673
287,550
Syed Muhammad Azzmat retweeted
مہر بخاری یاد ہے تمھیں عدم اعتماد کے وقت تم شبلی فراز کو پوائنٹ لکھ کر دے رہی تھی @meherbokhari
مہر بخاری پہلی واری نہیں پھڑی گئی بلکہ ملک ریاض سے شبلی فراز تک کا دھندہ جاری ہے اور جاری رہے گا
24
663
9
1,321
19,576
Syed Muhammad Azzmat retweeted
کوئی دکھ، کوئی غم، کوئی زخم رہ تو نہیں گیا جو آپ نے اس عظیم شخص کو نہ دیا ہو؟ جعلی مقدمے، جیلیں، ہتھکڑیاں، جلا وطنیاں، بھائی کی گرفتاری، بیٹی کی گرفتاری، والد کا جنازہ، والدہ کا جنازہ، بیگم کی موت کی اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
673
1,406
105
4,179
75,576
Syed Muhammad Azzmat retweeted
وہ گھر کا بڑا بھی ہے، وہ فاتح بھی ہے۔
528
868
74
5,328
72,104
Syed Muhammad Azzmat retweeted
یہ آخری پہر کی گھٹتی ہوئی تاریکی ہے ذرا رُکو تو سہی اُمید ابھی باقی ہے مایوس نا ہونا غُبار بے یقینی کا چھٹنے والا ہے روشن کل پھر سے پلٹنے والا ہے انشاءاللَہ ! آج شام 6 بجے سکرینز پر 🇵🇰
933
2,140
98
4,659
190,603
Syed Muhammad Azzmat retweeted
امت مسلمہ کو نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت مبارک ہو، دعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم پر، ہمارے اہل و عیال اور ہمارے ملک پر رحمتیں نازل فرمائے، اور ہمیں آپﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏼
995
2,471
93
8,882
271,710