𝙰. (@Aabnoshi) profile picture

ایک خوبصورت دل ہزار چہروں سے بہتر ہے❤️

Joined December 2022
Hi Guizzz
2
55
Hloooo Guizzz
1
1
15
305
اگر آپکو کوئی دل کی بات بتاۓ تو سمندر بن جائیں اخبار نہیں
5
2
28
467
دلوں پر گزر جاتی ہے یہ دل بڑے ڈھیٹ ہوتے ہیں یہ ہر چیز سہ جاتے ہیں
4
2
24
442
یا رحمن کبھی کسی کو کسی سے جدا نا کرنے میرے اللّٰہ 🙏
8
1
25
548
ہم ٹھہرے بعد والے لوگ اور بعد میں یعقوب کو یوسف مل جاتا ہے موسی کو پہاڑ پر اللہ مل جاتا ہے...!!!!
3
2
22
429
ہر کان میں ڈالی جاننے والی بات سچ نہیں ہوتی کبھی کبھی کسی کی حسد بری رائے اپ کو ان لوگوں سے دور کر سکتی ہے جو اپ کے لیے رحمت ہوتے ہیں
2
1
15
295
اصل میں آزاد وہ ہیں جس کو کسی کا انتظار نہیں
3
2
17
295
اپنی انا کی دیواریں اتنی بھی اونچی نہ کریں کہ کوئی تھک ہار کر آپ کو اواز دینا ہی چھوڑ دے
3
3
35
647
Omg very dangerous 🤯
This quoted post is unavailable.
5
164
Sar Dard se phat rha 🥲
8
1
14
254
Assalamualaikum dear Guizzz 💥
11
16
431
Jumah Mubarak 🪽♥️ مستقل ان کی چوکھٹ عطا ہو میرے معبود یہ التجا ہے
5
22
354
Assalamualaikum ghreboo 🥱
11
1
24
576
مرد ہوتے تو میں تمہیں زمانے کے حلق سے نکال لیتی
1
15
307
Assalamualaikum Guy's 👋
16
32
753
مرد تو وہ ہوتا ہے ایک عورت نے اپنے شوہر سے کہا کہ میری قبر کی مٹی سوکھنے سے پہلے شادی کر لینا پھر اس نے قبر کی مٹی کبھی سوکھنے ہی نہیں دی!!
14
347
ہم اسکے ماتھے کا پیار لے کر گلے ملیں گے تو جس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے حافی ہم ایک دن تیرے بازؤں میں مرے ملیں گے
5
3
19
487
I repeat again مرد اپنی عورتوں کا تذکرہ بھری محفل میں نہیں کرتے
مرد اپنی عورتوں کا تذکرہ بھری محفل میں نہیں کرتے
4
2
18
988
دعا ہے کہ کوئی اعلیٰ ظرف کسی کم ظرف کے ہاتھ نہ لگے
6
2
17
390